جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی پارٹی کو الیکشن تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کو الیکشن کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی، کہا کہ پارٹی سے مخلص افراد کو ہی ٹکٹس دیں گے، اتحادی حکومت میں ہمیشہ بلیک میل ہونا پڑتا ہے، اپنے لوگوں کی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائیں گے۔پی ٹی آئی کی سینٹرل…

مائیکروسوفٹ کی سالگرہ، بل گیٹس کی ’جمپ‘ کی ویڈیو وائرل

مائیکروسوفٹ کے شریک بانی بل گیٹس اور ان کے بچپن کے دوست پال ایلن نے 4 اپریل 1975 کو قائم کی گئی اپنی کمپنی کی گزشتہ روز 47 ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر بل گیٹس نے  اپنی پرانی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ برسوں پہلے مائیکروسافٹ…

راشد خان کا یونس خان کو ’پشتو‘ میں ویلکم

افغانستان کے اسٹار کرکٹر راشد خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کے کوچ بننے پر ان کا خیر مقدم کیا ہے ۔ہوا کچھ یوں کہ نیشنل اسٹیڈیم میں کچھ تماشائی بیٹسمین ویو کے سامنے آکے چہل قدمی کرنے لگے۔راشد خان نے یونس خان کے ٹوئٹ پر جواب…

وزیر اعظم سے چوہدری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر  لاہور پہنچ گئے، جہاں ان سے مسلم لیگ ق کی قیادت نے ملاقات کی۔وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی اور چوہدری مونس الہٰی کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صوتحال پر تبادلہ خیال کیا…

مراسلے کا معاملہ، سیکرٹری خارجہ کی بنی گالہ میں وزیر اعظم سے ملاقات

مراسلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹری خارجہ کو طلب کیا اور ان سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سیکرٹری اعظم خان ، جوائنٹ سیکرٹری فارن…

الائچی کے استعمال سے بریسٹ کینسر کا علاج ممکن ہوسکتا ہے، تحقیق

امریکا میں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الائچی بریسٹ کینسر کو ختم کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔ویسے تو ہمارے ہاں کھانوں میں الائچی کا استعمال عام ہےلیکن اب یہ بات باقاعدہ ایک سائنسی تحقیق میں ثابت ہوئی ہے کہ الائچی کا استعمال…

امریکی ماہرِ موسمیات کی لائیو شو کے دوران اہلخانہ کو طوفان کی اطلاع

لائیو شو کو روک کر اپنے اہلخانہ کو طوفان کے بارے میں اطلاع دینے والے  امریکی ماہرِ موسمیات ڈوگ کیمرر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق، چیف میٹرولوجسٹ ڈوگ کیمرر جن کا تعلق واشنگٹن سے ہے، اُنہوں نے جمعرات…

شاہین کے پہلے اوور میں کیا خاص بات ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے پہلے اوور کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، کوچ…