جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریاض احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریاض احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ اہلخانہ کے مطابق جسٹس ریاض احمد کا انتقال کورونا کے باعث ہوا۔ سینئر سیاستدان سابق گورنر اور وزیرِ اعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔اہلخانہ…

کیا وفاق نے کراچی پی پی کے پاس گروی رکھ دیا ہے؟ مصطفیٰ کمال

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) نے وفاق اور ریاست سے سوال کیا کہ کیا انہوں نے کراچی کو پیپلز پارٹی کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی نہ پانی دے رہی ہے نہ نوکری اور نہ کچرا اٹھایا جارہا ہے، کورونا لاک ڈاون…

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا دورہ پاکستان، سیکورٹی ماہر لاہور پہنچ گئے

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کےدورۂ پاکستان سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے سیکیورٹی اپکسپرٹ ڈیوڈ اسنیئر لاہور پہنچ گئے۔ سیکیورٹی ایکسپرٹ ریگ ڈیکاسن کل صبح لاہور پہنچیں گے، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ بورڈز نے سیکیورٹی ماہرین کی خدمات…

کوٹ ادو، 9 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کا اعتراف جرم

کوٹ ادو کے تھانہ دائرہ دین پناہ کی حدود میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے بچی سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث 26 سالہ ملزم شعیب کو…

گوادر حملہ: بلاول بھٹو کی شدید مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے گوادر میں چینی شہریوں کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگرد حملے میں قیمتی انسانی…

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے

شہر قائد کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق کراچی کے شمال مغرب میں آنےوالے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 1 تھی۔سندھ کے دارالحکومت کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلےکےجھٹکے11 بج کر 39 منٹ پر…

شہریوں کی داڑھی ہو نہ ہو، ہمیں غرض نہیں: طالبان رہنما ملا جمعہ

طالبان رہنما و قندھار کی سیکیورٹی کے انچارج ملا جمعہ کا کہنا ہے کہ شہریوں کی داڑھی ہو یا نہ ہو، ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں۔قندھار میں طالبان رہنما و قندھار کی سیکیورٹی کے انچارج ملا جمعہ نے چیک پوسٹ پر ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

منظور وسان کا جمیل کلہوڑو کیلئے50ہزار روپے انعام کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان نے  ٹرین سے گرے شخص کوبچانے والے پولیس اہلکار جمیل کلہوڑو کے لیے   50ہزار روپےانعام کا اعلان کردیا۔منظور وسان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار جمیل کلہوڑو نے ریلوے ٹریک پر…

موجودہ حکومت خود فیک نیوز کی پیداوار ہے: شازیہ مری

ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت خود فیک نیوز کی پیداوار ہے۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ تباہی سرکار پی ایم ڈی اے کے ذریعے اپنے جرائم پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے۔شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان اپنے سارے…

امر اللّٰہ صالح ٹھگ ہے، احمد مسعود طالبان سے معاہدے پر راضی ہیں: حشمت غنی

طالبان کی حمایت کرنے والے افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی کا کہنا ہے کہ امر اللّٰہ صالح ٹھگ ہے، احمدشاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود طالبان سے امن معاہدے پر راضی ہیں۔کابل سے ’جیو نیوز‘ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے…

ٹیسلا کمپنی نے انسان نما اے آئی روبوٹ بنانے کا اعلان کردیا

ٹیکساس: اسٹارلنک سیٹلائٹ، دماغی چپ اور خودکار ٹیسلا کار بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی انسان نما (ہیومونائڈ) روبوٹ پر کام شروع کردیا ہے۔ اس روبوٹ کو ٹیسلا نے آپٹیمس کا نام دیا ہے۔ ٹیسلا کے…

دنیا کا گہرا ترین جدید سوئمنگ پول کھول دیا گیا

دبئی میں دنیا کا گہرا ترین جدید سوئمنگ پول کھول دیا گیا ہے۔60 میٹر یعنی 196 فٹ گہرے سوئمنگ پول کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کرکے دنیا کا گہرا ترین پول قرار دیا ہے۔ اس سوئمنگ پول میں تقریباً 14 ملین لیٹر پانی بیک وقت موجود ہوتا ہے یعنی…

محمد حفیظ لندن ایئرپورٹ پر پھنس گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ نے برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک ایئرویز کا ناخوشگوار تجربہ مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں۔میچ کے دوران سرفراز احمد سے نوک جھونک ہونے پر شاہین…

بھارت :نوبیاہتا جوڑے کو شادی میں پیٹرول کا تحفہ مل گیا

بھارت سے تعلق رکھنے والے نئے نویلے جوڑے کو تحفے میں پیٹرول دیا گیا۔بھارتی میڈیا پر تامل کامیڈین مائیل سیمی کی چند تصاویر شیئر کی گئیں جس میں کامیڈین شادی کی تقریب کے دوران اسٹیج پر نئے نویلے جوڑے کو پیٹرول کے 2 چھوٹے گیلن بطور تحفہ دیتے…

پشاور: داعش اور کالعدم TTP کے کمانڈرز گرفتار

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں پولیس نے داعش اور کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرز کو گرفتار کر لیا۔پشاور پولیس کے مطابق گرفتار کیا گیا داعش کا کمانڈرپشاور اور خیبر پختون خوا میں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، جسے انسدادِ دہشت گردی…