جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانوی ہائی کمشنر کی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات

برطانیہ کے پاکستان میں ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے اسلام آباد میں مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف سے ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر تجارت، سرمایہ کاری سمیت متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے…

چلغوزہ پیچھے رہ گیا، مونگ پھلی بازی لے گئی

عوام کے پسندیدہ ڈرائی فروٹ میں چلغوزہ پیچھے رہ گیا، مونگ پھلی بازی لے گئی۔ 50 فیصد کے قریب پاکستانیوں نے سردیوں میں مونگ پھلی کو  پسندیدہ خوراک قرار دیا۔پلس کنسلٹنٹ سروے میں عوام کی رائے سامنے آگئی، جس کے مطابق چلغوزہ، کاجو، بادام، پستے…

167جمہوری ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا ہے؟

دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں نیم جمہوریت یا ہائیبرڈ حکومت ہے، پاکستان کا دنیا کے167 جمہوری  ممالک میں 104واں نمبر ہے۔بین الاقوامی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کے تحقیقی ادارے ’انٹیلی جنس یونٹ‘ نے دنیا بھر میں جمہوریت کے حوالے سے سال…

کرناٹک کی مسلمان بیٹی نے پوری امت کا سر فخر سے بلند کردیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرناٹک کی مسلمان بیٹی نے پوری امت کا سر فخر سے بلند کردیا۔اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ مسلمان بہنوں، بیٹیوں کو حجاب پہننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اسلامی اقدار…

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کی اسکولوں میں مذہبی ڈریس کوڈ پہننے کی پھر مخالفت

بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے اسکولوں میں مذہبی ڈریس کوڈ پہننے کی ایک مرتبہ پھر مخالفت کردی۔وزیر اعلیٰ کرناٹک نے کہا کہ ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے تمام اسکولوں کو کھولنےکا حکم دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مذہبی ڈریس کوڈ دونوں جانب سے…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 399 پوائنٹس گرگئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 399 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 940 پر بند ہوا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 25 ہزار 550 روپے برقرار…

بھارتی سرحد عبور کرکے نایاب ہرن پاکستان آگیا

بھارتی سرحد عبور کرکے نایاب ہرن پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا۔قصور میں ہرن نے منڈی عثمان والا کے سرحدی علاقے کھلچی جاگیر سے سرحد پار کی۔ سانبھڑ نسل کے نایاب ہرن کو لوگوں نے پکڑ لیا۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم…

جن میگا پروجیکٹس سے عوام مستفید ہورہے ہیں وہ ن لیگ حکومت نے بنائے، طارق فضل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ جن میگا پروجیکٹس سے عوام مستفید ہو رہے ہیں وہ سب ن لیگ حکومت نے بنائے۔ جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ جو کام اچھا ہوگا ہم اس کی…

5 وزیر میرے ساتھ رابطے میں ہیں، احسن اقبال کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ 5 وزیر ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 5 وزیر ان کے ساتھ رابطے میں ہیں، یہ لوگ اپنے سیاسی مستقبل…

ن لیگ اور پی پی کی پیشکش پر غور کیلئے جہانگیر ترین گروپ کی بیٹھک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما جہانگیر ترین  گروپ کا مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی جانب سے ملاقاتوں کی پیشکش پر غور کرنے سے متعلق لاہور میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر اجلاس ہوا۔اجلاس میں ملاقاتوں کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی…

تمام چیزوں کا سامنا کر رہے ہیں، کیس ثابت ہو تو جوابدہ ہوں گے، ناز بلوچ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما ناز بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم تمام چیزوں کا سامنا کر رہے ہیں، کیس ثابت ہو تو ہم جوابدہ ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ناز بلوچ کا کہنا تھا کہ کرپشن پرسپشن انڈیکس کے مطابق پی…

لیاری کے علاقے بہار کالونی میں کریکر حملہ، ایک شخص زخمی

کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی میں  زیر تعمیر عمارت پر کریکر حملہ کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کریکر حملے میں  ایک شخص زخمی ہوا ہے۔پولیس کے مطابق کریکر حملہ ایک زیر تعمیرعمارت پر کیا گیا، واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔ بشکریہ…

رضوان کی ملتان چھٹے میچ میں بھی کامیاب، زلمی کو 42 رنز سے شکست

ملتان سلطانز نے آل راؤنڈ پرفارمنس دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 16ویں اور اپنے مسلسل چھٹے میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ پشاور زلمی کی ٹیم 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 140 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے…

امریکا کا افغانستان میں مشن جھوٹا اور بے مقصد تھا، وزیر اعظم پاکستان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ امریکا کے افغانستان میں مقاصد واضح نہیں تھے اور اس کا افغانستان میں مشن جھوٹی بنیاد پر اور بے مقصد تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم…