جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئی اگر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہتا ہے تو کرے، وجیہہ الدین

وفاقی حکومت کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ درج کروانے کے اعلان کے جواب میں جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ کوئی اگر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہتا ہے تو  کرے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں خالد مقبول…

ایم کیو ایم اپنا بوجھ اٹھائے گی، پی ٹی آئی اپنا بوجھ اٹھائے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اپنا بوجھ اٹھائے گی، پی ٹی آئی اپنا بوجھ اٹھائے۔ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے کراچی میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادر آباد میں پارٹی رہنماؤں…

تیسرا T20: پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

تین میچوں کی سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ٹاس کے موقع پر کپتان پاکستان ٹیم بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پہلے بولنگ کرنا بھی ہمارے…

مولانا ہدایت الرحمن نے گوادر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

مولانا ہدایت الرحمن نے گوادر میں کئی روز جاری رہنے والا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو آج  ’گوادر کو حق دو‘ تحریک کے دھرنے میں پہنچے تھے، جہاں ان کے اور دھرنے کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ہوئے۔…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 650 روپے اضافہ

گزشتہ روز 250 روپے کی کمی کے بعد آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 650 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 25 ہزار 100 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی…

خانیوال ضمنی الیکشن: نورین نشاط کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کا نوٹس

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 206 خانیوال میں ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )  کی امیدوار نورین نشاط کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی…

کراچی: اغواء برائے تاوان کے 8 ملزم بذریعہ واٹس ایپ گرفتار

کراچی میں سندھ رینجرز اور اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران کراچی میں اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث 8 ملزمان کو واٹس ایپ کی مدد سے گرفتار کر لیا۔اس سلسلے میں سندھ رینجرز کے قلندر ونگ کے کرنل سکندر نے پریس…

سانحہ اے پی ایس، سات سال گزرنے پر ولید خان نے کیا کہا؟

سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) میں 8 گولیاں لگنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے طالبِ علم ولید خان نے دہشت گردوں کے سفاک حملے کے سات برس مکمل ہونے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ولید خان نے اپنی زندگی کے اس ناخوشگوار واقعے کے…