مریم نواز کے اعتراف کی تحقیقات کروائیں گے، فوادچوہدری
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے اعتراف کی تحقیقات کروائیں گے، جو کارروائی ہوگی وہ بھی میڈیا کےساتھ شیئر کریں گے۔اسلام آباد میں حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ مریم نواز پارٹی کا میڈیا…
فیصل آباد پولیس کا چک جھمرہ میں گھر پر چھاپہ، زنجیروں میں بندھی لڑکی بازیاب
فیصل آباد پولیس نے چک جھمرہ میں گھر پر چھاپہ مار کر زنجیروں میں بندھی لڑکی کو بازیاب کروالیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی لیکن اہل خانہ نے اسے قید کر رکھا تھا۔پولیس حکام کے مطابق اہل خانہ نے لڑکی کا نکاح کسی دوسرے…
سعودی عرب میں کورونا کے 34 نئے کیسز، ایک مریض کا انتقال
سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 34 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 49 ہزار 590 ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال ہوا ہے۔ اسکاٹ…
کراچی چڑیا گھر میں نایاب نسل کا سفید شیر ہلاک
کراچی چڑیا گھر میں موجود نایاب نسل کا سفید شیر ہلاک ہو گیا۔ گزشتہ کئی روز سے شیر کے لاغرپن کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل تھی۔کراچی زو میں موجود نایاب نسل کا سفید شیر 20 دن بیمار رہنے کے بعد آخر کار مرگیا، چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا…
نیوز وائز | مریم نواز کا مخالفین کو کھلا چیلنج ایف بی آر کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TYyE478WdEE
حکومت گیس بحران پر نااھلی کا اعتراف کرنے پر مجبور
مشیر خزانہ شوکت ترین گیس بحران پر حکومتی نااہلی تسلیم کرنے پر مجبور ہوگئے
شوکت ترین نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے ملک میں گیس کا بحران آیا، گیس کے جو…
پیٹرول پمپ مالکان کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں کل سے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے، ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9:00 PM | ملک بھر میں پٹرول پمپس بند | 24 نومبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=QLQvHbZDVzw
اسرائیل اور مراکش کے درمیان دفاعی سمجھوتے کی یاداشت پر دستخط
اسرائیل اور مراکش کے درمیان دفاعی سمجھوتے کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔اسرائیلی دفاعی ترجمان کے مطابق دفاعی سمجھوتے سے دونوں ممالک کے درمیان عسکری تجارت اور تعاون کی راہ ہموار ہوگی۔اسرائیل سے پچھلے سال تعلقات قائم کرنے والے چار عرب ممالک…
سائربین: کے-پاپ (اور بی ٹی ایس آرمی) پاکستان میں سنسنی کیوں بن رہے ہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=8ZrsGAistbM
وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو کو ڈرامہ قرار دے دیا۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YqsZXt_eoa0
تاج محل: 'میری ممتاز زندہ ہے اور یہ ان کے لیے تحفہ ہے' ہندوستانی ٹیچر – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=OaxS-ycP8_Y
NewsEye | کیا ثاقب نثار مریم نواز کے سوالات کا جواب دیں گے؟ | عدلیہ آڈیو کی تحقیقات کرے گی؟ | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=5mqdRzCOQEM
سوشل میڈیا پر اثرانداز کیسے بنیں؟ | چائی ٹوسٹ اور میزبان | ڈان نیوز | 24 نومبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=1qvWNuANtI8
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 6:00 PM | ماں اپنے بچوں کو بیچنے پر مجبور
https://www.youtube.com/watch?v=j-At-vw1DeU
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مریم نواز کی آڈیو لیک کی تحقیقات کا اعلان کر دیا۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=51BVP3AA0ro
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 74 پیسے مہنگا ہوگیا
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 74 پیسے بڑھا ہے۔کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 176 روپے 4 پیسے ہے۔ سی ای او شجر کیپیٹل ریحان عتیق کے مطابق شرح سود بڑھانے سے روپے کی قدر بڑھی تھی، لیکن امریکا میں شرح سود بڑھنے کے اندازوں پر…
گال ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے 52 پر 6 آؤٹ، سری لنکا فتح کے قریب
سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح کے لیے 4 وکٹیں درکار ہیں۔گال میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز مہمان ویسٹ انڈیز دوسری اننگز میں لڑکھڑا گئی۔ ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی ہے، جس کے بعد…
ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 2500 روپے بڑھ گئی
مسلسل کئی روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، فی تولہ سونے کی قدر 2500 روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 100 روپے ہے۔…
اسٹاک ایکسچینج: تین دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 317 ارب کم
شرح سود اضافے کے بعد شیئرز بازار مسلسل تیسرے روز گرا ہے، تین دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 317 ارب کم ہوئی ہے۔شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 584 پوائنٹس اضافے سے 84 ہزار 363 پر بند ہوا ہے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 87 ارب روپے کم ہوئی ہے۔ ماہرین کے…