جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

7 ڈالر کی کرسی 21 ہزار ڈالر میں نیلام

برطانیہ میں استعمال شدہ اشیاء کی دکان سے خریدی گئی 7 ڈالر کی کرسی 21,000 ڈالر سے زائد رقم میں نیلام ہوگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لکڑی اور بیڈ کی پٹیوں سے تیار کی گئی اس کرسی کو 20ویں صدی کے مشہور آرٹسٹ کولومن موسر نے اپنے…

چین ضرورت کے وقت ہمیشہ ساتھ کھڑا رہا ہے: عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین نے انسانی تاریخ میں 70 کروڑ افراد کو غربت سے نکالا ہے، یہ ضرورت کے وقت ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے، وفد کے ہمراہ آئندہ ہفتے چین کے دورے کا منتظر ہوں۔چینی میڈیا کو خصوصی انٹر ویو کے دوران…

کتوں کی نسل کشی روکنے کیلئے درخواست، عدالت وکیل پر برہم، سماعت ملتوی

غیر سرکاری تنظیم کی آوارہ کتوں کی نسل کشی روکنے کے لیے فریق بننے کی نئی دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ وکیل پر برہم ہو گئی اور اس نے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کی روک تھام…

بالوں کی قسم کیلئے موزوں شیمپو کا انتخاب کیسے کرنا چاہیے؟

آپ کے بال آپ کی شخصیت کا ایک اہم حصہ ہیں، اگر آپ نے اپنے بالوں کی دیکھ بھال صحیح طریقے سے کی ہے تو آپ خود کو پُر اعتماد محسوس کرتے ہیں۔ لہٰذا، اگرچہ سفارش نہیں کی جاتی ہے لیکن بہت سے لوگ اپنے بالوں کو صاف رکھنے کے لیے روزانہ دھونا پسند…

بھارتی کرکٹ کی ریڑھ کی ہڈی کیا؟ شاستری نے بتادیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے بھارتی کرکٹ کی ریڑھ کی ہڈی کے بارے میں بتادیا۔سابق بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری نے کہا کہ اگر رنجی ٹرافی کو نظر انداز کیا جاتا ہے توبھارتی کرکٹ ’ریڑھ کی ہڈی‘ سے خالی ہو جائے گی۔مائیکرو بلاگنگ…

پی ایس ایل 7: آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کا آغاز ہوگیا ہے، ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ملتان سلطانز کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 پر شروع ہوگا۔…

نیشنل اسٹیڈیم کے باہر بچوں کا احتجاج، ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ کے سیزن سیون کے میچ کے دوران کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے باہر کرکٹ کے متوالے بچوں کا معصومیت بھرا احتجاج سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔اسٹیڈیم کے باہر بیٹھے بچے دہائی دے رہے ہیں کہ ہمیں جانے نہیں دے رہے آپ شکایت کریں۔بچہ کیمرے…

وہاب ریاض اور کامران اکمل کا قرنطینہ مکمل

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور وکٹ کیپر کامران اکمل نے قرنطینہ مکمل کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج ہونے والی پریکٹس میں دونوں کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے۔خیال رہے کہ پشاور زلمی کے دونوں کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔ یاد رہے کہ…

لاہور ہائیکورٹ، PUBG کی بندش کیلئے درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ میں آن لائن گیم پب جی کی بندش کے لیے درخواست دائر کر دی گئی، یہ درخواست ایک شہری کی طرف سے دائر کی گئی ہے۔عدالتِ عالیہ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ پاکستان…

ہیڈ لائن پڑھ کر اچھا لگا مضبوط آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، جیف لاسن

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر جیف لاسن کا کہنا ہے کہ ہیڈ لائن پڑھ کر اچھا لگا مضبوط آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، آسٹریلیا کا طویل عرصہ سے پاکستان کا دورہ واجب الادا ہے۔ایک بیان میں آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا…

کراچی: زیرِ تعمیر عمارت کی شٹرنگ گرگئی، متعدد افراد دب گئے ، 1 شخص جاں بحق

کراچی کے پوش ایریا ڈیفنس میں ایک زیرِ تعمیر عمارت کی شٹرنگ گرنے سے کام کرنے والے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے، جبکہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ زبیر نذیر شیخ کے مطابق حادثاتی طور پر واقعہ ڈیفنس فیز 6 میں خیابانِ…

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی آسٹریلیا کی مضبوط ٹیم کے پاکستان آنے کیلئے پرامید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں، ہماری کوشش ہے کہ جتنی بھی تیاری ہو سکے کریں، اور سخت سیریز کے لیے تیار ہوں، میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک اچھی سیریز ہو گی۔…

پاکستان: ایکٹیو کورونا کیسز 1 لاکھ سے تجاوز کر گئے

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، یہاں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 11 اعشاریہ 31 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ ایکٹیو کورونا کیسز 1 لاکھ سے تجاوز…