مگرمچھ کو 6 سال بعد گردن میں پھنسے ٹائر سے آزادی مل گئی
انڈونیشیا میں ایک مگرمچھ کو 6 سال بعد گردن میں پھنسے ٹائر سے آزادی مل گئی۔ انڈونیشیا کے ایک جزیرے میں 13 فٹ سے زائد لمبے مگر مچھ کے گلے میں 6 سال قبل ایک ٹائر پھنس گیا تھا، جانوروں سے متعلق تنظیموں اور مقامی افراد نے متعدد بار مگر مچھ…
پاسپورٹ بلیک لِسٹ کرنے کا قانون کالعدم
لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ بلیک لِسٹ کرنے کا قانون کالعدم کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاسپورٹ ایکٹ میں بلیک لِسٹ کرنے کی کوئی شق موجود نہیں، نواز شریف، شہباز شریف کے کیسز پر اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کے حوالے بھی فیصلے کا حصہ ہیں۔جسٹس…
دی گریٹ کھلی بی جے پی میں شمولیت کے لیے تیار
سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر دلیپ سنگھ رانا المعروف ’دی گریٹ کھلی‘ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دی گریٹ کھلی بی جے پی میں شمولیت کیلئے دہلی میں پارٹی…
جنات نے بیوی کے سر میں کیل ٹھونکی: شوہر
پشاور میں سر میں کیل ٹھونکنے سے زخمی ہونے والی خاتون کے شوہر احمد صابر نے دعویٰ کیا ہے کہ جنات نے میری بیوی کے سر میں کیل ٹھونکی ہے۔متاثرہ خاتون کے شوہر احمد صابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بیوی کی دماغی حالت ٹھیک نہیں، میں گھر…
وزارتوں کو کارکردگی مزید بہتر کرنا ہو گی، وزیراعظم
وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وزارتوں کو اپنی کارکردگی مزید بہتر کرنا ہوگی، ساری دنیا میں مہنگائی ہے، قیمتوں اوپر گئی ہوئی ہیں۔اس حوالے سے بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزارتوں میں تعریفی اسناد دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔وزیرِ اعظم آفس…
عامر لیاقت نے 18 سالہ لڑکی سے تیسری شادی کرلی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کرلی۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری شادی کا اعلان ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا جس میں ان کے…
حلف اٹھانے کیلئے اسحاق ڈار کا چیئرمین سینیٹ کو خط
مسلم لیگ نون کے رہنما سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست کا حلف اٹھانے کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو آگاہ کر دیا۔اس ضمن میں اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھا ہے جس کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھجوائی ہے۔اسحاق ڈار نے اپنے…
نواب شاہ، PMU کی خاتون نرسنگ آفیسر پر تشدد ثابت
نواب شاہ کی پیپلز میڈیکل یونیورسٹی (پی ایم یو) میں نرسنگ ہاؤس آفیسر پروین رند سے مبینہ طور پر زیادتی کے معاملے کی میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت ہوگیا ہے۔میڈیکو لیگل آفیسر پیپلز میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نازیہ مگسی کے مطابق پیپلز میڈیکل…
تنخواہوں میں اضافے پر وفاقی ملازمین کا یومِ تشکر، شوکت ترین کی شرکت
گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ کیے جانے کے بعد وفاقی ملازمین نے آج یومِ تشکر منایا ہے۔اسلام آباد سیکریٹریٹ میں وفاقی ملازمین کی جانب سے اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈھول کی تھاپ پر ملازمین نے رقص بھی کیا۔سرکاری…
پیرس حملے میں زندہ بچ جانے والا واحد ملزم ’نہ میں نے کسی کو قتل کیا نہ نقصان پہنچایا‘
پیرس حملے میں زندہ بچ جانے والا واحد ملزم ’نہ میں نے کسی کو قتل کیا نہ نقصان پہنچایا‘5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہElisabeth de Pourquery/FranceTele/Reutersسنہ 2015 میں پیرس میں ہونے والے حملوں کے مرکزی ملزم نے کسی کو بھی قتل کرنے یا نقصان…
? لائیو | مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس ڈان نیوز لائیو
https://www.youtube.com/watch?v=mv2c4CdlLlE
"دنیا ایک اور سرد جنگ سے بچنا چاہتی ہے" وزیر اعظم عمران خان" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Vscev-eXv8A
بریکنگ نیوز: پاور سیکٹر کا سرکلر قرض بلند ترین ستہ فی پہنچ گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=y3Y8zHUhuiA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | اوورسیز پاکستانیو کے لیے اچھی خبر | 10 فروری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Iv8uyk1a_9k
بریکنگ نیوز: وزیر اعظم عمران خان Wuzra Ki Karkardgi Se Khush | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ukeVvwo9ssQ
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12PM | شاہد آفریدی کے اسٹیڈیم میں آخری لامحدود کی ویڈیو جاری | 10-02-22
https://www.youtube.com/watch?v=jK5MmRUjHNA
’خیبر شکن‘: ایران کا نیا بیلسٹک میزائل کن خصوصیات کا حامل ہے؟
خیبر شکن میزائل: ایران کی ’لانگ رینج‘ بیلسٹک میزائل خیبر شکن کی رونمائی جو ’اسرائیل کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے‘7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہIrania Mediaایران کے پاسدارانِ انقلاب نے گذشتہ روز ایک تقریب میں ’خیبر شکن‘ نامی زمین سے زمین تک…
بھارت: دلہن بارات لے کر دولہے کے گھر پہنچ گئی
بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک دلہن رواج تبدیل کرتے ہوئے گھوڑے پر بیٹھ کر دولہے کے گھر بارات لے کر پہنچ گئی۔ پریا نامی دلہن سہرا پہنے اور ہاتھ میں تلوار لیے گھوڑے پر سوار ہوکر دلہےکے گھر پہنچی جبکہ بارات میں اس کے ساتھ والد، والدہ اور دیگر…
چیلنج کو قبول نہ کرنا کمزوری کی نشاندہی ہے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو ملک طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں نہ لائے وہ تباہ ہوجاتا ہے، سیاست میں آنے کا فیصلہ ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلانے کے لیے کیا، چیلنج کو قبول نہ کرنا کمزوری کی نشاندہی ہے۔چینی اسکالر کو انٹرویو میں…
معمر شخص کا سائیکل پر کرتب دیکھ کر دنیا حیران
ایک ادھیڑ عمر شخص کی ایک ناقابل یقین سائیکل اسٹنٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں شارٹس پہنے ہوئے ایک شخص کو سائیکل کے اوپر کھڑا دیکھا جا رہا ہے اور وہ ایک مصروف سڑک کے درمیان گاڑی پر سوار ہوتے ہوئے…