جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مظفرگڑھ میں ٹیچر کی 3 بچوں سے مبینہ زیادتی

مظفرگڑھ میں ٹیوشن ٹیچر نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔تحصیل جتوئی کے علاقے جتوئی شمالی میں مظہر نامی ٹیوشن ٹیچر نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو زیادتی کا…

بھارتی ڈاکٹر نے رضوان کے آئی سی یو میں گزارے وقت سے متعلق بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور مایہ ناز بلے باز محمد رضوان کا علاج کرنے والے بھارتی ڈاکٹر نے رضوان کے آئی سی یو میں گزارے گئے  وقت سے متعلق بتادیا۔ڈاکٹر سہیر نے انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ رضوان آئی سی یو میں بار بار…

حکومت کبھی کسی ایشو پر مشاورت نہیں کرتی، سینیٹر کامل علی آغا

حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ حکومت کبھی کسی ایشو پر مشاورت نہیں کرتی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران کامل علی آغا نے کہا کہ گزشتہ 3 سال سے حکومت کے مشاورت نہ…

انتخابات کے لیے کسی قسم کی انتہا پسندی کو برداشت نہیں کرینگے، حنا جیلانی

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی چیئرپرسن حنا جیلانی نے کہا ہے کہ انتخابات کے لیے کسی قسم کی انتہا پسندی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کوئی بھی پولیٹیکل انجینئرنگ نظر آئی تو برداشت نہیں کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ باضمیر قوم ٹی ٹی پی سے…

سوری پاکستان، ہم نے پوری کوشش کی تھی، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ہم نے بہترین کھیل پیش کرنے کی پوری کوشش کی تھی، مگر سیمی فائنل نہیں جیت سکے جس پر قوم سے معذرت خواہ ہیں۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاداب خان نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے دوران سپورٹ پر تمام فینز…

’بیلاروس یورپ کے گھروں کو گرم کر رہا ہے اور وہ ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں‘

پولینڈ بیلاروس تنازعہ: پولینڈ کی سرحد پر ہزاروں تارکین وطن جمع، بیلاروس کی یورپ کو گیس بند کرنے کی دھمکی45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنپولینڈ کی سرحد پر ہزاروں افراد جمع ہیں جن میں اکثریت عراقی کروں کی ہےپولینڈ اور بیلاروس کی…

اے ٹی پی ورلڈ ٹینس: اعصام الحق اور راجر جولین کی جوڑی فائنل میں پہنچ گئی

اے ٹی پی ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ کے مینز ڈبلز ایونٹ میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور اُن کے پارٹنر راجر جولین فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں اُنہوں نے سوئیڈن کی جوڑی کو اسٹریٹ سیٹ میں 3-6  اور 2-6 سے شکست دی۔اسٹاک ہوم میں جاری…

این اے 133: 11 امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ

الیکشن کمیشن نے این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے لیے 11 امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز کو شیر اور پیپلز پارٹی کے محمد اسلم گل کو تیر کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے 9 آزاد امیدواروں کو بھی…

شاہد آفریدی ، شاہین آفریدی سے ناراض ہوگئے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم شاہد خان آفریدی شاہین شاہ آفریدی سے ناراض ہوگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیمی فائنل میں شاہین آفریدی کی بولنگ پر شدید الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیچ ڈراپ ہونے کے بعد…

اسد عمر عینک کا نمبر تبدیل کرکے دیکھیں، انجام دکھائی دے گا، حافظ حمداللّٰہ

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے وفاقی وزیر اسد عمر کو عینک کا نمبر بدلنے کا مشورہ دے دیا۔وفاقی وزیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ اسد عمر عینک کا نمبر تبدیل کرکے دیکھیں انہیں اپنا انجام…

وفاقی وزیر اسد عمر نے کارکنوں کے ذریعے تشدد کی دھمکی دی

وفاقی وزیر اسد عمر نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور میڈیا کو اپنے کارکنوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پی ڈی ایم والے اگر لانگ مارچ لے کر اسلام آباد آئے تو انھیں…

انٹر بینک میں ڈالر 176 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت1 روپے 82 پیسے اضافے کے ساتھ 176 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹسکے مطابق ڈالر کےمقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور آج انٹر…

آئندہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں، رپورٹ

 ذرائع اوگرا کے مطابق آئندہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل تک رہی تاہم 6 نومبر کو حکومت نے 85 ڈالر فی بیرل کے حساب سے…

گھریلو صارفین کےلیے 3 وقت کھانا پکانے کے لیے گیس فراہمی کی تجویز

گھریلو صارفین کیلئے 3 وقت کھانا پکانے کیلئے گیس فراہمی کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ موسم سرما کے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی آئندہ ہفتے منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ گھریلو سیکٹر کو ترجیحی بنیادوں پر گیس ملے گی، 11 نومبر کو…

پاکستان کی کئی شعبوں میں افغانستان کو مدد کی پیشکش

پاکستان نے کئی شعبوں میں افغانستان کو تکنیکی مدد کی پیشکش کردی ہے۔یہ انکشاف ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے اسلام آباد میں ہفتے وار میڈیا بریفنگ میں کیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان نے کئی شعبوں میں افغانستان کو تکنیکی مدد کی…