جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نور قتل کیس، ملزم ظاہر کا جسمانی ریمانڈ مکمل،آج عدالت میں پیش کیاجائے گا

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ آج مکمل ہوگیا، ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم کو آج عدالت میں پیش کیاجائےگا۔ملزم ظاہرجعفر کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا، پولیس عدالت کو کیس کی تفتیش…

ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں: شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں۔اپنے ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد نئی قیمت 119روپے…

دفترِ خارجہ کا اراکینِ یورپی پارلیمنٹ کے خط کا خیر مقدم

دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے یورپی کمیشن کے صدر اور نائب صدر کو لکھے گئے خط کا خیر مقدم کیا ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اس سلسلے…

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 23.51 فیصد ریکارڈ

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 23 اعشاریہ 51 فیصد ریکارڈ کی گئی۔شہرِ قائد میں 7 ہزار 996 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیئے گئے جن میں سے 1 ہزار 880 مثبت آئے۔ ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق حیدرآباد میں گزشتہ 24…

ملک میں ایک دن میں 9 لاکھ سے زائد ویکسینیشن کا ریکارڈ

ملک بھر میں تیزی سے کورونا کے پھیلاؤ اور ویکسین نہ لگائے جانے پر پابندیوں کے بعد ویکسین لگوانے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں ویکیسنیشن کا عمل جاری ہے،…

کراچی: رات سے بوندا باندی اور ہلکی بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ایئرپورٹ، ملیر، گلستان جوہر اور دیگرعلاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں مطلع…

ذہنی صحت پر توجہ دلانے وقار یونس کی اہلیہ میدان میں آگئیں

بین اسٹوکس کے ہر قسم کی کرکٹ سے غیر معینہ مدت تک بریک لینے کے فیصلے کے بعد کھلاڑیوں اور عام افراد کی ذہنی صحت پر بحث کی جانے لگی۔ ذہنی صحت پر توجہ دلانے میں بولنگ کوچ وقار یونس کی اہلیہ ڈاکٹر فریال میدان میں آگئیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر…

شاہد آفریدی کا ترکی میں آگ سے تباہی پر اظہارِ افسوس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ترکی کے جنگلات میں آتشزدگی سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترکی میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ کا…

بندر نے اسکول پرنسپل کی کرسی سنبھال لی

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سرکاری اسکول کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بندر اسکول کے اندر گھس گیا اور پرنسپل کی کرسی پر چڑھ کے بیٹھ گیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر اسکول پرنسپل کی کرسی پر بیٹھا کھیلنے میں مصروف ہے اور…

بھارت کی دھمکی، کے پی ایل سے تمام غیر ملکی کرکٹرز دستبردار

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے صدر عارف ملک کا کہنا ہے کہ انگلش بورڈ اور افریقی بورڈ نے تاحکم ثانی کھلاڑیوں کو لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔کشمیر پریمیئر لیگ کے مظفرآباد میں انعقاد پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے بوکھلاہٹ میں فوری طور پر…

کراچی، بچی سے رکشہ میں زیادتی کی: ملزم کا اعتراف

کراچی کے علاقے کورنگی سے گرفتار کیئے گئے ملزم نے بچی کو رکشہ میں زیادتی کا نشانہ بنانے اور اس کے قتل کا اعتراف کر لیا، بچی کی لاش 28 جولائی کی صبح کچرا کنڈی سے ملی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ذاکر رکشہ ڈرائیور ہے جس نے اپنے بیان میں…

سندھ لاک ڈاؤن کر کے اپنا نقصان خود کریگا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کر کے یہ اپنا نقصان خود کریں گے، عمران خان کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کو ساری دنیا نے سراہا ہے، عمران خان کے اقدام کو کاپی کریں تو کوئی ہرج نہیں۔راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے…

مودی حکومت پہلے بھی کرکٹ کو مذموم سیاست کی بھینٹ چڑھا چکی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ مودی حکومت نے کرکٹ کو مذموم سیاست کی بھینٹ چڑھایا ہو۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کو بھارتی بورڈ دھمکیاں دینے…

بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ: اسرائیل کا ایران پر ’دہشتگردی‘ کا الزام

بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ: اسرائیل نے ایران پر ’دہشتگردی‘ کا الزام عائد کر دیا10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشناسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے کہا ہے کہ ’ایران صرف اسرائیل کا مسئلہ نہیں۔ دنیا کا خاموش نہیں رہنا…

سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت،2031 میں ہمارے قریب سے گزرے گا

پنسلوانیا: انسانی تاریخ میں سب سے بڑا دمدار ستارہ (کومٹ) دریافت ہوا ہے جو 100 سے 200 کلومیٹر وسیع ہے اور 2031 میں ہمارے نظامِ شمسی کے قریب سے گزرے گا۔ یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے پروفیسر گیری برنسٹائن اور ان کے پی ایچ ڈی شاگرد پیڈرو…