جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حسن علی قومی ٹیم کی جان اور فائٹر ہے، ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے فاسٹ بولر حسن علی کو قومی ٹیم کی جان اور فائٹر قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی سب نے تعریف کی، مخالف ٹیمیں بھی داد دیتی نظر آئیں۔انہوں نے…

خاتون انجینیئر جو 32 سال تک آبدوزوں میں سٹیل کے معیار کے جعلی نتائج دیتی رہیں

خاتون انجینیئر جو 32 سال تک امریکی آبدوزوں میں استعمال ہونے والے سٹیل کے معیار کے جعلی ٹیسٹ منظور کرتی رہیںایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست واشنگٹن میں ایک میٹالرجسٹ (وہ انجینیئر جو دھاتوں کو جانچنے کا ماہر ہو) نے کئی…

سابق پاکستانی کرکٹرز کا سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست پر ردِعمل

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلا ف پاکسان کی شکست پر سابق پاکستانی کرکٹرز نےملا جلا ردِعمل دیا ہے۔سابق اسپنر توصیف احمد کا گزشتہ روز ہونے والے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کی شکست پر کہنا ہے کہ ’ انہیں بہت زیادہ افسوس…

ہم کیسے جانتے ہیں کہ زمین کی عمر کتنی ہے؟

ہمارے ذہنوں میں اکثر یہ سوال آتا ہے کہ زمین کی عمر کتنی ہے اور سائنس دان یہ کیسے معلوم کرتے ہیں کہ زمین کی عمر کتنی ہے؟ سائنسدانوں کے مطابق دنیا دراصل ایک بڑی گھڑی کی طرح ہے اور ہمیں صرف یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اس گھڑی کو کیسے پڑھنا ہے۔…

انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 54 پیسے مہنگا ہوگیا

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 54 پیسے بڑھ گیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 175 روپے 73 پیسے ہے۔ رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قدر 5 روپے 72…

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت 7 روز کے لیے دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے 7 روز کے لیے دور کردی۔اسٹیٹ بینک نے 7 روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں بینکوں سے حکومتی تمسکات خرید کر ایک ہزار 950 ارب روپے فراہم کئے ہیں۔ سرمائے کی فراہمی منی مارکیٹ سسٹم میں فنڈز کی قلت کے…

ہم ہارے نہیں ہیں ہم نے سیکھا ہے: شاہین شاہ آفریدی

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔شاہین شاہ آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی تصویر شیئر کی۔فاسٹ بولر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے…

محمد رضوان جرات، عزم اور قوت کی شاندار مثال ہیں، وی وی ایس لکشمن

سابق بھارتی بیٹسمین وی وی ایس لکشمن بھی پاکستانی بیٹسمین اور وکٹ کیپر محمد رضوان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ وی وی ایس لکشمن نے اپنے ایک بیان میں محمد رضوان کی بیماری کے باوجود بھی گزشتہ روز ہونے والےمیچ میں آسٹریلیا…

کراچی: شعبہ انسداد دہشتگردی کی دو روزہ بین الصوبائی کانفرنس

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اوراستعداد کار کے فروغ کے حوالے سے دو روزہ بین الصوبائی رابطہ کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس خصوصی سیمینار کی میزبانی ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے کی جبکہ دیگر صوبوں…

شاداب خان حسن کا ساتھ دینے میدان میں آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اپنے دوست حسن علی کا ساتھ دینے میدان میں آگئے۔شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حسن علی کی وہ تصویر شیئر کی جوکہ چیمپیئن ٹرافی جیتنے پر لی گئی تھی۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے شاداب خان نے…

شکست کے بعد بابر اعظم کے والد نے کیا کہا؟

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کردیا۔بابر اعظم کے والد نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جوکہ اسٹیڈیم میں لی…