جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی کے 26 فٹبالرز اور 8 کوچز انگلینڈ میں ٹریننگ کیلئے منتخب

کراچی کے 26 فٹبالرز اور 8 کوچز کا ٹرائلز کے بعد انگلینڈ میں ٹریننگ کے لیے انتخاب ہوگیا۔کے ایم سی فٹ بال اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے فٹبال کلب سوئنڈن ٹاؤن اور کراچی فٹبال کلب کے مابین معاہدے کے تحت انڈر 15 کھلاڑیوں کے ٹرائلز کاہفتہ کو اختتام…

ق لیگ سے ملاقات کے بعد وفاقی وزراء کا وفد بی اے پی سے ملنے پہنچ گیا

وفاقی وزراء پاکستان مسلم لیگ ق کے بعد بی اے پی قیادت سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور پرویز خٹک کی بی اے پی کی قیادت سے ملاقات ہوئی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔وفاقی وزراء شاہ…

کائنات امتیاز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، نکاح کی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔کائنات امتیاز کے نکاح کی تقریب کراچی میں ہوئی جبکہ ان کی رخصتی 30 مارچ کو ہوگی۔قومی ویمن کرکٹر نے اپنی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بھی اپنے نکاح کی تصدیق کی اور ساتھ ہی…

تھائی لینڈ: بیوی کی تلاش میں شوہر 2000 کلومیٹر دور بھارت کیلئے کشتی میں نکل پڑا

ویتنام سے تعلق رکھنے والا ایک شخص اپنی بیوی کی یاد میں تھائی لینڈ سے تقریباً 2 ہزار کلومیٹر دور بھارت کے لیے سمندر کے راستے کشتی کے ذریعے  نکل پڑا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس شخص کو بحیرہ انڈمان کے قریب ریسکیو کیا گیا جو ممبئی…

پرویزالہٰی سے شاہ محمود، پرویز خٹک کی ملاقات،عمران خان کا پیغام پہنچایا

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی سے شاہ محمود قریشی اور  وزیر دفاع  کی ملاقات ہو ئی، جس میں وزیر اعظم عمران خان کا پیغام پہنچایا گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ  پرویز الہٰی سے ملاقات بہت اچھی رہی،  میرے چہرے…

پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا گیا۔وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیرصدارت کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پیپلز…

میں وزیراعظم رہا تو یہ سب جیل میں ہوں گے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت تو معمولی چیز ہے، ان کی جان بھی چلی جائے تو وہ تین چوہوں کو نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم نے آصف زرداری کو سب سے بڑی بیماری، شہباز شریف کو چیری بلاسم شریف اور فضل الرحمان کو ڈیزل کہہ کر مخاطب کیا۔کمالیہ…

کانسٹیبل اقراء نذیر کی موت زہر کھانے کے سبب ہوئی

اسلام آباد میں پولیس کی جواں سالہ لیڈی کانسٹیبل اقراء دختر نذیر احمد کی موت زہر کھانے کے سبب واقع ہوئی۔پولیس حکام کے مطابق کانسٹیبل اقراء نذیر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تفتیشی ٹیم کو مل گئی ہے، اقراء نذیر کے خون کے نمونے و دیگر شواہد فارنزک…

شیخ رشید کو حکومت نہیں اپنی وزارت جانے کا درد ہے، سید ناصر شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو عمران خان کی حکومت کے جانے کا ملال نہیں، شیخ رشید کو اپنی وزارت جانے کا شدید درد ہے۔سید ناصر حسین شاہ نے شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے…

سعودیہ سے مذاکرات کے 5 ویں دور کیلئے تیار ہیں: ایران

ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللحیان کا کہنا ہے کہ ایران سعودی عرب سے مذاکرات کے 5 ویں دور کے لیے تیار ہے۔گزشتہ روز لبنانی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللحیان نے سعودی عرب سے مذاکرات پر گفتگو بھی…

انسانی خون میں مائیکروپلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف

تاریخ میں پہلی بار انسانی خون میں مائیکرو پلاسٹک آلودگی کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔تحقیق کے نتائج کے مطابق  انسانی خون پر تحقیق کے لیے 22صحت مند افراد کے خون کے نمونوں…