جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: مقامی ہوٹل میں اپوزیشن کے ارکان کا قیام، پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج

لاہور کے مقامی ہوٹل میں متحدہ اپوزیشن کے ارکان قیام پذیر ہیں جبکہ تحریک انصاف کے کارکنان مقامی ہوٹل کے باہر ریلی کی شکل میں پہنچے اور احتجاج کرنے لگے۔ ہوٹل کے باہر پولیس نفری تعینات رہی، مین بلیو وارڈ گلبرگ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ …

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح سونے کی 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کم ہوکر ایک…

خان صاحب اگر سچے ہیں تو باہر نکلیں، سامنے آکر بات کریں، علیم خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما علیم خان نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ان پر غداری کا الزام لگانے والے خان صاحب اگر سچے ہیں تو باہر نکلیں، سامنے آکر بات کریں، وعدہ کرتے ہیں وہ جھوٹے ہوئے تو خود کو گولی مارلیں…

ہمارا اٹل مطالبہ ہے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمارا آخری اور اٹل مطالبہ ہے، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے،  اپوزیشن کی رائے نہیں لی گئی، عمران خان نے اسمبلی تحلیل کی، صدر نے بھی آؤ دیکھا نا…

حکومت گرانے والےحکومت بحال کروانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت گرانے والےحکومت بحال کروانا چاہتے ہیں، اپوزیشن رہنما باڈی لینگویج سے شکست خوردہ نظر آرہے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مشاورت سے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام…

ملک میں غداری ہورہی ہے، آج احتجاج کریں گے : عمران خان

عمران خان نے پروگرام ’آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ‘ میں عوام سے براہِ راست بات چیت میں کہا کہ ملک سے غداری ہورہی ہے۔عمران خان نے پروگرام ’آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ‘ میں عوام سے براہِ راست بات چیت میں کہا کہ ملک سے غداری ہورہی ہے جس کے خلاف آج…

عالمی ادارہ صحت کیجانب سے بھارتی کورونا ویکسین کی برآمدگی معطل

عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تیار کی گئی کورونا ویکسین ’کوویکسن‘ کی برآمدگی معطل کردی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عالمی ادارہ صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تیار کردہ ویکسین ’کوویکسن‘جوکہ…

وزیر اعظم عمران خان ریڈ زون کے باہر احتجاج میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج  پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں شرکت کریں گے۔سینیٹر فیصل جاوید کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔فیصل جاوید کا ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ’آج انشاء اللّٰہ عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں…

شہباز شریف کو نگراں وزیراعظم کی مشاورت کا حصہ نہیں بننا تو مرضی، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو نگراں وزیراعظم کی مشاورت کا حصہ نہیں بننا تو ان کی مرضی، ہم دو نام دے چکے، سات دن میں نام نہ دیے تو ہمارے ناموں میں سے ایک منتخب ہوجائے گا۔انہوں  نے اپوزیشن  رہنما شہباز شریف کےصدر…

پی ٹی آئی کی عظمیٰ کاردار کا متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ کاردار نے کہا ہے کہقومی اور صوبائی اسمبلی میں جو ہوا وہ غیر آئینی ہے، اسمبلی کے ایوان میں پی ٹی…

عدالت پاکستان کا بہت بڑا مقدمہ سن رہی ہے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے رہنما  قمر زمان کائرہ  کا کہنا ہے کہ عدالت پاکستان کا بہت بڑا مقدمہ سن رہی ہے، یہ مقدمہ پاکستان کے مستقبل اور جمہوریت کا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہم نے ہمشہ…

تحریک انصاف نے جسٹس (ر) گلزار احمد کو نگران وزیراعظم کیلئے تجویز کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق چیف جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام نگران وزیراعظم کے لیے تجویز کردیا۔اس حوالے سے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا۔ نگراں وزیراعظم کی تعیناتی عمران خان…

ترجمان پی ڈی ایم نے صدر کے مراسلے کو مذاق قرار دیدیا

ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمد اللہ نے صدر مملکت کے اپوزیشن لیڈر کو لکھے گئے خط پر ردِعمل دیتے ہوئے اسے مذاق قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر کا اپوزیشن لیڈر کو نگراں وزیراعظم کی تقرری کا مراسلہ مذاق ہے۔حمداللہ نے…

کل دن دیہاڑے پاکستان کے آئین پر حملہ کیا گیا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کل دن دیہاڑے پاکستان کے آئین پر حملہ کیا گیا، پاکستان کے آئین پر حملہ کرنے کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے کرپشن…