جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوگئی

ملک میں ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 429 کم…

گورنر عمران اسماعیل کی وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے لاک ڈاؤن پر تنقید

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایک جانب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف تعاون کا ہاتھ بڑھایا اور ساتھ ہی تنقید کے تیر بھی برسادیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر سندھ نے پیشکش کی کہ وزیراعلیٰ سندھ ایڈمنسٹریٹر ہیں وہ جیسی مدد…

افغانستان میں خواتین کیلئے پہلا جم کھل گیا

جنگ زدرہ افغانستان میں خواتین کے لیے جم کھل گیا، خواتین پرجوش انداز میں وہاں اپنی فٹنس و صحت کو بہتر بنانے کے لیے ورزش کے لیے آتی ہیں، تاہم جم کی مالک طالبان کی پیش قدمی کے باعث تشویش کا شکار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ جم…

پشاور: پولیس موبائل پر بم حملے کا مقدمہ درج

پشاور کی کارخانو مارکیٹ میں گزشتہ روز پولیس موبائل پر ہوئے بم دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔دھماکے کی ایف آئی آر درج کرانے کے لیے پولیس نے مراسلہ تیار کیا تھا۔صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کی کارخانو مارکیٹ میں موجود پولیس…

پشاور BRT، سفر کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی شرط میں نرمی

بی آر ٹی پشاور میں سفر کرنے کے لیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی شرط میں نرمی کر دی گئی۔امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویرینٹ نے کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کو ضروری بنا دیا ہے۔ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی…

نور قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی۔مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو مزید تفتیش کے لیے دوبارہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد میں قتل کی جانے والی سابق سفیر کی بیٹی…

لونگ کے کرشماتی فوائد

لونگ Syzygium Aromaticum درخت کے خشک پھولوں کی کلی ہوتی ہے۔ کئی سالوں سے لونگ بڑے پیمانے پر ناصرف مسالہ کے طور پر بلکہ بہت سی بیماریوں کے لیے دوا کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہے، یہ روایتی طور پر دانتوں کی خرابی، ہاضمے کے مسائل اور سانس کی…

ڈیلٹا نے ویکسین کی تیسری خوراک ضروری بنا دی: امریکی جریدہ

امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویرینٹ نے کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کو ضروری بنا دیا ہے۔موڈرنا اور فائزر ویکسین کورونا وائرس کے خلاف مؤثر کارکردگی رکھتی ہیں، ویکسین نہ کرانے والوں کی وجہ سے ویکسین کی کارکردگی متاثر…

پنجاب: لاک ڈاؤن آرڈر میں توسیع

محکمہ صحت پنجاب نے 30 جون 2021 کے لاک ڈاؤن آرڈر میں توسیع کردی، لاک ڈاؤن آرڈر اگست یعنی این سی او سی کی نئی ہدایات تک نافذ رہے گا۔اس حوالے سے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب سارہ اسلم نے کہا ہے کہ تمام کاروباری مراکز کے اوقات رات 10 بجے تک ہوں گے…

کرکٹ پر بھارت کی سیاست، دفترِ خارجہ کی مذمت

ترجمان دفترخارجہ نے کشمیر پریمئر لیگ پر بھارتی بورڈ کی  دخل اندازی کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ کرکٹ پر بھارت کی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں کو ڈریسنگ روم میں بڑے ناموں کے…

شہزاد اکبر کیخلاف پروپیگنڈے کا الزام، 1 شخص گرفتار

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے خلاف پروپیگنڈے کے الزام میں 1 اور شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پاکستان تحریکِ انصاف کے پنجاب اسمبلی سے تعلق رکھنے والے گرفتار رکن نذیر چوہان کو لاہور کی عدالت نے 2 روزہ ریمانڈ پر ایف…

سندھ میں سیاسی لاک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہیں، خرم شیر زمان

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خرم شیر زمان کا کہنا ہے سندھ میں سیاسی لاک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہیں، صوبائی حکومت کراچی سےانتقام لےرہی ہے تاکہ وفاق پر بات آئے۔خرم شیر زمان نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ پی ٹی آئی کراچی کی…