جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی سی سی ایوارڈز کیلئے ناموں کا اعلان آج سے ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ایوارڈز کے لئے ناموں کے اعلان کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، دو دنوں میں 13مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز کا اعلان کیا جائے گا۔ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر…

دنیا بھر میں اکیلے پرواز کرنے والی کم عمر خاتون

19سالہ برطانوی نژاد بیلجیئن زارا ردرفورڈ اکیلے دنیا بھر میں پرواز کرنے والی کم عمر ترین خاتون بن گئی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، زارا ردرفورڈ نے جمعرات کو دنیا بھر میں اپنا پانچ ماہ طویل سفر ختم کیااور یہ سفر اُنہوں نے…

لاہور: پولیس اہلکار کے گھر چوری

لاہور کے علاقے باٹاپور میں 3 ڈاکو پولیس اہلکار کے گھر سے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے ڈولفن فورس کے اہلکار کے گھر واردات کی، انہوں نے اہلخانہ کو یرغمال بنایا اور کمرے میں بند کر دیا۔پولیس کا یہ بھی…

20 بھارتی ماہی گیر کراچی جیل سے رہا، کل بھارت کے حوالے کیے جائینگے

کراچی کی جیل میں قید کی سزا پوری کرنے والے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں کل لاہور کی واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔محکمۂ داخلہ سندھ کے ذرائع مطابق پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے…

کالے چنے صحت کیلئے کیوں ضروری؟

باورچی خانے کی جڑی بوٹیوں اور مسالوں سے لے کر دالوں اور پھلیوں تک، ہماری خوراک میں مختلف قسمیں ہماری مجموعی صحت اور تندرستی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک اہم پھلی ہے جسے ہم سب کالا چنا یا کالے چنے کے نام سے جانتے ہیں جو اکثر…

کراچی: تیز ہواؤں کا سلسلہ تھم گیا

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں2 روز سے چلنے والی گرد آلود تیز ہواؤں کا سلسلہ تھم گیا۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس وقت کراچی میں شمال مغرب کی سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ شہرِ قائد میں سردی کی موجودہ لہر 27…

پنجاب میں کورونا کے 1988 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے1 ہزار 988 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جہاں پر کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 62 ہزار سے زائد ہوگئی، صوبے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 9.2 فیصد رہی۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ لاہور میں 24 گھنٹوں میں…

جنوبی وزیرستان: فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے جس کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشن انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر…

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح دیگر شہروں سے مسلسل زیادہ

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح ملک کے دیگر شہروں سے مسلسل زیادہ ریکارڈ کی جا رہی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز مثبت آنے کی شرح 42 اعشاریہ 31 فیصد ریکارڈ ہوئی۔مظفر آباد میں کورونا…

موٹر وے پر حادثے کا شکار گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

موٹر وے پر حادثے کا شکار ایک گاڑی کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹر وے پر پشاور ٹول پلازہ سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر ایک…

کیٹی بندر: 3 کشتیاں الٹنے سے ڈوبنے والے 3 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئیں

سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں کیٹی بندر کے قریب گہرے سمندر میں 3 کشتیاں الٹنے کے واقعے میں لاپتہ ہونے والے مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئی ہیں۔پاک نیوی کے ہیلی کاپٹروں اور ہیوی بوٹس کے ذریعے 9 ماہی گیروں کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن…

نصرت غنی: ‘مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا‘

سابق وزیر نصرت غنی: ‘مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہUK Parliamentبرطانیہ میں ایک سابقہ مسلمان رکنِ پارلیمان کا کہنا ہے کہ ان کے مذہب کا معاملہ ایک حکومتی وہپ کے ذریعے اٹھایا گیا تھا جس کی وجہ سے…

کراچی:1 شخص کی خود کشی، مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے، 1 شخص نے گلستانِ جوہر میں گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔گلستانِ جوہر کے بلاک 19 میں 1 شخص نے گھر میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے۔ادھر مواچھ گوٹھ میں واقع ایک گھر…

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 24 افراد کورونا کا شکار

ضلع اپرکوہستان میں جاری داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے 5 چائینیز انجنئیرز اور 16 کنسلٹنٹس سمیت عملے کے 24 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ترجمان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پراجیکٹ میں شامل…

پاکستان: کورونا شرح 13 فیصد، مزید 20 اموات

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 فیصد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و…