جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غیر ملکی ویمن کرکٹر محمد الیاس کیلئے دعاگو

آئرلینڈ کی ویمن کرکٹر کیتھرین ڈالٹن نے انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہونے والے محمد الیاس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔کیتھرین نے محمد الیاس کے ٹوئٹ پر ردعمل دیا جس میں محمد الیاس کا کہنا تھا کہ انہوں نے پی ایس ایل کی بہت تیاری…

بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی PTI کی درخواست، فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔دورانِ سماعت پی ٹی آئی کے وکیل رمضان چوہدری نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو انتخاب…

ڈاکٹر نوشین کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا حکم

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے چانڈکا میڈیکل کالج کی ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا، سیشن جج لاڑکانہ کو 30دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ اور شہید بے نظیر…

لاہور چڑیا گھر میں نر زرافہ ہلاک

لاہور کے چڑیا گھر میں نر زرافہ ہلاک ہو گیا، چڑیا گھر کی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق مذکورہ زرافہ بیمار تھا۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بیمار زرافے کو انجکشن لگایا گیا تھا جس کے بعد وہ مر گیا۔چڑیا گھر انتظامیہ کے ذرائع کا…

عالیہ حمزہ کی رانا ثناء اللّٰہ کیخلاف پٹیشن دائر

پارلیمانی سیکریٹری عالیہ حمزہ نے رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی۔عدالتِ عالیہ میں پٹیشن عالیہ حمزہ کے وکیل وقار طور نے جمع کرائی، جس میں رانا ثناء اللّٰہ کی نا اہلی کی استدعا کی گئی ہے۔دائر کی گئی درخواست…

بلاول کی والدہ بینظیر بھٹو کے ساتھ یہ تصویر کب کی ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو  کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ کی یاد میں بہنوں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری اور  والدہ…

کراچی پہلی جیت کی تلاش میں آج پشاور کے مدمقابل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 کے گیارہویں میچ میں آج ہوم ٹیم کراچی کنگز کا پشاور زلمی سے سامنا ہوگا، کراچی نے ایونٹ میں ابھی تک اپنی جیت کا کھاتہ نہیں کھولا ہے جبکہ اس کے اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر بھی ایونٹ سے باہر ہوچکے…

طاہر اشرفی کی پرویز الہٰی سے ملاقات

چیئرمین متحدہ علماء بورڈ حافظ طاہر محمود اشرفی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔چوہدری پرویز الہٰی نے ملاقات میں کہاکہ متحدہ علماء بورڈنے انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے نمایاں کردار ادا کیا ہے،ہم میں ایک دوسرے کی بات…

شادی پر بھارتی ڈیزائنرز کے جوڑے پہننے والی پاکستانی دلہن کی انٹرنیٹ پر دھوم

پاکستانی دلہن نیہا کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔نیہا کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز کے وائرل ہونے کی وجہ اس کے اپنی شادی کے لیے منتخب کیے ملبوسات ہیں۔مشہور فوٹوگرافر اور ویڈیو گرافر سارہ ادریس نے دلہن کی…

قلندرز اور سلطانز کی گراؤنڈ میں ہی نماز جمعہ کی ادائیگی

پاکستان سپُر لیگ کی ٹیمیں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز پریکٹس کیلئے  نیشنل اسٹیڈیم پہنچیں۔ پریکٹس سے قبل دونوں ٹیموں نے گراؤنڈ میں ہی نماز جمعہ ادا کی، ملتان سلطانز کے مینجر نے امامت کی جبکہ مشتاق احمد نے جمعہ کی اذان دی۔ابوظبی میں…

نواز شریف کی رپورٹس کے جائزے کیلئے میڈیکل بورڈ کی تشکیل

مسلم لیگ نون کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق میڈیکل بورڈ کا سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عارف ندیم کو مقرر کیا گیا ہے، یہی بورڈ پہلے سے نواز شریف کی…

کراچی: ڈرائیور نشے میں ڈبل کیبن سے دیوار توڑ کر بنگلے میں گھس گیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نشے کی حالت میں ڈبل کیبن گاڑی چلانے والا بنگلے کی دیوار توڑ کر اندر گھس گیا۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس کی خیابانِ اتحاد پر بلال مسجد کے قریب ڈبل کیبن ایک بنگلے کی دیوار توڑ کر اندر گھس گئی۔ پولیس نے…