جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت :چائے کی پتی ایک لاکھ روپے میں فروخت

بھارت میں گولڈ ٹی نامی نایاب قسم کی چائے ایک لاکھ روپے کی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوئی۔ بھارتی ریاست آسام میں چائے بنانے والی کمپنی کی ’گولڈ ٹی‘ کے نام سے مشہور چائے کی پتی کا ایک کلو گرام پیکٹ نیلامی میں ریکارڈ ایک لاکھ روپے کی قیمت پر…

عمران نیازی کی پیشی کا وقت آ چکا: حمزہ شہباز

مسلم لیگ نون کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عوام کی آنکھوں میں خون ہے، عمران نیازی کی پیشی کا وقت آ چکا ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران نیازی کی…

گوادر، حکومتی کمیٹی اور مولانا ہدایت الرحمٰن میں بات چیت

گوادر میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مولانا ہدایت الرحمٰن کی بات چیت میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی آج دھرنے کے مقام پر آمد متوقع ہے۔ گزشتہ منگل کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے’حق دو…

خواتین کے لیے خوش خبری، آسان فنانس اسکیم آگئی

پاکستان میں خواتین کے لیے خوش خبری، آسان فنانس اسکیم آگئی۔ جس کے بعد اب بغیر ضمانت ایک کروڑ روپے قرضہ مل سکے گا اور ٹیکس میں بھی 25 فیصد چھوٹ ملے گی۔کابینہ نے ایس ایم ای پالیسی منظور کرلی ہے جس سے نئے کاروبار کے لیے این او سیز کے چکر…

لندن، مخدوم احمد محمود سیاسی طور پر متحرک،نواز شریف سے ملاقات

لندن میں سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سیاسی طور پر متحرک ہیں۔ انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔نواز شریف اور مخدوم احمد محمود کے درمیان ہونے والی ملاقات میں جنوبی پنجاب سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق نواز…

13فیصد شرحِ سود والی صورتِ حال نہیں، رضا باقر

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ وہ واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ ملک میں سوا 13 فیصد شرحِ سود والی صورتِ حال نہیں دیکھ رہے۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلی بار جب شرحِ سود 13 فیصد کی گئی…

بہاولپور: لڑکیوں کا لباس پہن کر رقص کا معاملہ، سیل کیا گیا نجی کالج کھول دیا گیا

بہاول پور کی تحصیل حاصل پور میں طلبہ کی جانب سے لڑکیوں کا لباس پہن کر رقص کرنے پر سیل کیا گیا کالج دوبارہ کھول دیا گیا۔کچھ روز پہلے بہاول پور کی تحصیل حاصل پور میں نجی کالج کے طالب علموں کی لڑکیوں کے لباس میں رقص کی ویڈیو وائرل ہوئی…

علی امین گنڈا پور غیر اخلاقی کاموں کے چیمپئن ہیں، قاری عثمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما قاری عثمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف بازاری زبان استعمال کرنے والے علی امین گنڈا پور غیر اخلاقی کاموں کے چیمپئن ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کا سیاسی مستقبل مولانا فضل الرحمان کے ہاتھوں تباہی…

لاہور میں شدید دھند کے باعث پی آئی اے کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی

پی آئی اے نے لاہور میں شدید دھند کے باعث پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ کراچی سے قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق لاہور سے جانے اور آنے والی بعض پروازیں اب اسلام آباد سے آپریٹ ہوں گی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق آج مدینہ سے لاہور کی…

عمران خان نے آج تک جس مسئلے کا نوٹس لیا ہے وہ مزید گمبھیر ہی ہوا، ترجمان پی ڈی ایم

ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج تک جس مسئلے کا نوٹس لیا ہے وہ مزید گمبھیر ہی ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 30 روز سے ہزاروں خواتین سمیت گوادر کے لوگ احتجاج کر رہے ہیں، جو ان کا جمہوری…

آرمی چیف کا پرویز الہٰی کو فون، چوہدری شجاعت کی خیریت دریافت کی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔جنرل قمر باجوہ نے دوران گفتگو مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی ہے۔ق لیگ کے اعلامیے کے مطابق…

غیر قانونی یونیورسٹی کیمپسز کے طلبا کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ملک بھر میں نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپسز میں زیر تعلیم طلبا کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ویب سائٹ کے مطابق ملک بھر میں 148 غیر قانونی کیمپس بند ہوں گے۔اعداد و شمار کے…

ملک میں گیس قلت برقرار، کہیں لوڈشیڈنگ تو کہیں پریشر کم

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی قلت برقرار ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کے لیے کھانا پکانا محال ہوگیا ہے۔کراچی کے علاقے کھارادر، لیاری، لائنز ایریا، گلستان جوہر، گلشن اقبال اور ڈالمیا میں گیس پریشر میں کمی کی شکایت سامنے آئی ہیں۔ادھر حیدرآباد…

الیکشن کمیشن میں پرویز خٹک کی نااہلی اور صوبہ بدری کی درخواست دائر

وزیر دفاع پرویز خٹک کے خلاف الیکشن کمیشن میں  نااہلی اور صوبہ بدری کی  درخواست دائر کردی گئی۔الیکشن کمیشن پشاور میں پرویز خٹک کے خلاف یہ درخواست مسلم لیگ (ن) کے ترجمان اختیار ولی نے جمع کرائی ہے۔ن لیگی رہنما نے درخواست میں پرویز خٹک کی…

سعودی کمپنی 1900 اپارٹمنٹس، 6 اسکول اور ایک اسپتال بنائے گی، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ لاہور کے ساتھ نیا شہر بسانے کی ضرورت ماحولیاتی آلودگی کے باعث پیش آئی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز گل نے کہا کہ دریاؤں میں بھارت سے زہریلا پانی آ رہا ہے، جسے صاف کرکے…