جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، وزارت داخلہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیا گیا ہے۔وزارت داخلہ کے سیکشن آفیسر ای سی ایل نے سید قائم علی شاہ کا نام لسٹ سے نکالے جانے کے حوالے حکم نامہ جاری کردیا…

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا چین کے سفیر کے نام خط

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کراچی یونیورسٹی دہشت گردی واقعے کے بعد چین کے سفیر کے نام خط لکھ دیا۔سراج الحق نے خط میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی او اس میں ہوئی اموات پر افسوس کا اظہار کیا۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر…

حکومت ختم کی، اب نواز شریف عمران خان کی سیاست بھی ختم کرے گا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔  لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پارلیمینٹ نے عمران خان کو اٹھا کر باہر پھینکا، نواز شریف نے ابھی عمران خان کی…

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پروگرام مستقل چلانے کیلئے قانونی ترامیم کی منظوری

خیبر پختون خوا حکومت نے صحت کارڈ پروگرام کو مستقل چلانے کے لیے قانون میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔خیبرپختون خوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور سے جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ صحت کارڈ پروگرام کو مستقل چلانے کے لیے قانون میں…

یورپین یونین نے آنگ سانگ سوچی کی سزا سیاسی قرار دیدی

یورپین یونین نے میانمار کی سابق سربراہ آنگ سانگ سوچی کی سزا کو سیاسی قرار دے دیا۔ یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے اس کی ترجمان نبیلا مصرالی نے کہا کہ میانمار میں اس کی سابق اسٹیٹ قونصلر آن سانگ سوچی کو سنائی جانے والی تازہ سزا…

خاتون خودکش بمبار کو لانے والے رکشے کا پتا لگ گیا، ذرائع

جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات کے دوران تفتیشی حکام نے خاتون خودکش بمبار کو لانے والے رکشے کا پتا لگالیا ہے۔تفتیشی حکام نے کہا ہے کہ خود کش حملہ آور خاتون نے جامعہ کراچی میں آنے کے لیے ممکنہ طور پر رکشے کا استعمال کیا ہے۔تفتیشی…

منی لانڈرنگ کیس ،شہبازشریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 14مئی تک توسیع

لاہور:لاہور کی سپیشل سینٹرل کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز پرفردجرم عائد نہ ہو سکی ،عبوری ضمانت میں 14مئی تک توسیع کردی گئی ،عدالت نے اگلی تاریخ کو…

گورنر خود یا کسی نمائندےکے ذریعے سے نومنتخب وزیرا اعلیٰ پنجاب سے حلف لیں ، لاہور ہائی کورٹ

لاہور :لاہورہائیکورٹ نے گورنرپنجاب کو آج (جمعرات)رات 12 بجے تک نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے خود یا نمائندے کے ذریعے حلف لینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے محفوظ…