’خوشی ہے کہ محمد حفیظ قلندرز فیملی کا حصہ ہیں‘
پاکستان سپُر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا نے کہا کہ خوشی ہے کہ حفیظ لاہور قلندرز فیملی کا حصہ ہیں، محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کیرئیر شاندار رہا ہے ، محمد حفیظ کی…
قومی کرکٹرز کا محمد حفیظ کو زبردست خراجِ تحسین
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے اچانک عالمی کرکٹ سے سبکدوشی کے اعلان پر ساتھی کرکٹرز انہیں سوشل میڈیا پیغامات پر زبردست خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔حسن علی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ کھیل کے لیے آپ کا جذبہ اور…
خواجہ آصف نے سیشن کورٹ کا آرڈر ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے اپنے خلاف وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 10 ارب روپے ہرجانے کے دعوی میں عمران خان کے بیان پر جرح کا حق ختم کرنے کا سیشن کورٹ کا آرڈر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کل سماعت…
بےاختیار کپتان کہے جانے پر سرفراز احمد پھٹ پڑے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے توصیف احمد کی جانب سے بےاختیار کپتان کہے جانے پر کہا ہے کہ اگر میں بولنا شروع کروں گا تو مسئلہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار سرفراز احمد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…
حوثی باغیوں کا متحدہ عرب امارات کے مال بردار بحری جہاز پر قبضہ، فوجی اتحاد کی سنگین نتائج کی دھمکی
یمن میں حوثی باغیوں کا متحدہ عرب امارات کے مال بردار بحری جہاز پر قبضے کے بعد فوجی اتحاد کی ’طاقت کے استعمال‘ کی دھمکی9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیمن میں پیر کو حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کے ایک مال بردار بحری جہاز کو اس وقت…
پنشن کی جگا نئے نظام کا امکان؟ پنشن کا بجٹ تنخووا سے بھی زیاد ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=lgFPm6J8eIU
شہباز شریف کی چارٹر آف اکانومی کی پیشکش | Hakumat Saath Baithay Gi? | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XxnEWY_Xa2o
مارچ کا اعلان کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو مارچ کا اعلان کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے، قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی۔ …
پاکستانی اس وقت سب سے زیادہ نواز شریف کو یاد کررہے ہیں، حنا پرویز بٹ
صوبائی اسمبلی کی رکن، پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس وقت پاکستانی عوام سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سب سے زیادہ یاد کر رہے ہیں۔حنا پرویز کی جانب سے اپنی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لندن میں…
وزیراعلیٰ سندھ کی ویکسینیشن کی تعداد بڑھانے کی ہدایت
عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے ویکسینیشن بھی زیادہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس سے متعلق…
بگ بیش میں آج دو پاکستانی ایکشن کیلئے تیار
آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش (بی بی ایل ) میں آج ہونے والے میچ میں پاکستان کے دو کرکٹرز ایکشن میں ہوں گے۔ میلبرن اسٹارز نے اپنی پلیئنگ الیون میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور لاہور قلندرز کے کھلاڑی احمد دانیال کو شامل کیا…
کراچی: حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے 7ملزمان گرفتار
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے چھاپہ مار کارروائی میں کمپنی کے آڑ میں حوالہ ہنڈی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والا نیٹ ورک پکڑ کر 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر…
مریم صفدر کی خاموشی معنی خیز ہے، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ مریم صفدر کی خاموشی معنی خیز ہے، وہ پہلے اداروں کے خلاف بیان دیتی ہیں پھر خاموش ہوجاتی ہیں۔ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور اور وزیر آبپاشی محسن لغاری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، اس موقع پر حسان…
سیالکوٹ سے دبئی، PIA پروازوں کا آغاز
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا، پہلی پرواز پی کے 179 کے ذریعے 165 مسافر روانہ ہوئے۔سیالکوٹ ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی جانب سے خصوصی انتظامات کئے گئے، وزیر اعظم پاکستان کے معاون…
منی لانڈرنگ غریب ممالک کا بڑا مسئلہ ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ غریب ممالک کا بڑا مسئلہ ہے، اشرافیہ پیسے چوری کر کے باہر بھیج دیتی ہے۔ عمران خان نے پاک چین بزنس انویسٹمنٹ فورم کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا۔ انہوں…
مولانا فضل الرحمٰن کا قومی سیاست کو لیڈ کرنا بدقسمتی ہے: فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کا قومی سیاست کو لیڈ کرنا بدقسمتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن پہلے ہی سال آگئے تھے نئے سال کا آغاز ایسے کرنا چاہیے کہ تلخیاں کم ہوں ، جے یو آئی یا ٹی ایل…
پی ایس ایل کیلئے ٹیم لانا چاہتے ہیں، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لئے ٹیم لانا چاہتے ہیں، اسپانسر ڈھونڈ کر جلد پی ایس ایل کے لئے ٹیم لائیں گے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ سے فاسٹ بولر شاہنواز…
بلال یاسین پر فائرنگ کیلئے اسلحہ دینے والوں کی شناخت
لاہور پولیس نے نون لیگ کے ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں کیس کے 2 اہم کرداروں کی شناخت کرلیا۔نون لیگ کے ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے لیگی رہنما پر فائرنگ کیلئے…
'TLP اور JUI-F کا جیتنا پاکستان کی بدقسمتی ہے' فواد چوہدری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TV0Aa_oIgFs
امریکی مخالفت کے باوجود روس اور انڈیا میں قربتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟
روس، انڈیا تعلقات: امریکی مخالفت کے باوجود روس اور انڈیا کی قربتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟رجنیش کمارنامہ نگار، بی بی سی39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPانڈیا کی خارجہ پالیسی میں پہلے سوویت یونین کی کافی اہمیت ہوا کرتی تھی اور جب اِس (سوویت یونین) کا…