جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کا امکان، فیصلہ کل ہوگا

شہر میں بڑھتے ہوئے کورونا کو روکنے کے لیے پورا کراچی بند کرنے پر غور کیا جارہا ہے، جس کا حتمی فیصلہ کل وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں ہوگا۔ شہر قائد میں لاک ڈاؤن کی تجویز کورونا ٹاسک فورس کے طبی ارکان نے دی تھی۔ …

لاہور: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 2 بھائی زخمی

لاہور کے علاقہ تھانا قلعہ گجر سنگھ میں زمین کے تنازع پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کر دیا۔فائرنگ کے واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔پولیس نے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، تاہم 6 روز گزرنے کے باوجود ملزم…

شاہ محمود قریشی کی بحرین کے ولی عہد سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بحرین کے ولی عہد سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سلطنت بحرین کے ساتھ اقتصادی وتجارتی روابط بڑھانے کے خواہاں ہیں۔بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد نے بحرین کی تعمیر و ترقی میں…

گوادر: بجلی اور پانی کے بحران کے خلاف شٹر ڈاؤن

گوادر میں بجلی اور پانی کے بحران کے خلاف نیشنل پارٹی کی اپیل پر شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی۔اس دوران گوادر شہر میں دکانیں، مارکیٹیں اور بینک بند کردیے گئے، جبکہ مظاہرین نے ملا موسیٰ موڑ کو ٹائر جلاکر بند کردیا۔ملا موسیٰ موڑ کی بندش کے سبب…

گورنر پنجاب نے اسمبلی کا استحقاق بل 2021 کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا استحقاق بل 2021 کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے اسے آئین سے متصادم قرار دیئے جانے کے بعد اسمبلی کے منظور کردہ بل کو اعتراضات کے ساتھ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھجوا دیا گیا…

نور مقدم کیس: تفتیش جاری ہے، کسی بھی قسم کا دباؤ نہیں لے رہے، ڈی آئی جی آپریشنز

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے کہا ہے کہ نور مقدم کیس میں تفتیش جاری ہے، کسی قسم کا دباؤ نہیں لے رہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کے ناسور ہیں، ہمیں ہر صورت ہر طرح…

ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں 25 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 23 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 24 ارب 87 کروڑ ڈالر رہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 57 پیسے…

کسی بھی وقت عام انتخابات ہوسکتے ہیں، چیئرمین پی پی پی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت عام انتخابات ہوسکتے ہیں، پیپلز پارٹی کو تیاری شروع کرنی چاہیے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ بڑی قوتوں کا مقابلہ کرنا…

زمینوں کا ریکارڈ ڈیجیٹلائز کررہے ہیں، اب قبضہ کرنا ممکن نہیں ہوگا، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جتنی زمین ہے اس کا ریکارڈ ڈیجیٹلائز کر رہے ہیں، ڈیجیٹل ریکارڈ سے قبضہ کرنا ممکن نہیں رہے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ کووڈ کے دوران…

افریقی صدر کے بیٹے کی پرتعیش زندگی: امریکہ، فرانس، برطانیہ میں ان کے اثاثے کیسے ضبط ہوئے؟

افریقی صدر کے بیٹے کی پرتعیش زندگی: امریکہ، فرانس، برطانیہ میں ان کے اثاثے کیسے ضبط ہوئے؟پیٹرک جیکسنبی بی سی نیوز35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنٹیوڈورو نگیوما اوبیانگ مینگ کی 2012 کی ایک تصویرافریقی ملک ایکویٹوریئل گِنی کے صدر…

افریقی صدر کے بیٹے کی پرتعیش زندگی اور کاروں سے پیار

افریقی صدر کے بیٹے کی پرتعیش زندگی: امریکہ، فرانس، برطانیہ میں ان کے اثاثے کیسے ضبط ہوئے؟پیٹرک جیکسنبی بی سی نیوز35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنٹیوڈورو نگیوما اوبیانگ مینگ کی 2012 کی ایک تصویرافریقی ملک ایکویٹوریئل گِنی کے صدر…

ایل اے 16 باغ 3 کی نشست پاکستان تحریک انصاف نے جیت لی

ایل اے 16باغ 3 کی نشست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  نے جیت لی۔ آزاد کشمیر حلقہ ایل اے 16باغ 3 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ ہوئی۔چاروں پولنگ اسٹیشنز پر گنتی کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار سردار میر اکبر 665…