جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قومی ٹیم ون ڈے میچز کیلئے نیدرلینڈز کا دورہ کرے گی،ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے جولائی میں نیدرلینڈز کا دورہ کرے گی۔ذرائع کے مطابق 2 سال قبل ون ڈے سیریز کورونا وائرس کے باعث غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردی گئی تھی۔پاکستان اور نیدرلینڈز کے بورڈز ٹور کے لیے رضا…

خاتون اول بشریٰ خان کی دوست فرح خان دبئی روانہ، ذرائع

عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ خان کی دوست فرح خان دبئی روانہ ہوگئیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ فرح خان کا نام فرحت شہزادی ہے، جو 3 اپریل کی صبح روانہ ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق فرح خان کے خاوند احسن جمیل 31 مارچ کو امریکا روانہ ہوئے…

بلڈر سے ڈیڑھ کروڑ بھتہ وصولی، مقامی جیولر کے خلاف مقدمہ درج

کراچی پولیس نے مقامی بلڈر سے بھتہ وصول کرنے کے الزام میں جیولر کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سٹی کراچی شبیر سیٹھار کے مطابق مقامی بلڈر شہزاد لطیف کی مدعیت میں نبی بخش تھانے میں ایک…

’کرکٹ کو سیاست کی نظر نہیں کیا جاسکتا‘، رمیز راجہ کا پاک بھارت کرکٹ پر ردعمل

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پاک بھارت کرکٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کو سیاست کی نظر نہیں کیا جاسکتا۔ رمیز راجہ نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ معلوم نہیں آئی سی سی میں 4 ملکی ٹورنامنٹ پر کیا ردعمل ملے گا۔رمیز راجہ نے کہا…

شہباز گِل کا طنزیہ قہقہے کے ساتھ محمد زبیر سے مصافحہ، ویڈیو وائرل

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں شہباز گِل کو طنزیہ ہنستے محمد زبیر سے سوال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا…

چوہدری سرور کے الزامات، ترجمان وزیراعلیٰ آفس نے مسترد کردیئے

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے عثمان بزدار پر لگائے گئے الزامات کو ترجمان وزیراعلیٰ آفس نے مسترد کردیا۔ترجمان وزیراعلیٰ آفس کا کہنا ہے کہ چوہدری سرور کے عثمان بزدار پر الزامات میں صداقت نہیں، تقرر و تبادلوں میں ہمیشہ میرٹ کو…

معروف کوہ پیما لٹل کریم انتقال کر گئے

‏عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما لٹل کریم 72برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔‏لٹل کریم جگر کے کینسر میں مبتلا تھے اور سی ایم ایچ راولپنڈی میں دو ماہ سے زیر علاج تھے، لٹل کریم نے باعث مجبوری علاج کے لیے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی…

فاطمہ بھٹو نے دادا کے آخری ایام میں کہے الفاظ کی یاد تازہ کردی

سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے دادا کی 43 ویں برسی پر اُن کے آخری ایام میں خوبصورتی کے حوالے سے لکھے گئے الفاظ کی یاد تازہ کی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر…

ہم پیپلز پارٹی کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے 2008 میں ’جنگ‘ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو سے چند اہم نکات مندرجہ ذیل ہیں۔نواز شریف کا یہ انٹرویو 10مارچ 2008ء کو جنگ میں شائع ہوا تھا، یہ انٹرویو جنگ کے صحافیوں کی جانب سے…

عمران خان سے ناراض ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں کرائے جانے کا امکان

وزیر اعظم عمران خان کا کل لاہور کا دورہ متوقع ہے، جہاں عمران خان سے ناراض ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں کرائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیاسی بحران کے پیش نظر عمران خان اہم ملاقاتیں کریں گے، ان سے عثمان بزدار اور…