ڈان نیوز کی ہیڈلائنز رات 9 بجے | وزیراعظم عمران خان برہم | 13 نومبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=R39NpZZnmOI
وزیراعظم کی بلوچستان پیکج پر تیزی سے کام کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کو دیے گئے پیکج پر تیزی سے کام کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
جنوبی بلوچستان ترقیاتی پیکج پر پیشرفت سے متعلق اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے 200 ارب کے…
“حکمرانوں کو بحیرہ عرب میں غرق نہ کیا تو ملکی بقا خطرے میں ہوگی”
کراچی: پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جائیں گے ، نااہلوں کو بھاگائیں گے، حکمرانوں کو بحیرہ عرب میں غرق نہ کیا تو ملکی بقا خطرے میں ہوگی۔…
انفوکس | پی ٹی آئی حکومت کے لیے فکرمندی شروع کرنے کا وقت؟ | آنے والے دنوں میں بڑی تبدیلی متوقع ہے؟ |…
https://www.youtube.com/watch?v=nSliPrRciPM
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 550 روپے کمی
ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 550 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 28 ہزار 100 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے…
پاکستان کو مصباح کی بنائی ٹیم کے ثمرات مل رہے ہیں، ہربھجن سنگھ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ جو ٹیم مصباح الحق نے بنائی تھی، پاکستان کو اس کے ثمرات مل رہے ہیں۔سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ رضوان جیسے نوجوان کھلاڑیوں کو مصباح الحق لے کر آئے تھے۔انہوں نے حسن…
ناجائز حکومت کو سمندر برد نہ کیا تو ملکی بقاء کا سوال ہوگا، فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو حکمراں قوم کی رسوائی کا سبب بنتے ہیں انہیں حکمرانی کا کوئی حق نہیں، ناجائرحکومت کو بحیرہ عرب میں غرق نہ کیا تو پاکستان کی بقا کا سوال ہوگا۔مہنگائی پر…
سندھ میں5 ہزار اسکولوں کو ختم کررہے ہیں، سردار شاہ
وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں 5 ہزار اسکولز ختم کررہے ہیں، اسکولوں کی تعداد کم کرکے سہولتیں بڑھانی ہیں۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار شاہ نے کہا کہ بند کیے جانے والے اسکولوں کی عمارتیں حکومت کےحوالے…
وزیراعلیٰ سندھ کو ساتھ کام کرنے کیلئے خط لکھا انہوں نے انکار کیا، امین الحق
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کو ساتھ کام کرنے کے لئے خط لکھا انہوں نے انکار کیا، سندھ کی ترقی کے لیے کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امین الحق نے کہا کہ…
بنگلادیش کیخلاف پاکستانی اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ
بنگلادیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز میں بینچ کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کے خلاف محمد نواز، شاہنواز دھانی، محمد وسیم جونیئر کو موقع ملے گا۔ذرائع نے بتایا کہ بنگلادیش کے خلاف عثمان…
ہم ان کا ساتھ نبھا رہے ہیں، یہ نہیں نبھا رہے، چوہدری پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ 3 سال سے ہم وفاق اور صوبے میں انہیں ساتھ لے کر چل رہے ہیں، ہم ان کا ساتھ نبھا رہے ہیں، یہ نہیں نبھا رہے۔پاکستان مسلم لیگ ق کے مشاورتی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی کا…
ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر سٹیو بینن کے خلاف کانگریس کی ہتک کے الزام میں کارروائی کا آغاز
ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر سٹیو بینن کے خلاف کانگریس کی ہتک عزت پر فرد جرم عائد7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسٹیو بینن وائٹ ہاؤس سے نکالے جانے کے باوجود سابق صدر ٹرمپ کے وفادار رہے ہیںسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی…
ڈسکہ میں دھاندلی رپورٹ پر پی ٹی آئی خاموش کیوں؟ | افغان حکومت کی پہچان؟ | DoosraRukh | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=kL-g4SN9nEQ
دوبارہ چلائیں | AUSvNZ فائنل، ٹاپ پر کون آئے گا؟ | کیا PAK ریزرو کھلاڑیوں کو موقع ملے گا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WVSF3DgdM2U
حفیظ کا T10 لیگ سے معاہدہ، این او سی کیلئے پی سی بی کو درخواست
پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ سے معاہدہ کرلیا، محمد حفیظ کا ابوظبی ٹی ٹین میں دہلی بلز کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ محمد حفیظ نے نوجوان کھلاڑی کو ٹیم میں موقع دینے کے لیے دورہ بنگلا دیش سے دستبرداری کا فیصلہ کیا…
دھرنے کا اصل وقت تب تھا جب فضل الرحمان پہلی بار اسلام آباد آئے، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دھرنا دینے کا اصل وقت تب تھا جب فضل الرحمان پہلی بار اسلام آباد آئے تھے، اب اگر یہ دھرنا دینے آئیں گے تو خوار ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان…
ڈھاکا پہنچنے پر لیے گئے قومی اسکواڈ کے کوویڈ19 ٹیسٹ منفی آگئے
قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ-19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آگئے ہیں۔ آج صبح ڈھاکا پہنچنے پر ان تمام ارکان کی آرائیول کوویڈ-19 ٹیسٹنگ کی گئی تھی۔ ٹیم مینجمنٹ نے کل بروز اتوار کو کوئی کرکٹ سرگرمی نہیں رکھی، قومی اسکواڈ کل…
12ویں ونٹیج اینڈ کلاسک کار ریلی 2021
محکمہ سیاحت خیبر پختون خوا کے زیرِانتظام کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور کلاسک لینڈ روور کے باہمی اشتراک سے منعقدہ کار ریلی پشاور پہنچ گئی۔پشاور میں منتظمین کی جانب سے قلعہ بالاحصار میں گاڑیوں کی نمائش منعقد کی گئی، جسے کلاسک کار کو پسند…
ناظم جوکھیو کے بھائی کا جے آئی ٹی بنانے کیلئے آئی جی سندھ کو خط
ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقدمے کے مدعی اور مقتول کے بھائی افضل جوکھیو نے جے آئی ٹی بنانے کے لیے آئی جی سندھ کو درخواست لکھ دی۔افضل جوکھیو نے اپنی درخواست میں لکھا کہ 3 نومبر کو میمن گوٹھ تھانے کی حدود میں میرے بھائی کا بیہمانہ قتل کیا…