جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان: ایک دن میں 25 ہزار 313 کورونا مریض شفایاب

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 25 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 14…

جہانگیر ترین میڈیکل چیک اپ کیلئے لندن روانہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) ترین گروپ کے رہنما جہانگیر ترین میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔جہانگیر ترین 1 ہفتے لاہور کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج رہے ہیں۔پی ٹی آئی ترین گروپ کے رہنما اب 1 ہفتے لندن میں رہیں گے جہاں وہ اپنا…

صحافی اطہر متین قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

صحافی اطہر متین قتل کیس کے ایک مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی سے منسلک صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ایک مرکزی ملزم کو سندھ بلوچستان بارڈر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ملزم اشرف بروہی…

کورونا کی کوئی بڑی لہر آنے کے امکانات بہت کم ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پانچ بڑی لہروں کے بعد کورونا وائرس کی کوئی بڑی لہر آنے کے امکانات بہت کم ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کورونا وائرس کے کسی نئے طاقتور…

لاڑکانہ: موٹر وے پولیس نے لاپتہ بچہ ورثاء سے ملوا دیا

لاڑکانہ میں موٹر وے پولیس نے گھر والوں سے بچھڑ جانے والے بچے کو اس کے ورثاء سے ملوا دیا۔موٹر وے پولیس لاڑکانہ کے سب انسپکٹر ریاض احمد اور خلیل احمد کو پٹرولنگ ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے اطلاع ملی کہ ایک بچہ نصیر آباد بائی پاس کے قریب رو…

چیئرمین سینیٹ چوہدری برادران سے ملنے پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مسلم لیگ ق کے سربراہان، چوہدری برادران چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کریں گے۔سینیٹ کے چیئرمین صادق…

یوکرینی صدر کا نیا ویڈیو بیان جاری

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی فوج آج دارلحکومت پر قابض ہونے کے لیے فیصلہ کُن حملہ کرنے والی ہے، یورپی رہنماؤں پر واضح کیا کہ ممکن ہے کہ وہ انہیں آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے گزشتہ روز وسطی کیف…