جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سپریم کورٹ: آرٹیکل 63اے صدارتی ریفرنس کی تشریح کیلئے لارجر بینچ تشکیل

آرٹیکل 63 اے صدارتی ریفرنس کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 24 مارچ کو سماعت کرے گا۔بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظہر عالم اور…

تحریک عدم اعتماد، کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو

عدم اعتماد کی تحریک سے متعلق کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو ہوا ہے جہاں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ …

او آئی سی فلسطین اور کشمیر پر ناکام ہو چکی ہے: وزیر اعظم عمران خان

او آئی سی فلسطین اور کشمیر پر ناکام ہو چکی ہے: وزیر اعظم عمران خان27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPIDپاکستان کے وزیر اعظم عمران نے منگل کو اسلامی اتحاد تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فلسطین اور کشمیر پر ناکام ہوچکے ہیں۔…

ہمارے پاس تو کیمیائی یا حیاتیاتی ہتھیار ہیں ہی نہیں: روس

یوکرین نے ساحلی شہر کے بدلے شہریوں کے لیے محفوظ راستے کی روسی پیشکش مسترد کر دی24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین نے روس کی جانب سے ساحلی شہر ماریپول میں ہتھیار ڈالنے کے بدلے شہری کو نکالنے کے لیے محفوظ راستہ دینے کی تجویز مسترد…

کراچی: لیاری گینگ وار سے منسلک سابق SHO سمیت 2 افراد قتل، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے صدر میں لیاری گینگ وار سے منسلک برطرف پولیس افسر سمیت 2 افراد کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس ساؤتھ شرجیل کھرل کے مطابق لیاری کے سابق ایس ایچ او اور برطرف پولیس…

کراچی، گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان

شہر قائد کراچی میں 25  سے 27 مارچ کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق رواں کراچی میں ہفتے کے اختتام یعنی 25 سے27 مارچ کے درمیان درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان…

شہباز شریف کا OIC مہمانوں کو خوش آمدید

مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ او آئی سی امت مسلمہ کی وحدت، اخوت و بھائی چارے کی روشن اسلامی قدر کی علامت ہے۔شہباز شریف کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ او آئی سی وزراء خارجہ کونسل کے 48ویں اجلاس کے معزز…

ق لیگ، MQM جلد اپوزیشن میں آنے کا اعلان کرینگی، منظور وسان

مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ 23 اور24 مارچ کے بعد ق لیگ اور ایم کیو ایم حکومت سےالگ ہوکر اپوزیشن میں آنےکا اعلان کریں گی۔منظور وسان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 28 مارچ سے پہلے عمران خان کےدن پورے ہونے والے ہیں، عمران…

دلہن کا شاہانہ لباس سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

سوشل میڈیا پر شادی سے لی گئی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس کی وجہ کوئی ڈانس پرفارمنس یا پیسے لُٹانا نہیں بلکہ دلہن کا خوبصورت جوڑا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نو بیاہتا جوڑا اسٹیج پر بیٹھا ہوا ہے، ہلکے ہرے رنگ کے خوبصورت…

ویڈیو، شاہین شاہ نے مچل سوئپسن کو کیسے آؤٹ کیا؟

لاہور ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے بولنگ اٹیک کے سامنے آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار رہی، آسٹریلوی کپتان پہلی اننگز میں محض 11 رنز بنا سکے۔قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نےمچل سوئپسن کی وکٹ لے کر آسٹریلیا کی پہلی…

ہم تو گھبرانے والے نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

جے یو آئی ف اور  پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن بہادرآباد عارضی مرکز پہنچ گئے ہیں۔بہادر آباد عارضی مرکز میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے وفد کا استقبال کیا گیا، مولانا فضل الرحمٰن کی ایم کیو ایم…

پوجا کماری کا قاتل جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سکھر میں پوجا کماری قتل کیس کے مرکزی ملزم واحد بخش لاشاری کو سول کورٹ نے 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 18 سالہ پوجا کماری کو اغوا کی کوشش کے دوران مزاحمت پر قتل کیا ہے۔کیس سے متعلق سکھر…