ق لیگ کے ساتھ جو گفتگو ہوئی وہ ان کی اور ہماری امانت ہے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان کی پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات اچھی اور مفید رہی، جو گفتگو ہوئی وہ ہماری اور ان کی امانت ہے۔نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس نشست میں ایک دوسرے…
خبر سے خبر | پی ٹی آئی کے جلسہ کی تیاریاں زور و شور سے حکومت جیت جائے گی یا اپوزیشن؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RsnITMNEU4A
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | جلسے سے قبل جلسے کا سماں | 26 مارچ 2022
https://www.youtube.com/watch?v=WhrYAg4JRjM
پنجاب اسمبلی توڑنے کی بات ہم تک بھی آئی ہے، حمزہ شہباز
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کی بات اُن تک بھی آئی ہے، یہ بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں، ان پر نظر ہے، وفاق میں عدم اعتماد کے بعد پنجاب کی باری ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے…
تحریک عدم اعتماد ایوان میں 172 کا وننگ اسکور پوسٹ کرکے جیتی جائے گی، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ایوان میں 172 کا وننگ اسکور پوسٹ کرکے جیتی جائے گی۔ اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ کپتان نیازی، آپ سے بہتر کون جانتا ہے کہ میچ اسٹیڈیم میں تماشائی بھرنے سے نہیں…
ن لیگ کے مارچ کے دوران راستے میں سائن بورڈ آگیا
لاہور سے اسلام آباد کی طرف جانے والے مسلم لیگ ن کے مارچ کے دوران سڑک پر سائن بورڈ راستے میں آگیا۔ کنٹینر پر موجود مریم نواز، حمزہ شہباز، مریم اورنگزیب اور دیگر شرکاء کو کچھ لمحوں کے لیے نیچے ہونا پڑا۔مسلم لیگ ن کے رہنما کنٹینر پر موجود…
ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم، ایف بی آر کا شوگر سیکٹر سے سیلز ٹیکس میں 33 فیصد اضافے کا اعلان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم سے شوگر سیکٹر کے سیلز ٹیکس میں 33 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ایف بی آر اعلامیے کے مطابق چینی کی پیداوار کا جدید مانیٹرنگ سسٹم 79 شوگر ملزپر لاگوکیا گیا، ان ملوں کی پیداواری…
وزیراعظم جوش خطابت میں الٹی بات کہہ گئے
وزیر اعظم عمران خان کمالیہ میں جلسے کے دوران نواز شریف سے متعلق جوش خطابت میں الٹا کہے گئے۔ ہمیشہ نواز شریف پر امپائر سے مل کر کھیلنے کا الزام لگانے والے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف نے کبھی کوئی میچ امپائر کو ملا کر نہیں کھیلا۔ وزیر…
پورا ملک اسلام آباد کی طرف امڈ آیا، 28 مارچ کو جلسہ ہوگا، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پورا ملک اسلام آباد کی طرف امڈ آیا ہے۔میڈیا سے گفتگو مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ حکومت ایک گرتی ہوئی دیوار ہے، اسے دھکا دینے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پورا ملک اسلام…
تبدیلی تو آچکی صرف اعلان باقی ہے، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ تبدیلی تو آچکی ہے صرف اعلان باقی ہے، حکومت جاچکی ہے بس خدا حافظ کہنا رہ گیا ہے اور ہم وہی کہنے اسلام آباد جارہے ہیں۔لاہور میں مہنگائی مکاؤ مارچ سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ…
فرخ حبیب کا کل وزیراعظم عمران خان پر اعتماد پلس ہوجانے کا دعویٰ
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ کل وزیراعظم عمران خان پر اعتماد پلس ہوجائے گا۔اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے کی سیاست ختم ہوجائے گی۔انہوں…
مریم اور حمزہ کے لیے کھانے میں دیسی مرغ، مٹن، مچھلی اور قورمہ تیار کیا گیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے تحت ہونے والے مہنگائی مکاؤ مارچ میں شریک مریم نواز اور حمزہ شہباز کے لیے رکن صوبائی اسمبلی کی جانب سے رات کے کھانے میں دیسی مرغ، مٹن، مچھلی اور قورمہ تیار کیا جارہا ہے۔ کنٹینر پر موجود مریم نواز، حمزہ شہباز، مریم…
حکومتی وفد کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر گفتگو
اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لئے وفاقی وزراء کا اتحادیوں سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے، حکومتی وفد نے ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات کی ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں…
برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ جمیکا کی وہ تصاویر جو متنازع بن گئیں
برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ جمیکا کی وہ تصاویر جو متنازع بن گئیںایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersگذشتہ ہفتے برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ مڈلٹن جمیکا کے سرکاری دورے پر تھے، جہاں شہزادہ ولیم نے اس ملک میں ماضی میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | Hakumat Ki Ittahadiyoun Ko Mananay Ki Koshishein | 26 مارچ 2022
https://www.youtube.com/watch?v=VUf9mb86nDM
جوہری ہتھیاروں کا شکار بننے والا جاپان کبھی ان کا حصول چاہے گا؟
جاپان اور جوہری ہتھیاروں کا حصول: یوکرین پر حملے کے بعد سے کیا جاپان جوہری ہتھیاروں کے حصول کا سوچ رہا ہے؟روپرٹ ونگفیلڈ ہیزبی بی سی نیوز، ٹوکیوایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکیا جاپان کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے پر غور کر سکتا ہے؟…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | شہرِ اقتدار میں پاور شو کی جنگ | 26 مارچ 2022
https://www.youtube.com/watch?v=3JyKL_dE3Bg
DoosraRukh | سیاست دان مذہب کارڈ کیوں استعمال کرتے ہیں؟ | پی ٹی آئی پر ریاستی مشینری استعمال کرنے کا…
https://www.youtube.com/watch?v=PUu48k1nOpw
InFocus | کیا پی ٹی آئی کا پاور شو فائدہ مند ثابت ہوگا؟ | حکومتی اتحادی چھپ چھپا کر حمایت حاصل کرتے…
https://www.youtube.com/watch?v=-EDqz-Zkf-c
الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو، سراج الحق اور شہریار آفریدی کو نوٹسز جاری کردیے گئے
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخاب کے دوسرے مرحلے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو نوٹس جاری کردیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق شہریار آفریدی کو لوئر کرم میں…