پاکستان اس موڑ پر آگیا کہ اسے بچالو یا خدا حافظ کہہ لو: قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اس موڑ پر آگیا ہے کہ اسے بچالو یا خدا حافظ کہہ لو۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پاکستان بہت نازک…
عمران خان: اقتدار میں کون رہے گا؟ سپریم کورٹ اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرے گی – BBC URDU…
https://www.youtube.com/watch?v=AUnRvBBuge8
لائیو | پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BN-QKl4L_5w
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | وزیراعظم عمران خان کی احمقاتیں | 4 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=m0-dQTFlWsI
دائرہ اختیار اور ضمانت منسوخی درخواستوں پر علیحدہ فیصلے جاری
اسپیشل کورٹ سنٹرل کی جانب سے دائرہ اختیار اور ضمانت منسوخی کی درخواستوں پر علیحدہ تحریری فیصلے جاری کردیئے گئے ہیں۔اسپیشل جج سنٹرل اعجاز حسن اعوان نے گزشتہ روز شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت میں درخواست خارج کرنے کے تحریری فیصلے…
نیشنل سیکیورٹی اعلامیہ، ISPR کی وضاحت آج جاری ہونے کا امکان
نیشنل سیکیورٹی اعلامیے پر آئی ایس پی آر کی جانب سے آج وضاحت جاری ہونے کا امکان ہے۔حالیہ قومی سلامتی کے اجلاس میں سفارتی مراسلے کے حوالے سے حکومتی دعوؤں کی وضاحت کے لیے اس بات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئی ایس پی آر آج نیشنل…
اعتزاز احسن کی بیٹی نے والد سے متعلق غلط فہمی دور کردی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن کی صاحبزادی ثمن احسن نے ٹوئٹر پر والد کے خلاف پھیلی غلط فہمی دور کردی۔ٹوئٹر پر اعتزاز احسن کے نام اور تصویر سے منسوب کیے جانے والے گمراہ گُن ٹوئٹس پر ثمن احسن نے شدید ردعمل دیتے ہوئے گزشتہ…
جمہوریت کے حق میں فیصلہ نہ آیا تو سخت احتجاج کیا جائے گا، ضیاء الحسن لنجار
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے حق میں فیصلہ نہ آیا تو سخت احتجاج کیا جائے گا، ایسا احتجاج کیا جائے گا جو اس وقت ملک کے ایوان میں بیٹھے ہیں انہیں لگ پتا جائے گا۔کراچی سے جاری…
سانحہ مری کیس: ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کو پیش ہونے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کو 8 اپریل کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت لیگل…
سلامتی کمیٹی کی ہدایت پر امریکی سفارتکار کو بُلاکر ’ڈی مارش‘ کیا، شاہ محمود قریشی
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، کسی ملک کو ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فیصلےہمارے آئین، قانون اورعوامی…
آسٹریلیا کا ایمرجنگ ویمنز ٹیم پر زیادہ خرچ کیلئے ICC پر زور
آئی سی سی کو ویمنز ورلڈ کپ کی پرائزمنی پر تنقید کا سامنا ہے، ویمنز ورلڈکپ کی فاتح کو مینز ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کی پرائزمنی کا ایک تہائی حصہ ملا ہے۔انگلینڈ مینز نے 2019 ء میں 4ملین امریکی ڈالرانعامی رقم حاصل کی جبکہ آسٹریلیا ویمنز کو…
کراچی: گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے سینئر صحافی زخمی
کراچی میں پتنگ بازی اور اس میں غیر قانونی ڈور کے استعمال کا سلسلہ بڑھ رہا ہے جس سے آئے روز حادثات پیش آ رہے ہیں۔ کراچی وسطی کے علاقے غریب آباد میں اس طرح کی غیر قانونی ڈور گلے پر پھرنے سے مقامی سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے رکن…
وزیراعظم آج بزدار، پرویز الہٰی سے ملاقات کیلئے لاہور آئیں گے
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، اُن سے مستعفی وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور وزارتِ اعلیٰ کے لئے نامزد حکومتی امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقاتیں ہوں گی۔عمران خان سےگورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ بھی ملاقات کریں گے،…
بریکنگ نیوز | پتنگ بازی کا شوق ایک اور جان لیا گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UCMrbhbO3ZI
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | امریکہ نہ ایک بار پھر بارہ بیان جاری کر دیا | 4 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=C5lf7dmBOTI
قومی اسمبلی میں جو ہوا ملک کی سیاسی تاریخ میں عجوبہ تھا، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں جو ہوا، ملک کی سیاسی تاریخ میں عجوبہ تھا۔ بہتر تھا کہ سیاست دان ڈائیلاگ کے ذریعے مسئلہ کا حل نکالتے، اب آگ اس قدر پھیل گئی ہے کہ تمام نگاہیں…
کورنگی پارک مائی کھرے گولڈ اینڈ سلور مین کی کہانی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=AmVlVlea1dE
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | روسی وزارات خارج کا بارہ دعا | 4 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=TBQBPSBxvXQ
حیدرآباد میں کورونا ویکسینیش کا ہدف 100 فیصد مکمل
محکمہ صحت نے حیدرآباد میں کورونا ویکسینیش کا ہدف 100 فیصد مکمل کرلیا جبکہ گھر گھر ویکسینیش کی مہم بھی مکمل کرلی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد سومرو اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر لالہ جعفر نے بتایا کہ حیدرآباد میں کل 17 لاکھ 35 ہزار 52…
کراچی: لیاقت آباد کی 2 بہنیں 1 ماہ سے لاپتہ
کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی رہائشی 2 بہنیں ایک ماہ سے لاپتہ ہیں، ایک ماہ گزر جانے کے باوجود پولیس دونوں بہنوں کو تلاش نہ کر سکی۔پولیس کے مطابق دونوں بہنیں نبیہا اور عروبا جن کی عمریں 13 اور 14 سال ہیں 7 مارچ کو گھر سے چیز لینے کے لیے…