جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیرِ اعظم کی روسی صدر سے ملاقات کا شیڈول تبدیل

وزیرِ اعظم عمران خان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔عمران خان اور روس کے صدر پیوٹن کے مابین ہونے والی ملاقات اس دورے کا اہم ترین جزو ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی روسی صدر…

پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست جمع

پیکا ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کےخلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست جمع کرادی گئی۔پیکا ترمیمی آرڈیننس کےخلاف درخواست بلوچستان بار کونسل اور بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کےرہنماؤں نے ڈپٹی رجسٹرار ہائی کورٹ حفیظ الرحمٰن خجک کے پاس جمع…

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان

یوکرین پر روس کےحملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافےکے سبب پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرول 7 روپے فی لیٹرتک بڑھنےکا خدشہ پیدا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

پاکستان کا دورہ چیلنجنگ ہوگا، آسٹریلوی کھلاڑی

آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ نے دورۂ پاکستان کو اپنے کیریئر کا اہم دورہ قرار دے دیا۔ٹریوس ہیڈ نے کہا کہ پاکستان کا دورہ چیلنجنگ ہوگا جہاں مختلف کراؤڈ اور کنڈیشن ہوں گی، یہ بتانا مشکل ہوگا کہ پاکستان میں کن کنڈیشنر کا سامنا کرنے کو ملے…

ملک کا سیاسی ماحول زہر آلود ہوگیا ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ملک کے سیاسی ماحول کو دن رات گالیاں دے کر اور چور ڈاکو کہہ کر زہر آلود کر دیا گیا ہے، یہ مکافات عمل ہے، اس پر کیا کہا جا سکتا ہے، حمزہ شہباز ، چوہدری پرویز الہٰی سے مذاکرات کے سوال کا جواب…

روسی فوجیں اس وقت کہاں اور کتنی تعداد میں موجود ہیں؟

یوکرین تنازع: ’حملے کے لیے تیار‘ روسی فوجیں اس وقت کہاں موجود ہیں؟ڈیوڈ براؤن بی بی سی نیوز19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRussian Defence Ministry،تصویر کا کیپشنبیلاروس میں ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں میں راکٹ فائر کیے جا رہے ہیںروس کے صدر…

روس یوکرین تنازعے کا عالمی جنگ میں تبدیل ہونے کا کتنا امکان ہے؟

روس یوکرین تنازع کا عالمی جنگ میں تبدیل ہونے کا کتنا امکان ہے؟فرینک گارڈنربی بی سی سکیورٹی نامہ نگار6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنصدر پوتن نے سوموار کے روز اپنی تقریر میں نیٹو کو ایک "برائئ" سے تعیبر کیا ہےآئیں سیدھی بات کریں:…

پُرامید ہیں آج انصاف ملے گا: والد نور مقدم

اسلام آباد میں قتل کی جانے والی نور مقدم کے والد شوکت مقدم کا کہنا ہے کہ سب پُرامید ہیں کہ نور مقدم قتل کیس میں آج انصاف ملے گا۔نور مقدم قتل کیس کا آج فیصلہ سنایا جا رہا ہے، اس موقع پر ملزم ظاہر جعفر، اس کے والد ذاکر جعفر اور گھریلو…

مائیکل وان کی ایک بار پھر پی ایس ایل کی کُھل کر تعریف

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ایک بار پھر کُھل کر تعریف کی ہے۔پاکستان سپُر لیگ کے سنسی خیز پلے آف میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری  ہیں ، 27 فروری کو ایونٹ کا فائنل لاہور میں ہی کھیلا…

پاکستان، آسٹریلیا سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر

آسٹریلیا کے 24 سال بعد دورۂ پاکستان میں شامل تین ٹیسٹ، تین ون ڈے انٹرنیشنل اور واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا ہے۔ سیریز میں شامل تین ٹیسٹ میچز میں آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل علیم…

شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد

شمالی وزیرستان کے علاقے مدی خیل میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برآمد شدہ اسلحے میں سب مشین گنز، لائٹ مشین گنز، آر پی…