شہباز کو وزیراعظم سلیکٹ اور الیکٹ کرنا، اس سے بڑی توہین نہیں ہوسکتی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جس آدمی پر 16 ارب اور 8 ارب روپے کے کرپشن کیسز ہوں اسے جو بھی وزیر اعظم سلیکٹ اور الیکٹ کرتا ہے اس سے بڑی ملک کی توہین نہیں ہوسکتی۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عمران خان…
صادق سنجرانی قائمقام صدر، شہباز شریف سے حلف لیں گے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے علیل ہونے کے باعث چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائممقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے قائمقام صدر صادق سنجرانی وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کے…
کشمیر یکجہتی کونسل جاپان کے رہنما صحیم عباسی انتقال کرگئے
کشمیر یکجہتی کونسل جاپان کے نوجوان رہنما اور جاپان کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت صحیم عباسی 42 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق جاپان میں مقیم سینئر پاکستانی اور معروف سماجی و سیاسی شخصیت اور کشمیر یکجہتی کونسل کے رہنما…
انتقام نہیں لیں گے، حساب ضرور لیں گے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم انتقام نہیں لیں گے، لیکن حساب ضرور لیں گے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ایل این جی، بلین سونامی ٹری، ادویات سمیت تمام اسکینڈل میں انتقام نہیں حساب ضرور ہوگا۔مریم نواز نے کہا…
جاپان میں کیلے کے چھلکے اتار کر دینے والا روبوٹ تیار
سائنسی ایجادات اور ٹیکنالوجی میں تیزی سے تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ نت نئی پیشرفت جاری ہے اور یہ سب کچھ عقل کو دنگ کردیتی ہیں۔ اب سائنس دانوں نے کھانے پینے کے میدان میں مختلف پیشرفت کی ہے۔ اس سلسلے میں حال ہی میں جاپان کے ایک پروفیسر نے ایک…
شاہد آفریدی کو شہباز شریف سے کیا امید ہے؟ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ شہباز شریف صاحب کو پاکستان کا 23واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش…
گواسکر نے برطانیہ سے کوہِ نور ہیرا واپس مانگ لیا
بھارتی کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے انگلش کمنٹیٹر ایلن ولکنز سے برطانیہ میں موجود کوہِ نور ہیرے کو واپس لانے میں مدد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے ایک میچ کے دوران جب فضائی منظر دکھایا جارہا تھا تو سنیل نے ساتھ بیٹھے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8PM | صدر عارف علوی علیل، ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ | 11 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=f6vIUJgJZ2Y
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 7 بجے | چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا استیفہ طیار | 11 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=innVXBri4ig
نیوز وائز | نئی اتحادی حکومت اور اس کے چیلنجز؟ | عمران خان سڑکوں پر نکلیں گے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=f2qGnjhBbXk
پنجاب کی گورنرشپ پیپلز پارٹی کو دیے جانے کا امکان
نئی حکومت سازی کے لیے متحدہ اپوزیشن میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب کی گورنر شپ پیپلز پارٹی کو دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سے سابق گورنر مخدوم احمد محمود کا نام زیر غور ہے، آئندہ چند روز میں مشاورت کے بعد…
قومی ،صوبائی اسمبلیوں کیلیےحلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیےحلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لئے قومی اسمبلی وصوبائی اسمبلیوں کے لئے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا…
عمران خان وہ لیڈر ہے جو وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے پشاوری چپل میں ملتا ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان وہ لیڈر ہے جو وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے پشاوری چپل میں ملتا ہے، عمران خان وہ لیڈر ہے جو پیوٹن سے شلوار قمیض میں ملتا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…
وزیراعظم شہباز شریف کا کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان
ملک کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا، جس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔نو منتخب وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے فوری طور پر قوم کو ریلیف دیتے ہوئے کم سے کم اجرت کو 25 ہزار روپے…
جیسے ہی شہباز شریف حلف اٹھائے گا، استعفی دے دوں گا، عمران اسماعیل
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ جیسے ہی شہباز شریف حلف اٹھائے گا میں استعفیٰ دوں گا، نہیں چاہتا ایک لمحےکے لیے بھی شہباز شریف کو سر کہنا پڑے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ یہ شخص نا اہل ہے، مقصود چپڑاسی کے…
الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کے مسائل کا سامنا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو پنجاب، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےلیے فنڈز کی فراہمی میں مسائل کا سامنا ہے۔اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں بلدیاتی اور عام…
فواد چوہدری کا شہباز شریف پر سیکیورٹی رسک ہونے کا الزام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے شہباز شریف پر سیکیورٹی رسک ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی طاقتوں کی ایماء پر وزیراعظم بن رہا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے…
سیالکوٹ: گھر میں بارودی مواد کا دھماکا، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق
سیالکوٹ کے علاقے مترانوالی میں گھر میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے جبکہ واقعے میں ایک بچی زخمی ہوئی ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ بچہ بارود…
صدر عارف علوی شہباز شریف سے وزیراعظم کا حلف نہیں لیں گے
صدر مملکت عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے۔ انہوں نے شہباز شریف سے وزیر اعظم کا حلف نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر میں صدر عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی شہباز شریف سے وزیر اعظم کا…
وزیر اعظم کا مراسلہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے مراسلہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کو خط پر ان کیمرا بریفنگ دی جائے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اجلاس…