جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلدیاتی بل کے خلاف دوسرے دن بھی سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری

سندھ اسمبلی سے بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت سندھ اسمبلی کے باہر دیاجانے والا دھرنا دوسرے دن بھی جاری ہے،واضح رہے کہ دھرنا رات گئے تک جاری رہے گا۔ دھرنے میں  شہر بھر…

اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اعصام الحق نے یہ ویڈیو نئے سال کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہے۔ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سال نو کے موقع پر سب کو مبارکباد دی اور  سوشل…

بگ بیش لیگ: میلبرن اسٹارز کے مزید 3 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوگئے

آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش میں شامل ٹیم میلبرن اسٹارز کے مزید تین کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔میلبرن اسٹار کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف میں کورونا وائرس پھیل گیا ہے، تاہم وہ لیگ میں کل کا میچ کھیلے گی۔ انتظامیہ میلبرن اسٹارز نے…

کتے کی بے گھر شخص کو گلے لگاتے ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک بے لوث محبت سے بھرپور جذباتی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک کتا بے گھر شخص کو گلے لگا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوبصورت اور مثالی ویڈیو خوب ری ٹوئٹ کی جا رہی ہے جسے دیکھ کر کتوں کی انسان سے بے لوث محبت کا…

آسام، بکری نے انسان سے مشابہہ بچے کو جنم دے دیا

بھارتی ریاست آسام میں ایک بکری نے انسان سے مشابہہ میمنے کو جنم دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسام کے ضلع کیچھر میں ایک بکری کے ہاں انسان نما شکل رکھنے والے میمنے کی پیدائش نے سب ہی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے…