جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ختم

اسلام آباد میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ختم ہوگیا۔اپوزیشن کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں آصف زرداری، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی، جس میں قومی اسمبلی کے اجلاس پر اپوزیشن کی حکمت…

فیصلہ کی گھڑی آگئی، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

ملکی سیاست میں فیصلہ کن گھڑی آگئی، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس کے پندرہ نکاتی ایجنڈا میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل ہے۔اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم کیخلاف جمع کروائی گئی تحریک پر 147 ارکان کے…

منحرف ارکان کا ووٹ گننے یا نہ گننے کا فیصلہ اسپیکر کریں گے، فواد چودھری

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس پر اتفاق ہے کہ منحرف ارکان کا ووٹ گننے یا نہ گننے کا فیصلہ اسپیکر کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک کا مستقبل اس بات سے جُڑا ہے کہ عدالت ہارس ٹریڈنگ پر کارروائی کرے، امید ہے عدالتی فیصلہ تاریخی ہوگا۔فواد…

سعید غنی کی ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کی خواہش

سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم سندھ حکومت کا حصہ بنے گی تو اس سے معاہدے پر عمل…

عمران چوہےتم ہو جو عدم اعتماد سے بھاگ رہے ہو، حافظ حمداللّٰہ

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپوزیشن رہنماؤں کوچوہا قرار دینے پر پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان چوہے تم ہو جو عدم اعتماد سے بھاگ رہے ہو۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ  عمران نیازی…

جوکھیو کیس کے نامزد ایم این اے جام عبدالکریم کی ضمانت منظور

سندھ ہائی کورٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس کے مفرور ملزم پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کی 10 روز کے لئے ایک لاکھ روپے میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے 10 دن میں جام عبد الکریم کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ …

قومی اسمبلی اجلاس میں 341 میں سے کتنے ارکان شریک ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

 قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان کی حاضری کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس کے مطابق آج ہونے والے اجلاس میں 341 میں سے 265 ارکان شریک ہوئے۔وزیراعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 64 ارکان اجلاس سے غیرحاضر رہے، وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بھی آج قومی…

الیکشن کمیشن نے مانسہرہ میں جلسہ پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کو ایک اور نوٹس جاری کردیا، مانسہرہ میں جلسہ کرنے پر وضاحت طلب کرلی۔الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ محمود خان پر بھی 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا، اس کے ساتھ ساتھ مراد سعید، علی…

رواں ہفتے 25 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں

رواں ہفتے کے دوران ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں مزید 1 اعشاریہ 10 فیصد کا اضافہ ہوا، جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 15 اعشاریہ 67 فیصد ہوگئی ہے۔رواں ہفتے زندگی مرغی 23 روپے 59 پیسے اور گھی مزید 5 روپے 15 پیسے فی کلو مہنگا ہوا ہے۔محکمہ…

وزیراعظم نے بہت دیر کردی ہے، رہنما ق لیگ کامل علی آغا

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما کامل علی آغا نے کہا ہے کہ حکومتی وفد سے کل کی ملاقات میں کوئی فیصلہ ہونے نہیں جارہا، وزیراعظم نے بہت دیر کردی ہے۔  جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کامل علی آغا نے کہا کہ…

خالد مقبول صدیقی کی پیپلز پارٹی سے اتحاد یا معاہدے کی تردید

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےسربراہ خالد مقبول صدیقی نے پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت سے اتحاد کی تردید کردی۔کراچی میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ حکومت نہ کوئی معاہدہ ہواہے نہ کوئی…

وزیراعظم پاکستان کے یوٹیوب چینل کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان‘ کردیا گیا

وزیراعظم پاکستان کے نام سے منسوب آفیشل یوٹیوب چینل کا نام بدل کر ’عمران خان‘ رکھ دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم پاکستان کے نام سے یوٹیوب چینل 2019 میں بنایا گیا تھا اور یہ چینل باقاعدہ طور پر ویریفائیڈ تھا۔وزیراعظم پاکستان کے نام سے…

بلاول کی بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی)  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ لاجز میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)  کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔چھتری ملنے پر شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو بھی سائے…

اگلا وزیراعظم سلیکٹڈ یا الیکٹڈ؟ بلاول اور شہباز کا سوال پر جواب

اگلا وزیراعظم سلیکٹڈ یا الیکٹڈ کے سوال پر بلاول نے شہباز شریف کی طرف مسکراتے ہوئے دیکھ کر کہا ’ان شاء اللّٰہ الیکٹڈ ہی ہوگا‘، شہباز شریف نے بھی لقمہ دیتے ہوئے کہا کہ بلاول صاحب سلیکٹڈ پر یقین نہیں رکھتے۔اسلام آباد میں  میڈیا سے گفتگو کے…

مجھے حکومت ہی نہیں اپوزیشن بھی خطرے میں نظر آ رہی ہے، عامر خان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ ہم تحریک انصاف کے اتحادی ہیں، اُن کے پابند نہیں ہیں۔ایک بیان میں عامر خان نے کہا کہ مجھے تو حکومت بھی خطرے میں نظر آرہی ہے اور اپوزیشن بھی، فیصلہ حکومت کے خلاف آئے یا…

خطاب کے دوران مریم نواز کی زبان لڑکھڑا گئی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی خطاب کے دوران زبان لڑکھڑا گئی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیوز شیئر کی جانے لگیں۔لاہور میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کبھی ان کی زبان لڑکھڑائی، کبھی انہوں نے کسی کی نقل میں کچھ کہا، جس کے…

وزیراعظم، ایم کیو ایم قیادت کی ملاقات متوقع

وزیراعظم عمران خان اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کی قیادت کے درمیان ملاقات کا امکان ہے۔متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان کےسربراہ خالد مقبول صدیقی نےپیپلز پارٹی اور سندھ حکومت سےاتحاد کی تردید کردی۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق…