سینیٹ انتخاب: GDA نے بھی بائیکاٹ کر دیا
پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے بعد اب گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی جانب سے بھی فیصل واؤڈا کی دہری شہریت کے باعث نااہلی کے سبب خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر آج ہونے والی ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔جی ڈی اے کی…
شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات
مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اسلام آباد میں امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی ہے۔جماعتِ اسلامی کے رہنما میاں اسلم کے گھر پر ہونے والی اس ملاقات میں امیرِ جماعتِ اسلامی سراج…
ہمارے ریلیف سے IMF کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے،شوکت ترین
وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہم نےجتنا ریلیف دینا تھا دیا، آئی ایم ایف کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیا، پیٹرولیم مصنوعات پر 104 ارب…
کراچی: منوڑا کے قریب عجیب و غریب مردہ مچھلی دریافت
کراچی میں منوڑا کے ساحل کے قریب عجیب و غریب قسم اور نسل کی مردہ مچھلی ماہی گیروں کے ہاتھ لگی ہے۔فشری ذرائع کے مطابق کراچی میں ماہی گیروں کی جانب سے پہنچائی گئی یہ مردہ مچھلی 30 فٹ لمبی اور 8 فٹ چوڑی ہے۔ماہی گیری حسن جان کو یہ مچھلی منوڑہ…
کراچی: ساحل پر غیر ملکی کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل
کراچی کے ساحل پر غیر ملکی سیاح کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ویڈیو کے مطابق گھوڑے پر سیر کرانے والا لڑکا غیر ملکی سیاح سے گھوڑے پر سواری کے خود سے 200 روپے مانگتا ہے اور ایک چکر لگوا کر غیر ملکی سے 3 ہزار روپے طلب کرنے لگتا ہے۔ ویڈیو…
پی ٹی آئی ارکان کس کی مداخلت پر ناراض؟
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کے پارٹی سے ناراض ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ فیصل آباد ڈویژن کے ارکان وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کی مداخلت پر ناراض ہیں۔ذرائع کے مطابق شہباز گِل فیصل آباد میں…
وزیراعظم سےطارق بشیر چیمہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ملاقات میں حکومتی ارکان ٹوٹ جانےکی صورت میں آئندہ سیاسی تعاون پرگفتگو کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ نے وزیراعظم کو بتایا ہے کہ…
عمران فاروق قتل کیس، سزا یافتہ مجرموں کی اپیلیں مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں تینوں سزا یافتہ مجرموں کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزاؤں کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں دو رکنی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | تحریک آدم اعتماد: عالمی سجش کا الزم | 9 مارچ 2022
https://www.youtube.com/watch?v=5nU9k_9_38w
پراسرایت میں لپٹا ’Z‘ کا نشان جو جنگ کے حامیوں کی علامت بنا
یوکرین، روس تنازع: پراسرایت میں لپٹا ’Z‘ کا نشان جو جنگ کے حامیوں کی علامت بناپال کرلی اور رابرٹ گرین ہالبی بی سی نیوز8 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنروسی جمناسٹ ایوان کولیاکروسی جمناسٹ ایوان کولیاک کو قطر میں اپنے یوکرین کے حریف کے ساتھ پوڈیم پر…
بریکنگ نیوز: وزیر اعلیٰ پنجاب کی جہانگیر ترین کی دعوت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ObLoUzhA1Og
پاکستان کے نوجوان ایمیزون سے کیسے پیسے کما رہے ہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=u_IN1f7t7FE
شہباز شریف اور سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RdT8rF2t78o
وزیر خزانہ شوکت ترین کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=o1KhfxDQ26A
ایم کیو ایم کا سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
ایم کیو ایم پاکستان نے آج ہونے والے سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ بات ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت…
عورت مارچ کی تصویری جھلکیاں
8 مارچ کو جہاں دُنیا بھر میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ خواتین کا عالمی دن منایا گیا تو وہیں شہرِ قائد میں بھی خواتین اپنے حقوق کے لیے گھروں سے باہر نکلیں۔خواتین کے عالمی دن کو منائے جانے کا مقصد صنفی امتیاز کے خاتمے اور خواتین کے مساوی حقوق…
کیوین پیٹرسن کی شین وارن کی یاد میں خصوصی پوسٹ
سابق انگلش کرکٹر کیوین پیٹرسن نے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔کیوین پیٹرسن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے اور شین وارن کے دورۂ کرکٹ کی یادگار تصویر شیئر کی جس میں دونوں…
چوہدری شجاعت اور آصف زرداری کی آج ملاقات ہو گی
موجودہ سیاسی گہما گہمی کے دوران حکومتی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم چوہدری شجاعت حسین اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان آج اہم ملاقات ہونے جا رہی…
جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے علیم خان لندن روانہ
علیم خان لندن میں موجود جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے اسلام آباد سے برطانیہ روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق علیم خان لندن میں جہانگیر ترین سے موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کریں گے۔جہانگیر ترین اسپتال سے گھر منتقل، صحتیابی کے بعد سیاسی طور پر…
تحریک انصاف کے اندر بھی بغاوت ہو چکی ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے اندر بھی بغاوت ہو چکی ہے، اپوزیشن کی عدم اعتماد کو ٹائی ٹائی فش کہنے والے کیوں اسمبلی اجلاس نہیں بلاتے، اجلاس بلائیں تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے۔احتساب عدالت کے باہر…