جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم کے مجوزہ دورہ مانسہرہ کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں وزیر اعظم کے مجوزہ دورہ مانسہرہ کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن کے ضلعی مانیٹرنگ آفیسر نے وزیراعظم کے مجوزہ دورے کا نوٹس لیا۔ڈی ایم او کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا25 مارچ کا دورہ…

مانسہرہ: گذشتہ ہفتے فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا دم توڑ گیا

مانسہرہ میں گزشتہ ہفتے فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا دم توڑ گیا۔پولیس حکام کے مطابق خواجہ سرا ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں زیرعلاج تھا۔پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے گھر میں فائرنگ سے 5 خواجہ سرا زخمی ہوگئے تھے۔مانسہرہ پولیس نے…

حکومتی شخصیات کو عثمان بزدار کو ہٹانے کا نہیں کہا، عون چوہدری

جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی شخصیات سے ملاقات میں عثمان بزدار کو ہٹانے کا نہیں کہا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عون چوہدری نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہوا کہ پنجاب میں ہونے کیا جارہا ہے،…

کل جہاز بھر کے لاتے رہے تو باضمیر تھے، اب بے ضمیر ہوگئے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایم این ایز کو کل جہاز بھر کے لاتے رہے تو باضمیر تھے، اب منحرف ہوگئے تو بے ضمیر ہوگئے۔اپنے بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ ایک طرف امربالمعروف کی ترغیب دی…

جدہ: حوثیوں کا آرامکو کے ڈسٹری بیوشن اسٹیشن پر ڈرون حملہ

جدہ میں حوثیوں نے آرامکو کے پیٹرولیم مصنوعات کے ڈسٹری بیوشن اسٹیشن پر ڈرون حملہ کیا۔ ترجمان عرب اتحاد نے کہا ہے کہ ڈرون حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایک آئل ٹینک میں محدود پیمانے پر آگ لگی تھی جس پر قابو پالیا گیا ہے۔ادھر سعودی…

منحرف اراکین کے معاملے پر آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرینس سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منحرف اراکین کے معاملے پر آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید صدارتی ریفرنس دائر کرنے کےلیے سپریم کورٹ…

لاہور ٹیسٹ: اچھی بیٹنگ پر خوش، نروس نائنٹیز پر افسوس ہے، عثمان خواجہ

آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ لاہور ٹیسٹ میں اچھی بیٹنگ پر خوشی ہے پر نروس نائنٹیز کا شکار ہونے پر افسوس ہے۔لاہور میں ویڈیو لنک کانفرنس کے دوران عثمان خواجہ نے کہا کہ پچ تھوڑا سلو تھا، جس سے بیٹنگ میں مشکل تھی۔قومی ٹیسٹ…

لاہور ٹیسٹ: پاکستانی کھلاڑیوں نے کس طرح تماشائیوں میں جوش جگایا؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھلاڑی ہوم کراؤڈ کا جوش بڑھاتے نظر آئے۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ابتدا میں ہی 2 آسٹریلوی بلے بازوں کو پویلین لوٹا کر ٹیم کے ساتھ تماشائیوں میں بھی…

پی سی بی نے کراچی، ملتان ہائی پرفارمنس سینٹرز کے سربراہان کا تقرر کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی اور ملتان کے ہائی پرفارمنس سینٹرز کے سربراہان کا تقرر کردیا۔پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد محبوب کو ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی کا سربراہ مقرر کیا ہے۔پی سی بی نے سابق کرکٹر وسیم حیدر کو ہائی پرفارمنس…