جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روس اتوار تک یوکرینی دارالحکومت پر قبضہ کرلے گا، امریکا

امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس اتوار تک یوکرین کے دارالحکومت کیف پر مکمل قبضہ کرکے حکومت ختم کردے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے مختلف شہروں پر بمباری کے بعد روس کے ہزاروں فوجیوں نے کیف کا زمینی محاصرہ کرلیا ہے۔یوکرین کے…

روسی فوج کیف سے 20 میل کےفاصلے تک پہنچ گئی

گزشتہ روز یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی فوج یوکرینی دارالحکومت کیف کے بہت قریب پہنچ گئی ہے۔امریکی نیوز چینل سی این این کے مطابق بیلاروس کے راستے یوکرین میں داخل ہونے والی روسی فوج یوکرینی دارالحکومت کیف سے 20 میل کے فاصلے تک پہنچ گئی…

کون ہے جو ہمارا ساتھ دے؟ یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اقوامِ عالم سے سوال کیا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں کون ہے جو ہمارا ساتھ دے؟ روسی فوج کی کیف کی جانب پیش قدمی کے موقع پر یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے رات گئے تقریر کی۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کو اکیلا چھوڑ…

روس کے یوکرین پر حملے کی تصویری جھلکیاں

روس نے یوکرین پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا، فضائی حملے کیے اور زمینی فوج کو سرحد پار لڑائی کا حکم دیا جس میں یوکرین کے حکام کے مطابق درجنوں افراد ہلاک ہوئے۔روس کی وزارت دفاع نے کہا کہ اُنہوں نے جمعرات کو یوکرین میں 74 زمینی فوجی بنیادی…

عالمی رہنما روسی جارحیت کے خلاف یوکرینی عوام کا ساتھ دیں، ہیری

شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل نے روسی جارحیت سے متعلق اپنا بیان جاری کردیا۔ہیری اور میگھن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم یوکرین کے عوام کے ساتھ ہیں، عالمی رہنما بھی روسی جارحیت کے خلاف یوکرینی عوام کا ساتھ دیں۔ہیری اور…

یوکرین جنگ اور وزیر اعظم کا دورہ روس: ’مغربی دنیا سے تعلقات پر اثر نہیں پڑے گا‘

عمران خان نے یوکرین بحران کے باوجود روس کا دورہ اور صدر پوتن سے ملاقات کیوں کی؟10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPM Officeوزیر اعظم عمران خان کی جمعرات کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے…

روس اور یوکرین کی فوجی طاقت کا موازنہ: ’یوکرین بہت مشکل صورت حال میں ہے‘

یوکرین پر روس کا حملہ: یوکرین کے لیے اپنا دفاع کرنا کتنا مشکل ہے؟جوناتھن بیلدفاعی نامہ نگار، بی بی سی نیوز49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنروس کے مقابلے میں یوکرین کی فوجی طاقت بہت کم ہےاب جب روس نے تین اطراف سے یوکرین پر…

یوکرین میں پھنسے پاکستانی: ’ڈر تھا سب سے پہلے ہم جیسے پردیسی نشانہ بنیں گے‘

روسی حملے کے بعد یوکرین میں پھنسے پاکستانی: ’ہمیں ڈر تھا انارکی کی کیفیت میں سب سے پہلے ہم پردیسی نشانہ بنیں گے‘محمد زبیر خانصحافی13 منٹ قبل ’سینکڑوں دیگر گاڑیوں کے ہمراہ اپنی زندگی بچانے کے لیے ہماری منزل بھی پولینڈ ہے۔ مگر ہماری طرح کوئی…

یوکرین پر روسی حملے کے جعلی مناظر جو آن لائن گردش کر رہے ہیں

روس، یوکرین کشیدگی: یوکرین پر روسی حملے کی جعلی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیر گردشالیسٹر کولمین اور شایان سرداری زادہبی بی سی مانیٹرنگ7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنماسکو میں 2020 کی ایک تقریب میں شرکت کرنے والے…

شاہنواد دھانی کی فتح گر پرفارمنس، شاہد آفریدی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کرنے بولر شاہنواز دھانی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ شاہنواز دھانی نے ایک مرتبہ پھر اپنی بہترین گیند…

امریکہ میں منی لانڈرنگ کے ضوابط کی خلاف ورزیوں پر نیشنل بینک آف پاکستان پر 55 ملین ڈالر کا جرمانہ

نیشنل بینک آف پاکستان: امریکہ میں منی لانڈرنگ ضوابط کی خلاف ورزیوں پر نیشنل بینک آف پاکستان پر 55 ملین ڈالر کا جرمانہ25 فروری 2022، 00:39 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہNBPامریکہ کے فیڈرل ریزو بورڈ اور نیویارک سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف…

ملکی زر مبادلہ ذخائر 26 کروڑ ڈالر کم ہوگئے

ملکی زرِمبادلہ ذخائر 18 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 26 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 23 پیسے اضافے سے 176 روپے 39 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 26 کروڑ ڈالر کمی کے بعد ملکی…

ایلیمنیٹر 1: اسلام آباد یونائیٹڈ 5 وکٹوں سے کامیاب، پشاور زلمی آؤٹ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے ایلیمنیٹر 1 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے آؤٹ کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ…