جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بی سی بی کے ڈاکٹر منظور پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر بن گئے

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈاکٹر منظور چوہدری پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر بن گئے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کیلئے تعینات کیا تھا اور سیمی فائنل کے بعد وہ وطن واپس آگئے ہیں۔ذرائع کا…

ہم آپ سے ناراض نہیں ہیں: شرمیلا فاروقی کا حسن علی کو پیغام

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی بھی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی حمایت میں سامنے آگئیں۔شرمیلا فاروقی نے حسن علی کے حالیہ بیان پر ردّعمل دیا جو کہ اُنہوں نے گزشتہ روز ہی اپنے چاہنے والوں کے لیے ٹوئٹر پر…

کونوے کے متبادل ڈیرل میچل دورۂ بھارت میں شامل

دورۂ بھارت کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے ڈیرل میچل کو ڈیوڈ کونوے کی جگہ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ڈیوڈ کونوے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں زخمی ہوئے، ان کی جگہ آج کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی فائنل میں ٹم سیفرٹ کو ٹیم میں شامل کیا…

ہیوی ویٹ چمگادڑوں کا سرگودھا کے باغات پر قبضہ

ہیوی ویٹ چمگادڑوں نے سرگودھا کے باغات پر قبضہ جما لیا، جس سے امرود، کھجور، کینو، انگور اور کیلے کی فصل بری طرح متاثر ہوئی ہے۔سرگودھا کے مختلف علاقوں منگوانہ بنگلا، چک 120 اور شاہ نکڈر کے علاقوں میں بھاری بھرکم چمگادڑوں نے خوف و ہراس…

محمد رضوان بنگلہ دیش جاتے ہوئے تکیہ کیوں اٹھائے ہوئے تھے؟

جمعرات کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 5 وکٹوں کی شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم جب بنگلہ دیش کے لیے روانہ ہوئی تو محمد رضوان کے ہاتھ میں اُن کا تکیہ دیکھا گیا جو کہ توجہ کا مرکز بنا۔سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر…

کراچی: لانڈھی جیل میں 4 سال سے قید 20 بھارتی ماہی گیر رہا

پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے اور بغیر اجازت مچھلیوں کا شکار کرنے کے الزام میں گرفتار کیئے گئے 20 بھارتی ماہی گیروں کو آج کراچی کی لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے رہا کر دیا گیا۔جیل حکام کے مطابق محکمۂ داخلہ سندھ کے…

شعیب اختر نے نعمان نیاز کو معاف کرکے بڑا پن دِکھایا: علی محمد خان

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ شعیب اختر نے اینکر پرسن نعمان نیاز کو معاف کرکے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔گزشتہ روز مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنے اور نعمان نیاز کے معاملے پر بیان جاری…

پنجاب پولیس کی اسموگ کیخلاف پکڑ دھکڑ

پنجاب پولیس کی اسموگ کا باعث بننے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، یکم نومبر سے اب تک 1 ہزار 992 مقدمات درج اور 2 ہزار 141 ملزم گرفتار کیے گئے۔ترجمان پولیس کے مطابق ساہیوال ریجن میں فصلیں جلانے پر 435 مقدمات درج اور 318 افراد گرفتار کیے…

پنجاب: ڈینگی سے مزید 2 اموات، 345 کیسز

محکمۂ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی کے 345 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، صوبائی دارالخلافہ لاہور سے ڈینگی کے 275 نئے مریض سامنے آئے ہیں، اس دوران صوبے بھر میں ڈینگی بخار کے باعث 2 اموات واقع ہوئیں۔محکمۂ…

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ بھی دعا کے بعد اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا مولانا ابراہیم نے کروائی جس میں امت مسلمہ، ملکی ترقی اور سالمیت کے لیے دعائیں کی گئیں، اختتامی دعا کے بعد شرکاء آبائی علاقوں کی طرف روانہ ہوگئے۔تبلیغی…

کونسی عادات گردوں کیلئے نقصاندہ ہیں؟

گردے ہماری مجموعی صحت میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں، یہ آپ کے جسم سے فضلہ اور اضافی سیال نکالنے میں مدد کرتے ہیں اور پانی، نمکیات اور معدنیات کا صحت مند توازن برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔ روزمرہ کی بہت سی ایسی عادات ہیں جو ہمارے گردوں…

پنجاب: مزید 5 کورونا مریض جان کی بازی ہار گئے

صوبۂ پنجاب کے محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث صوبے بھر میں 5 شہری جان کی بازی ہار گئے۔محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب بھر سے کورونا وائرس کے 80 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں…

وسیم اکرم نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کیلئےموجود سہولیات سے مایوس

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) اور اس میں موجود جم کی سہولیات کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ ہمارے کھلاڑیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے مایوس ہیں۔وسیم اکرم نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی…

ناظم جوکھیو پر جام ہاؤس کے ویئر ہاؤس میں تشدد کیا گیا

کراچی میں قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کے کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق مقتول ناظم جوکھیو کو جام ہاؤس کے ویئر ہاؤس میں رکھا گیا تھا، جہاں اس پر تشدد بھی کیا گیا۔ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کا موبائل فون…

’میں نے تعلیم ترک کر کے اپنے سوتیلے بھائی اور بہن کو گود لیا‘

جب ایک بہن کو تعلیم چھوڑ کر اپنے سوتیلے بھائی اور بہن کو گود لینا پڑاسارہ میکڈرمٹبی بی سی نیوز24 منٹ قبلجب جیما بیئر کی فیملی بحران سے دو چار ہوئی تو انھوں نے ایک دم سے ایک ایسا فیصلہ کیا جس سے ان کی زندگی کا رخ بدل گیا۔ ایک ایسی عمر میں…