جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیاسی جنگ میں پاک فوج کے خلاف مہم نہ چلائیں، جید علماء کی اپیل

ملک کی سیاسی گرما گرمی کے حوالے سے ملک بھر کے جید علما و مشائخ و مکاتب نے متفقہ اعلامیہ جاری کردیا۔علماء ومشائخ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حزب اختلاف واقتدار اور کارکنان سے اپیل ہےسیاسی جنگ میں پاک فوج کےخلاف مہم نہ چلائیں،…

جہانگیر ترین ایک ہفتے میں آسکتے ہیں، عون چوہدری

عون چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین ڈاکٹرز کی اجازت سے ایک ہفتے میں واپس آسکتے ہیں۔پنجاب کے سیاسی منظر نامے پر رابطوں میں تیزی آگئی ، ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے عون چوہدری کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔عون چوہدری  نے جہانگیر…

کراچی، ہنگامی لینڈنگ کرنیوالا طیارہ روک لیا گیا، متبادل طیارہ مسافر لینے آگیا

سول ایوی ایشن حکام نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے قطر ایئر ویز کے طیارے کو ایئرپورٹ پر روک لیا ہے جبکہ مسافروں کو لے جانے کیلئے  متبادل طیارہ کراچی ایئرپورٹ پہنچ گیا ہے۔قطر ایئر ویز کی پرواز کیو آر 579 کے ایئر بس طیارے کے کارگو…

اسلام آباد کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی

تحریکِ عدم اعتماد، حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں کے پیشِ نظر دارالحکومت اسلام آباد کا سیکیورٹی حصار انتہائی سخت کر دیا گیا ہے۔ایف سی ہیڈ کوارٹرز حکام کی جانب سے وزارت داخلہ کو ایک مراسلہ لکھا گیا ہے جس میں اسلام آباد انتظامیہ کو مزید نفری…

ہربھجن سنگھ سینیٹ کی سیٹ کے لیے نامزد

بھارتی پنجاب کی نو منتخب عام آدمی پارٹی (اے اےپی) نے پنجاب سے راجیہ سبھا (سینیٹ) سیٹوں کے لیے سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کو بھی بطور  امیدوار نامزد کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں راجیہ سبھا کی 5 سیٹیں اگلے ماہ خالی ہوں…

یوکرین نے ماریوپل کے بدلے شہریوں کے لیے محفوظ راستے کی روسی پیشکش مسترد کر دی

یوکرین نے ساحلی شہر کے بدلے شہریوں کے لیے محفوظ راستے کی روسی پیشکش مسترد کر دی24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین نے روس کی جانب سے ساحلی شہر ماریپول میں ہتھیار ڈالنے کے بدلے شہری کو نکالنے کے لیے محفوظ راستہ دینے کی تجویز مسترد…

‘پوتن کا ذہن کیسے کام کرتا ہے؟‘، مغربی انٹیلیجنس روسی صدر کی سوچ پرکھنے میں کوشاں

روس یوکرین تنازع: صدر پوتن کیا سوچ رہے ہیں، مغربی انٹیلیجنس کے لیے یہی سب سے اہم سوال بن گیا ہےگورڈن کوریرا دفاعی نامہ نگار48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمغربی جاسوسوں کا خیال ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن اپنی ہی بنائی ہوئی ایک…

ملک میں کورونا کیسزکی شرح 1 فیصد پر آگئی

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح مزید کم ہوکر 1 فیصد پر آگئی ہے، جبکہ 2 اور…

شاہین شاہ کی آسٹریلیا کیخلاف جارحانہ بولنگ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان لاہور میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ شاہین شاہ کے ابتدائی اوورز میں شدید دباؤ کا شکار رہی اور ایک ہی اوور میں 2 وکٹ کھودیئے۔پاکستان کے شاہین شاہ نے 7 رنز بنانے…

آگ لگنے کا سگنل، دہلی سے دوحا جانیوالی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

بھارتی دارالحکومت دہلی سے دوحا کے لیے جانے والی پرواز میں آگ لگنے کے سگنل موصول ہونے پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا گیا۔ قطر ایئر ویز کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی وجہ سے دیگر پروازوں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔295 مسافروں…

صدر مملکت نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس کی منظوری دے دی۔صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 186 کےتحت سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی۔صدر مملکت عارف علوی نےوزیرِ اعظم کےمشورے پرسپریم کورٹ کی رائے…

ویڈیو، آسٹریلوی بیٹرز کو شاہین کا زبردست گُڈ مارننگ

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز مہمان کھلاڑیوں کو زبردست گڈ مارننگ کیا۔آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں شاہین شاہ نے تین گیندوں پر دو وکٹیں اپنے نام…

پولیس نے ایمان مزاری کے خلاف درج مقدمہ واپس لے لیا

اسلام آباد پولیس نے وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈوکیٹ ایمان زینب مزاری سمیت بلوچ طلبا کے خلاف درج مقدمہ واپس لے لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے مقدمہ اخراج کی درخواست پر سماعت کی، ایمان مزاری کی جانب سے زینب…

آرٹیکل 63 اے، صدارتی ریفرنس کی کاپی جیو نیوز کو حاصل

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کرلی۔صدارتی ریفرنس 8 صفحات میں 21 پیراگرافس پر مشتمل ہے، ریفرنس میں پوچھا گیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے میں درج نہیں کہ ڈیفیکٹ کرنے والا رکن کتنے عرصے کے لیے نااہل ہوگا۔صدارتی…