جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گل زمان نے شیخ رشید سے فون پر بات کی تصدیق کردی

شیخ رشید احمد کی آڈیو لیک کے دوسرے کردار گل زمان نے بھی سابق وزیر داخلہ سے فون پر بات چیت کی تصدیق کردی۔لاہور سے جاری بیان میں گل زمان نے کہا کہ صبح شیخ رشید نے فون پر جلیل شرقپوری کو ادائیگی کی بات کی تو انہیں روک دیا۔انہوں نے مزید کہا…

بابر کی سری لنکا کیخلاف سنچری، شاہد آفریدی کی تعریف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کردی۔اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ یہ ورلڈ کلاس بیٹر ہیں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم نے دباؤ میں عمدہ بیٹنگ…

پنجاب ضمنی انتخاب: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد اب ان حلقوں سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پی پی 167 لاہور کے پولنگ اسٹیشن115 کاغیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ، پی ٹی آئی کے شبیر گجر…

تیل کی پیداوار 1 کروڑ 30 لاکھ بیرل سے بڑھا نہیں سکتے، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ تیل کی پیداوار 1 کروڑ 30 لاکھ بیرل سے بڑھا نہیں سکتے۔ جدہ میں امریکا عرب کانفرنس سے خطاب کے دوران سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے پاس تیل کی یومیہ پیداوار ایک…