جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان دشمن ممالک کو خوش کرنے کے خطرناک ایجنڈے پر گامزن ہیں، شرجیل میمن

وزیرِاطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران نیازی، نریندرا مودی کی زبان بولنا بند کریں، عمران خان دشمن ممالک کو خوش کرنے کے ایک خطرناک ایجنڈے پر گامزن ہیں۔ شرجیل میمن نے اپنے ایک اہم بیان میں مزید کہا کہ عمران خان کا مقصد ملک…

گورنر پنجاب شرافت سے گھر چلے جائیں، رانا ثناءاللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب شرافت سے گھر چلے جائیں، اپنی عزت مزید خراب نہ کریں، صدر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائس کے پابند ہیں، اس سے ہٹنا آئین شکنی ہوگی۔رانا ثناءاللّٰہ نے خبردار کیا کہ صدرمملکت، گورنر پنجاب…

حج درخواستوں کی وصولی آج سے متعلقہ بینکوں میں شروع

ملک کے متعلقہ بینکوں نے آج سے حج درخواستوں کی وصولی شروع کردی ہے۔ حج درخواستیں 9 سے 13 مئی تک نامزد 14 بینکوں میں جمع کروائی جاسکیں گی۔حج درخواست کے ہمراہ پاسپورٹ، 3 عدد تصاویر، کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور میڈیکل سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔حج…

مختلف بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ

مختلف بچت اسکیموں پر شرح منافع میں اضافہ ہوگیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ خزانہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں 1 اعشاریہ 44 فیصد اضافہ ہوا ہے، اب منافع کی شرح 14 اعشاریہ 16 فیصد ہوگئی…

قومی اسمبلی میں پی آئی اے کے 3 سالہ خسارے کی تفصیلات پیش

قومی اسمبلی اجلاس میں گزشتہ 3 سال میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے خسارے سے متعلق تفصیلات پیش کردی گئیں۔ ایوان میں پی آئی اے خسارے کی تفصیلات وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے پیش کیں۔تحریری جواب میں بتایا گیا کہ پی آئی اے…

چوہدری شجاعت کا نسرین جلیل سے رابطہ، گورنر نامزد ہونے پر مبارکباد

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر…

آئین شکن عناصر سے آئین کی قوت سے نمٹا جائے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئین شکن عناصر سے آئین کی قوت سے نمٹا جائے، ملک میں خانہ جنگی کروانے کی سازش قانون کی طاقت سے بلاتاخیر اور بلاہچکچاہٹ کچل دی جائے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں…

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق اٹک جیل سے رہا

رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق اٹک جیل سے رہا ہوگئے۔شیخ راشد شفیق کی درخواست ضمانت آج اٹک کی عدالت سے منظور ہوئی، اُنہیں مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم واقع میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا…

شہباز شریف تمہاری قومی اسمبلی کی تقریر کا کل جواب دوں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ  سارا شریف خاندان ہی جھوٹا ہے، شہباز شریف تمہاری قومی اسمبلی کی تقریر کا کل جواب دوں گا۔پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بیرون ملک سے محنت کش مزدوری…

فواد عالم کے سسر سابق کرکٹر منصور اختر کرپشن الزامات سے بری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر منصور اختر کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر منصور اختر کے خلاف کرپشن کے الزامات ثابت نہ ہوسکے۔خیال رہے کہ…