جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جلیانوالہ باغ کا ’بدلہ‘ لینے والا کون تھا؟

ادھم سنگھ: جلیانوالہ باغ کے قتل عام کا ’بدلہ‘ لینے والا ’شہید اعظم‘ کون تھا؟نیاز فاروقیبی بی سی، نئی دہلی4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCHAMANLAL FACEBOOK،تصویر کا کیپشنادھم سنگھ کے والدین بچپن میں ہی انتقال کر گئے تھے اور ان کی نوجوانی امرتسر کے…

پاکستان نے تاریخ کی مہنگی ترین LNG خریدی، بلوم برگ

عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی خریدی۔ بلوم برگ کے مطابق ستمبر کے لیے ایل این جی کے سودے 15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں طے ہوئے ہیں۔جریدے کا کہنا ہے کہ سپلائی قلت کے سبب عالمی مارکیٹ میں ایل…

پیپلز پارٹی نے کشمیر میں زیادہ نشستیں حاصل کیں، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سارے اندازوں اور تجزیوں کے برعکس پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں زیادہ نشستیں حاصل کیں، اب ہم پنجاب میں بھی سرپرائز دیں گے اور حکومت بنائیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے…

کورونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلے ناگزیر ہیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلے ناگزیر ہیں۔ کراچی کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے گنجائش بڑھائی جارہی ہے۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ جمعہ کو کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہے۔ اجلاس میں اس…

پاکستان بھارت کے ساتھ امن چاہتا ہے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے، لیکن آر ایس ایس کے زیرِ تسلط بھارت امن نہیں چاہتا۔اسلام آباد میں پاک افغان یوتھ فورم کے وفد سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت کو اپنے اس موقف پر…

پی پی 38 کو حکومتوں نے نظر انداز کیا، احسن بریار

پی پی 38 سیالکوٹ سے کامیاب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احسن سلیم بریار نے کہا ہے کہ تیس چالیس سال میں صحت اور تعلیم کے معاملات کو نظر انداز کیا گیا۔سیالکوٹ کا ضمنی انتخاب جیتنے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں احسن سلیم بریار کا کہنا…

کراچی: اغوا و زیادتی کے بعد بچی کا قتل، ملزم اب بھی آزاد

کورنگی کراچی میں اغوا اور زیادتی کے بعد بچی کا قتل کرنے والا ملزم اب بھی قانون کی گرفت میں نہ آسکا۔اس گھناؤنے جرم میں 6 مشتبہ افراد زیرِ حراست ہیں، تاہم پولیس کی جانب سے اس کی تفتیش اب بھی جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے ساتھ پیش آئے…

پنجاب میں تمام اسکولز 2 اگست سے کھولنے کا اعلان

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 2 اگست سے کھولنے کا اعلان کردیا۔ مراد راس کا کہنا ہے ایک دن میں 50 فیصد طلبہ کو بلانے کی اجازت ہوگی۔ وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی…

سندھ میں کورونا سے مزید 44 افراد کا انتقال ہوا، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کورونا سے 44 افراد کا انتقال ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ عوام گھر سے غیر ضروری باہر نہ نکلیں، سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔ساتھ میں انھوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ جلد از…

پیگاسس و واٹس ایپ سے متعلق بیان پر پی ٹی اے کی وضاحت

جاسوسی کے اسپائے ویئر پیگاسس کی واٹس ایپ کی جانب سے مبینہ طور پر مدد کرنے کے بیان سے متعلق پی ٹی اے کی وضاحت سامنے آگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کے ایک افسر کے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں دیے…

محمد زبیر کا ن لیگ میں دو بیانیوں کی کنفیوژن کا اعتراف

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے والد نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے پارٹی میں دو بیانیوں کی کنفیوژن کا اعتراف کرلیا۔یہ اعتراف انھوں نے جیونیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ جس…

دنیا بھر میں 13 کروڑ سے زیادہ لڑکیاں اسکولوں سے باہر ہیں، ملالہ یوسفزئی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں 13 کروڑ سے زیادہ لڑکیاں اسکولوں سے باہر ہیں، دنیا کے بہت سے تعلیمی نظام لڑکیوں کو تعلیم فراہم کرنے میں ناکام ہو رہے ہیں۔انھوں نے ان خیالات کا اظہار برطانیہ اور کینیا کی میزبانی…

کشمیر کی وزارت عظمیٰ کیلئے وزیراعظم عمران خان نے امیدواروں کے انٹرویوز کرلیے

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، خواجہ فاروق، تنویر الیاس اور اظہر صادق نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں…

یورپ میں مقیم پاکستانی ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں، ظہیر جنجوعہ

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر ظہیر اے جنجوعہ نے بیلجیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ساتویں آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔اس موقع پر سفیر پاکستان نے شرکاء کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 5 بیلجیئن کوہ…

نور مقدم کیس: ظاہر کے والدین کی پولیس کیخلاف درخواستیں مسترد

نور مقدم قتل کیس میں گرفتار ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی پولیس کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق درخواستیں مسترد ہوگئیں۔ ان درخواستوں پر اسلام آباد کے سیشن جج ویسٹ کامران بشارت مفتی نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا۔ذرائع کا کہنا…

ٹوکیو اولمپکس: ہاکی میچ کے دوران گراؤنڈ میں چلتے کاکروچ کی ویڈیو وائرل

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری اولمپکس گیمز کے ایک ہاکی میچ کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جوکہ میچ کے دوران بنائی گئی۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہ ویڈیو اس میچ کی وجہ سے وائرل ہوئی تو ایسا ہر گز نہیں ہے۔بلکہ اس کے وائرل ہونے کی وجہ وہ کلپ ہے…

کل کی شکست نے جعلی راجکماری کے بیانیے، سیاست کو بند گلی میں دھکیل دیا، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کل کی شکست نے جعلی راجکماری کے بیانیے اور سیاست کو بند گلی میں دھکیل دیا۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لاہور، ملتان، نارووال کے اشتہاریوں…

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ وزیراعظم آفس بھیج دیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹر عشرت حسین وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ہیں۔ذرائع وزیر اعظم ہاؤس کا…