جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پانچ نتائج جن پر یوکرین اور روس کی جنگ کا اختتام ہو سکتا ہے

یوکرین روس جنگ: پانچ نتائج جن پر جنگ کا اختتام ہو سکتا ہےجیمز لینڈیلسفارتی نامہ نگار22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجنگ کے سائے اور آگ و بارود کے دھوئیں میں آگے کا راستہ دیکھنا مشکل ہو سکتا ہے۔ میدان جنگ سے آنے والی خبریں، سفارتی شور…

کراچی، 5 منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر نوجوان ہلاک

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پسند کی شادی کرنے والا نوجوان 5 منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگیا، نوجوان کے والد نے بتایا کہ بیٹے نے پسند کی شادی کی اور لڑکی والوں کی جانب سے مقدمہ درج کروایا گیا تھا، تفتیشی افسر نے مبینہ طور پر…

پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا آج اہم دن ہے، فیصل حسنین

چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان کرکٹ بورڈ فیصل حسنین کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا آج اہم دن ہے، پاکستان آسٹریلیا کرکٹ سیریز کرکٹ سے بڑھ کر ہے۔پی سی بی چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین نے آسٹریلوی کرکٹ بورڈ میں اپنے منصب نک ہاکلے کے ہمراہ…

امریکی سینیٹ نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کیلئے بطور سفیر منظور کرلیا

امریکی سینیٹ نے ڈونلڈ بلوم کی پاکستان کے لئے بطور سفیر تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ڈونلڈ بلوم اس وقت تیونس میں امریکا کے سفیر ہیں۔ وہ اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی جگہ لیں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے شراکت داری…

پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز کے مذاکرات ختم

پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز کے اسلام آباد میں 3 روزہ مذاکرات ختم ہوگئے۔بھارت نے دریائے چناب پر زیرِ تعمیر ایک ہزار میگاواٹ کے پکل دل منصوبے پر پاکستان کے اعتراضات پر جواب دینے کیلئے 2 ماہ کا وقت مانگ لیا۔رپورٹس کے مطابق بھارت اسی سال…

پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل

پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل ہوگیا، بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب دما دم مست قلندر ہوگا۔قبل ازیں گھوٹکی میں عوامی لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی اُلٹی گنتی…

روس یوکرین صورت حال پر تشویش ہے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو حالیہ واقعات پر گہری تشویش ہے، حالیہ واقعات سفارت کاری کی ناکامی کو ظاہر کرتے ہیں۔ایک بیان میں منیر اکرم نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے روس اور یوکرین کی صورتِ…

بلاول کا لانگ مارچ میرا مارچ ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بلاول بھٹو زرداری کے لانگ مارچ کو اپنا مارچ قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) سے پھر مارچ کی تاریخ آگے بڑھانے پر زور بھی دیا۔وزیر داخلہ نے وزیر اعظم سے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا طریقہ کار غیرپائیدار قرار

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریز نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا طریقہ کار غیر پائیدار قرار دیتے ہوئے ملک میں تیل بحران کا امکان ظاہر کردیا۔اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن کے درمیان ہونے والے اجلاس میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور…

تھرکول پاور ہاؤس میں دھماکا، 5 افراد زخمی

تھرکول پاور ہاؤس میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان تھرکول پاور ہاؤس کا کہنا ہے کہ دھماکا کنویئر بیلٹ (conveyor belt) میں ہوا، کنویئر بیلٹ سے کوئلہ پاور پلانٹ میں فراہم کیا جاتا ہے۔ترجمان کے مطابق…

منشیات فروشوں سے مبینہ ملی بھگت کا الزام، ماڈل کالونی تھانے کا ایس ایچ او گرفتار

کراچی کے ضلع شرقی کے ماڈل کالونی تھانے کے ایس ایچ او کو بھی منشیات فروشوں سے مبینہ طور پر ملی بھگت کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ضلع کورنگی کے ماڈل کالونی تھانے کے ایس ایچ او انیس الرحمان ابڑو پر الزام ہے کہ انہوں نے دو روز قبل…