جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایم کیو ایم پھر حکومت سے روٹھی نظر آنے لگی

ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر حکومت سے روٹھی روٹھی نظر آنے لگی ہے۔کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد میں بارڈر لائن پر کھڑے ہیں، کسی بھی وقت یہ لائن کراس ہو سکتی ہے۔علاوہ ازیں ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق…

(ن) لیگ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پرویز الٰہی کے نام پر راضی نہیں، ذرائع

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لئے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے پرویز الٰہی کے نام پر راضی نہیں ہے، پرویز الٰہی کے بطور وزیراعلیٰ نام کی تجویز…

نادرا افسر پر تشدد، پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے نے ضمانت کرالی

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما غلام عباس کے بیٹے احسن عباس کی جانب سے نادرا افسر کو تھپڑ مارنے کے بعد مقدمہ درج ہونے پر ملزم احسن عباس نے ضمانت کرالی۔پی ٹی آئی رہنما غلام عباس کے بیٹے احسن عباس نے الٹا نادرا افسر پر مار پٹائی کا الزام بھی…

نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد میں بیدردی سے قتل ہونے والی لڑکی نور مقدم کے قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ملزم ظاہر جعفر پر الزام ہے کہ اس نے 20 جولائی 2021 کو اپنے گھر میں نور مقدم کو قتل کیا تھا۔پولیس نے ظاہر جعفر کو خون آلود قمیض میں سیکٹر ایف…

کوالیفائر: ملتان سلطانز فائنل میں، لاہور کو 28 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 7 کے کوالیفائر میں لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے کر ملتان سلطانز فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت…

بہن کی رخصتی پر بھائی کا رونا دیکھ کر حاضرین بھی رو پڑے

بہن بھائیوں کی محبت کی مثالیں دی جاتی ہیں جبکہ اکثر یہ لڑتے جھگڑتے بھی ہیں اور بھائی اپنی بہنوں پر غصہ بھی کرتے ہیں ، مگر جب وقت آتا ہے بہن کی جدائی کا تو بھائی ایسے غمگین ہوتے ہیں جیسے دنیا میں ان کے لیے اس سے بڑا دکھ ہی کوئی نہ ہو۔اس…

اردن کے صحرا میں 9 ہزار سال پرانا رسمی کمپلیکس دریافت

اردن کے صحرا کی گہرائی میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک تقریباً 9,000 سال پرانا رسمی کمپلیکس دریافت کیا ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا کا قدیم ترین انسانی ساختہ ڈھانچہ ہے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق پتھر کے زمانے کے اس مزار کے…

پہلا کوالیفائر: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 163 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو فائنل میں رسائی کے لیے 164 ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا…

بہن کی رخصتی پر بھائی کا رونا دیکھ کر بہت کے دل پگھل گئے

بہن بھائیوں کی محبت کی مثالیں دی جاتی ہیں جبکہ اکثر یہ لڑتے جھگڑتے بھی ہیں اور بھائی اپنی بہنوں پر غصہ بھی کرتے ہیں ، مگر جب وقت آتا ہے بہن کی جدائی کا تو بھائی ایسے غمگین ہوتے ہیں جیسے دنیا میں ان کے لیے اس سے بڑا دکھ ہی کوئی نہ ہو۔اس…

ٹی20 کرکٹ: محمد حفیظ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے پلے آف میچ میں محمد حفیظ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان پہلے پلے آف میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت…

مسلم لیگ ق کی قیادت سے11 ارکان قومی اسمبلی کے رابطے، ذرائع

پاکستان مسلم لیگ ق کی قیادت سے 11 ارکان قومی اسمبلی نے رابطے کیے  ہیں، جس کے بعد مسلم لیگ ق اپوزیشن کی امیدوں کا مرکز بن گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی نے چوہدری برادران کو سیاسی فیصلے میں تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ذرائع کا…