جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کی کمی سامنے آئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن نے ملک میں سونے کے بھاؤ جاری کردیے ہیں۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 25 ہزار 850 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق دس…

افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کونسل (ای سی سی) نے افغانستان سےچلغوزے کی درآمد پر 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس  ہوا، جس میں ای سی سی نے افغانستان میں منتخب اشیا کی پاکستانی کرنسی میں…

وزیراعظم کی ایوب آفریدی کو سمندر پار پاکستانیز کے مسائل پر توجہ دینے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے امور سمندر پار پاکستانیز ایوب آفریدی نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں سمندر پار پاکستانیز کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات پر گفتگو کی گئی۔ملاقات کے اعلامیے کے مطابق عمران خان اور ایوب…

مری میں جب لوگ مر رہے تھے تو وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے ہیلی کاپٹر کہاں تھے؟ حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ لوگ مری میں جان سے جارہے تھے تو عثمان بزدار تنظیم سازی کا اجلاس کر رہے تھے، جب لوگ مر رہے تھے تو وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے ہیلی کاپٹر کہاں…

کوئٹہ: 12 ٹرک یوریا کھاد کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کسٹمز حکام نے کوئٹہ میں کارروائی کے دوران 12 ٹرک سے یوریا کھاد برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ترجمان کسٹمز کوئٹہ کے مطابق کسٹمز نے درخشاں چیک پوسٹ پر کارروائی کی اور 12 ٹرکوں سے یوریا کھاد برآمد کی ہے۔ترجمان کے مطابق ٹرکوں…

جسٹس عائشہ ملک کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری

جسٹس عائشہ ملک کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی منظوری دی تھی۔وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔صدر مملکت نے آرٹیکل 177 کی…

لاہور دھماکےکی تفتیش، پولیس کو سراغ ملنے لگے

لاہور دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس کو سراغ ملنے لگے ، دھماکے میں ملوث میں دو سہولت کار اور ایک دہشت گرد انار کلی پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد نے بیگ بینک کے سامنے رکھا اور سرکلر روڈ کی طرف فرار ہو گیا، سہولت…

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث حادثات، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ کنیز فاطمہ سوسائٹی، گلشن معمار، شیر شاہ اور نارتھ کراچی میں دیواریں گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوئے لانڈھی میں بجلی کے تار گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے…

’اگر تم نے دوبارہ احتجاج کیا، تو ہم تمھیں مار ڈالیں گے‘

قزاقستان کشیدگی: ’اگر تم نے دوبارہ احتجاج کیا، تو ہم تمھیں مار ڈالیں گے‘عبدالجلیل عبدالرسولوفبی بی سی نیوز، الماتیایک گھنٹہ قبلفوجی لباس میں ملبوس، مسلح آدمیوں نے تمام وارڈ چیک کیے، وہ چیخ رہے تھے کہ وہ شورش (جس میں بہت سے لوگ ہلاک ہوئے)…

یو اے ای میں حوثی حملے میں مارا جانے والا پاکستانی: ’زندگی بچوں کے بغیر گزری، آئندہ لمبی چھٹی پر آؤں…

متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کے حملے میں مارا جانے والا پاکستانی آئل ٹینکر ڈرائیور: ’زندگی بچوں کے بغیر گزار دی، اب کی بار لمبی چھٹی لے کر آؤں گا‘محمد زبیر خانصحافیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہYasir Mamoor’میرے والد کی خواہش تھی کہ میرا…

اب جماعتِ اسلامی کراچی شہر کی قیادت کریگی: حافظ نعیم

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی نے 35 سال جبر میں گزارے، اب جماعتِ اسلامی شہر کی قیادت کرے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ حکمران مقامی حکومتوں…

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا نے ڈاکٹر بن کر نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل کا کہنا ہے کہ زندگی میں انہوں نے بڑی مشکلات کا سامنا کیا ہے، بچپن سے  ہی پڑھنے کا شوق تھا، دنیا والوں کے طعنوں پر والد نے اسے گھر سے نکال دیا تھا۔عزم جواں اور حوصلے بلند ہوں تو مشکلات کا سامنا…