جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میری مرضی کے بغیر سالگرہ کی تقریب کیوں کی؟ امریکی شہری چار لاکھ ڈالر کے حقدار قرار

مرضی کے بغیر ’برتھ ڈے پارٹی‘ کا انعقاد، امریکی شہری نے اپنی کمپنی کے خلاف ساڑھے چار لاکھ ڈالر کا مقدمہ جیت لیا17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست کینٹکی میں ایک شخص کو عدالت نے اس بنیاد پر ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی رقم کا حقدار…

عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف کی تفصیل فراہم کرنے کی ہدایت کردی، ریمارکس دیئے کہ جو لوگ تحائف اپنے گھر لے گئے ہیں، ان سے بھی واپس لیں۔ ۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیراعظم کےتوشہ خانہ سےحاصل…

زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی اولین ترجیح ہے، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی اولین ترجیح ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافےکی تفصیلات منگوالی ہیں، قیمتوں میں کمی کیلئے کابینہ اور…

منحرف PTI ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

اسپیکر پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ کا ووٹ دینے پر تحریک انصاف نے ایکشن لے لیا ہے۔اسپیکر پرویز الہٰی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو 26 منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس…

پیکا ایکٹ پر نظر ثانی کا حکومتی اقدام خوش آئند ہے: HRCP

انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کا کہنا ہے کہ پیکا ایکٹ پر نظرِ ثانی کا حکومتی اقدام خوش آئند ہے۔یہ بات جاری کیے گئے اعلامیے میں انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے کہی ہے۔انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان نے…

لاہور جلسہ، پولیس کے 4 ہزار افسران و اہلکار تعینات ہوں گے

پاکستان تحریکِ انصاف کے گریٹر اقبال پارک میں کل ہونے والے پاور شو کیلئے پولیس کے 4 ہزار افسران و اہلکار تعینات ہوں گے۔ پولیس کے مطابق خواتین کیلئے 234 لیڈیز پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گی،جلسہ میں شرکت کرنے والے ہرفرد کی تلاشی یقینی…

گورنر پنجاب کا پرنسپل سیکریٹری کو ہٹانے کیلئے چیف سیکریٹری کو خط

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے پرنسپل سیکریٹری کی طرف سے خط لکھنے کے معاملے پر انہیں ہٹانے کے لیے چیف سیکریٹری کو خط لکھ دیا۔پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے پرنسپل سیکریٹری راشد منصور کے خط لکھنے کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا۔ذرائع…

میری مرضی کے بغیر میری برتھ ڈے پارٹی کیوں کی؟ امریکی شہری چار لاکھ ڈالر کے حقدار قرار

مرضی کے بغیر ’برتھ ڈے پارٹی‘ کا انعقاد، امریکی شہری نے اپنی کمپنی کے خلاف ساڑھے چار لاکھ ڈالر کا مقدمہ جیت لیا17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست کینٹکی میں ایک شخص کو عدالت نے اس بنیاد پر ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی رقم کا حقدار…

امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر پاکستان پہنچ گئیں

امریکی رکن کانگریس الہان ​​عبداللہ عمر بدھ کو اسلام آباد پہنچ گئیں، پاکستان میں قیام کے دوران وہ آزاد کشمیر کا بھی دورہ کریں گی۔37 سالہ عمر کا تعلق ڈیموکریٹس سے ہے، آج (بدھ) صبح الہان ​​عبداللہ عمر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں۔ …

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادرپٹیل صبح سویرے پمز پہنچ گئے

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے صبح سویرے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز اسپتال کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے اسپتال میں آئے ہوئے شہریوں کے مسائل سنے۔عبدالقادر پٹیل پمز کی فارمیسی بھی گئے،…

حمزہ شہباز کے حلف کیلئے دوبارہ دائر خواست پر بھی اعتراض

لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کے حلف کے لیے دوبارہ دائر درخواست پر پھر سے اعتراض لگا دیا گیا۔ہائیکورٹ آفس نے دوبارہ دائر درخواست میں گورنر پنجاب کو فریق بنانے کا اعتراض عائد کیا۔ حمزہ شہباز نے اعظم نذیر تارڑ، عطا اللّٰہ تارڑ کی وساطت سے…

ن لیگ نے پہلے خود وزیرِ اعلیٰ کے استعفے کیخلاف آواز اٹھائی: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پہلے خود وزیرِ اعلیٰ کے غیر آئینی استعفے کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔جاری کیے گئے ایک بیان میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے یہ بات کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے لاہور…