جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں ایک بار پھر بادل برسنا شروع

شہر قائد کراچی میں بارش میں کچھ وقفے کے بعد بادلوں نے دوبارہ برسنا شروع کر دیا ہے ۔کراچی کے بیشتر علاقوں میں صبح سویرے موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوا جس کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو چکا ہے، کراچی میں بادلوں کی گھن گرج ایک بار پھر جاری…

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟

کراچی میں صبح سویرے ہونے والی بارش کے اعداد و شمار محکمہ موسمیات نے جاری کردیئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں سب سے زیادہ بارش گلشن حدید اور قائدآباد میں 5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ ایئر پورٹ پر 3.4 ملی میٹر بارش ہوئی۔اولڈ سٹی…

نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے، علی محمد خان

وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے، آپ ایک رات میں نئی لیڈر شپ تو نہیں لاسکتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ عوام پر قانون لاگو…

پاکستان کی یو اے ای کیخلاف بیٹنگ

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی میں کھیلے جارہے ایشیا کپ میں یو اے ای کے خلاف قومی ٹیم میں کپتان قاسم اکرم، محمد عرفان، محمد شہزاد، عبدالواحد، عبدالفاصی،…

میئر پشاور کی نشست، PTI رہنماؤں میں اختلافات بڑھ گئے

میئر پشاور کی نشست ہارنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات بڑھ گئے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کے بھتیجے ارباب محمد علی نے گورنر شاہ فرمان کے احتساب کا مطالبہ کردیا۔ارباب محمد علی نے کہا ہے کہ…

ہربھجن سنگھ کا شعیب اختر کو حوصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھی تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ہربھجن سنگھ نے شعیب اختر کی والدہ کے انتقال کی اطلاع کے ٹوئٹ پر ردعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ آپ کے اس مشکل…

کسی کیخلاف فیصلہ کرنے سے پہلے سن لینا چاہیے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ میں نے عدالت سے معافی مانگی ہے، میں بڑے احترام کے ساتھ عدالت میں اپنی بات کر رہا تھا، کسی کے خلاف فیصلہ کرنے سے پہلے سن لینا چاہیے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان…

سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سینیٹر شوکت ترین نے وزیرِ خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی جس میں صدرعارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا۔واضح رہے کہ سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں…

کوٹ لکھپت جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے، سابق وزیر اعظم کی واپسی کی باتیں ایسے ہو رہی ہیں جیسے وہ ورلڈ کپ جیت کر آ رہے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

وجیہہ سواتی قتل کیس، تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

راولپنڈی میں پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے۔راولپنڈی پولیس کے مطابق مقتولہ وجیہہ سواتی کے پہلے شوہر کے قتل کی تحقیقات میں مقتولہ کے دوسرے، سابق شوہر، ملزم رضوان حبیب کو شامل تفتیش کر…

کیون پیٹرسن انگلش بلے بازوں کے حق میں بول پڑے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار کھلاڑی کیون پیٹرسن انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے بازوں کے حق میں بول پڑے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں سابق انگلش کھلاڑی نے کہا ہےکہ آسٹریلیا میں کھیلی جارہی ایشیز سیریز میں مایوس کن کارکردگی…

کیا محمد یوسف کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جائے گا؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کا ٹیسٹ میں ایک کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا 15 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔جو روٹ نے رواں سال 15 میچز کی 28 اننگز میں اب تک 1680 رنز…

بلوچستان میں بارش، برفباری کے بعد سردی میں مزید اضافہ

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارشوں اور برف باری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آواران ، لسبیلہ، کیچ، پنجگور، خضدار اور ساحلی علاقوں میں بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گردونواح…