جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میرا مشورہ ہے عمران خان اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں، امین الحق

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا مشورہ ہے عمران خان اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں۔ ادارہ امراض قلب کراچی میں ڈاکٹرز فورمز کے تحت منعقدہ افطار عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے امین…

امن قائم کرنے کیلئے بہت قربانی دی ہے، رائیگاں نہیں جانے دینگے، اظہار الحسن

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ شہر میں امن قائم کرنے کے لیے بہت قربانی دی ہے، اسے رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ایم کیو ایم کے تحت لیاری میں دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ  اظہار الحسن نے کہا کہ…

روس کا امریکا کیساتھ منجمد اسٹریٹیجک ڈائیلاگز دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ

روس نے امریکا کے ساتھ منجمد اسٹریٹیجک ڈائیلاگز کو دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دیدیا۔ روس کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ اسٹریٹیجک ڈائیلاگز باضابطہ طور پر منجمد ہیں جو یوکرین آپریشن مکمل ہونے کے بعد دوبارہ شروع کیے جاسکتے ہیں۔روسی وزارت خارجہ…

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عرب میڈیا

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو ہوگی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کسی بھی مقام پر شوال کا چاند دیکھنے کی شادتیں نہیں ملیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چاند سے متعلق حتمی اعلان سعودی سپریم کورٹ…

متحدہ عرب امارات اور پاکستان کی دوستی دنیا بھر کیلئے مثال ہے، قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کراچی میں قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ یو اے ای اور پاکستان کے مابین 70 سال سے مضبوط تعلقات ہیں اور یو اے ای نے پاکستان کی ہر حکومت کے ساتھ مثالی تعاون کیا ہے جو مستقبل میں بھی جاری رہے…

نوشہرہ: آئل ڈپو میں آتشزدگی، کئی ٹینکرز جل گئے

نوشہرہ میں آئل ٹینکرز ڈپو میں آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوا ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق تارو آئل ٹینکرز ڈپو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو حکام نے آگ کی شدت دیکھتے ہوئے پشاور، مردان اور چارسدہ سے فائر ٹینڈرز طلب کرلیے ہیں اور فائر فائٹرز…

مسجد نبوی واقعے کے وقت پی ٹی آئی رہنما بھی وہاں موجود تھے

مسجد نبوی میں جمعرات کو پیش آئے شرم ناک واقعے کے وقت تحریک اںصاف برطانیہ کے رہنما صاحب زادہ جہانگیر، انیل مسرت اور رانا عبدالستار بھی وہاں موجود تھے۔ گالیاں بکنے، دھکے مارنے، نعرے بازی کرنے والوں کے جتھے میں صاحب زادہ جہانگیر اور…

مسجد نبوی واقعے پر نیشنل رحمتہ اللعالمین اتھارٹی کا بھی اظہار مذمت

سابق وزیر اعظم عمران خان کی بنائی گئی نیشنل رحمتہ اللعالمین اتھارٹی نے بھی مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے کی مذمت کردی۔چیئرمین نیشنل رحمتہ اللعالمین ﷺ اتھارٹی ڈاکٹر انیس احمد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اتھارٹی ممبران نے خصوصی…

کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر کیش ختم ہونے کی شکایات

عیدالاالفطر قریب آتے ہی شہر کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر ابھی سے کیش ختم ہونے کی شکایات سامنے آنے لگیں۔جن اے ٹی ایمز پر رقم موجود ہے، وہاں رقم نکلوانے والوں کا رش لگا ہوا ہے۔ بعض مقامات پر بینک عملہ اے ٹی ایمز پر رقم لوڈ کررہا…

حرمت مدینہ کی پامالی پر علما کا شدید غم و غصے کا اظہار

پاکستان بھر کے کثیر علماء کرام نے جمعتہ الوداع کے خطابات میں حرمت مدینہ کی پامالی پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ علامہ کوکب نورانی نے کہا کہ جن لوگوں نے یہ حرکت کی، جنہوں نے کروائی، یا جو اس پر خوش ہوئے، ان سب نے اللّٰہ کے قہر کو دعوت دی…

سعودی عرب سے تاریخی تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنے کے خواہش مند ہیں‘ شہباز شریف

ریا ض:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تاریخی تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ عرب نیوز پاکستان ایڈیشن کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے…

 عمران خان نے مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ سارے پاکستانیوں کو مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، جس کے لیے چاند رات سے تیاری شروع ہوگی۔…

خیبر پختونخوا: چاند رات پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے چاند رات پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے ڈپٹی کمشنرز، ڈسٹرکٹ پولیس افسران کو احکامات جاری کردیے۔ پابندی کا مقصد چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے انسانی جانوں کے…

صدرِ کا چینی سفارتخانے کا دورہ، کراچی دہشتگرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں چین کے سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کراچی دہشت گرد حملے میں چینی شہریوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ پاکستانی قوم اس افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ…

شیریں مزاری کو “فیک نیوز” شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو "فیک نیوز" شئیر کرنا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کرنے کے بعد ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔ شیریں مزاری نے امریکی اخبار سے منسوب کرتے ہوئے طنزیہ کارٹون شئیر کیا، جس میں عدلیہ کو "انکل سیم" سے…