جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانیہ: 16 سال سے زائد عمر افراد کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگانے کی سفارش کی ہے، سائنسی مشیر

انگلستان کے ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر پروفیسر جوناتھن وین ٹم نے کہا ہے کہ 16 سال سے زائد عمر افراد کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگانے کی سفارش کی ہے۔ لندن میں ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ڈاکٹر جون رین اور پروفیسر وی شن لم کے ساتھ بریفنگ کے موقع پر انکا…

اہل کراچی سے مزارعوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نےکہا ہے کہ اہل کراچی سے مزارعوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے لاک ڈاؤن کے دوران سندھ حکومت کے ایس ایچ اوز اور تھانے کو ڈپٹی کمشنر کے اختیارات دینے کی شدید مذمت…

چینی شہری غنودگی میں دانتوں کی صفائی کے دوران ٹوتھ برش نگل گیا

ایک چینی شہری کو اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑگیا جب اس نے صبح جاگنے کے بعد غنودگی کی کیفیت میں دانتوں کی صفائی کے دوران ٹوتھ برش نگل لیا۔جس کے باعث اسے ایک پیچیدہ قسم کے گیسٹرو اسکوپک آپریشن سے گزرنا پڑا،  تاکہ اس کے پیٹ میں موجود اس 15…

عمران خان نے طویل مشاورت کے بعد عبدالقیوم کو وزیراعظم کشمیر نام زد کیا

وزیراعظم آزاد کشمیر کے چناؤ کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، سردار تنویر الیاس، خواجہ فاروق اور دیگر امیدواروں کے انٹرویوز کیے تھے، عمران خان نے طویل مشاورت کے بعد عبدالقیوم کو وزیراعظم کشمیر نام زد کیا۔ذرائع کا…

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ہرادیا

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی، اور پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری بھی حاصل کرلی۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے گئے اس میچ میں بھی آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن فلاپ ہوگئی اور کینگروز بڑا اسکور کرنے…

ٹوکیو اولمپکس کا بارہواں دن، چین ایک بھی گولڈ میڈل نہ جیت سکا

ٹوکیو اولمپکس کے بارہویں دن چین ایک بھی گولڈ میڈل نہ جیتنے کے باوجود میڈلز ٹیبل پر برتری برقرار رکھے ہوئے ہے، جس کے طلائی تمغوں کی تعداد 32 ہے۔ امریکا سونے کے 25 تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن پر موجود ہے، جاپانی ایتھلیٹس نے مزید دو طلائی…

وزیراعظم سے سندھ کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے سندھ سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء میں شامل شاہ محمود قریشی اور اسد عمر موجود تھے۔ملاقات میں رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر، ایم پی اے علی…

افغانستان میں جنگ نہیں مذاکرات مسئلے کاحل ہیں، اے این پی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی ترجمان ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ ہم جب افغانستان کی بات کرتے ہیں تو یہ پاکستان کی حفاظت کی بات ہوتی ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران ثمر بلور نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، مسائل کا حل مذاکرات…

اثاثوں میں مبینہ تضاد کا کیس، الیکشن کمیشن کی عثمان بزدار کو کلین چٹ

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اثاثوں میں مبینہ تضاد کے کیس میں کلین چٹ دے دی۔الیکشن کمیشن نے عثمان بزادر کے جمع کرائے گئے جواب کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ سنادیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کو نوٹس سالانہ ظاہر کیے جانے…

شہید پولیس اہلکار ہمارے ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فرائض کی انجام دہی کے دوران 2355 شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے ہیرو ہیں اور ان شہدا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ یوم شہدائے پولیس کے موقع…

حماد اظہر کی ایل این جی خریداری شفاف بنانے کی ہدایت

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی خریداری شفاف بنانے کی ہدایت دے دی۔حماد اظہر نے ایل این جی کی خریداری میں شفافیت کے حوالے سے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور پاکستان ایل این جی بورڈز کو ہدایات جاری…

شہباز شریف کےخلاف نیب کی نئی انکوائری شروع

قومی احتساب بیورو (نیب)  نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔شہباز شریف پر بطور وزیر اعلیٰ بہاول پور سیٹلائٹ ٹاؤن میں سرکاری اراضی من پسند افراد کو ٹرانسفر کرنے کا الزام ہے۔تاہم نیب اعلامیے میں شہباز شریف کا نام…