جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈاکٹر نوشین کی پُراسرار موت کی عدالتی تحقیقات کا آغاز

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں فورتھ ایئر کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پراسرار موت کی عدالتی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔عدالتی ذرائع کے مطابق آج سکستھ ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹر نوشین کی ہاسٹل وارڈن ڈاکٹر لبنی کا بیان قلمبند کریں گے، تمام طلب کئے…

خاتون نے ساڑھی کی خاطر بچے کی جان کو خطرے میں ڈال دیا

 اِن دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے جسے دیکھ کر لوگ خاتون کی لاپرواہی پر حیران پریشان ہیں۔یہ واقعہ بھارت کے شہر فرید آباد میں پیش آیا جہاں دسویں منزل پر مقیم ایک خاتون کی ساڑھی نویں منزل کے گھر کی بالکونی میں جاگری…

پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کے شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، لانگ مارچ 27 فروری کو مزار قائد کراچی سے شروع ہوگا۔پی پی کا عوامی مارچ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے 34 مختلف شہروں سے ہوتا…

آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل نیسر دورۂ پاکستان سے باہر

آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل نیسر آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل نیسر کی اسکین رپورٹ کے بعد سائیڈ اسٹرین کی تصدیق ہوگئی ہے، جبکہ ان کی کرکٹ میں واپسی کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔ مائیکل نیسر…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر خودکش حملہ ہے: اویس قادر شاہ

سندھ کے وزیرِ ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر خودکش حملے کے مترادف ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

حکومت نے قیمتوں میں اضافے کا ایک اور پیٹرول بم گرا دیا: حافظ حمد اللّٰہ

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عوام پہلے ہی سسک سسک کر زندگی گزار رہے ہیں، حکومت نے ان پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ایک اور بم گرا دیا۔پیٹرول کی قیمت میں اضافے…

مریم نواز نے گرفتار صابر محمود ہاشمی کیلئے وکیل مقرر کر دیا

وزیرِ اعظم عمران خان اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے کے الزام میں گرفتار کیے گئے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ، مسلم لیگ ن کے کارکن صابر محمود ہاشمی کی رہائی کے لیے مسلم لیگ ن کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی…