جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شرح سود میں ڈھائی فیصد اضافہ، پالیسی ریٹ 12 اعشاریہ 25 فیصد مقرر

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود ڈھائی فیصد بڑھا کر پالیسی ریٹ 12 اعشاریہ 25 فیصد کردیا۔ زری پالیسی کمیٹی نے اپنے میں بیان کہا ہے کہ گزشتہ اجلاس میں اجناس کی عالمی قیمتوں اور روس یوکرین جنگ کے بعد عالمی…

ملک کا مقدر عدالت کے ہاتھ میں ہے، مصدق ملک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک کا مقدر اور اس کی تقدیر سب عدالت کے ہاتھ میں ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما نے کہا کہ ہم اپنا مقدمہ عوام کی عدالت میں رکھنا چاہتے ہیں۔ عدالت کا فیصلہ…

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ آئین اور قانون کے خلاف تھی، نواز شریف

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر دی گئی رولنگ پر سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے قائد کا کہنا تھا کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ آئین اور قانون کے خلاف…

میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کاکہنا ہے کہ ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ادارہ نہیں ہے۔شاہد آفریدی کے بارے میں سوشل میڈیاپر کئی دنوں سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والے ہیں اور پاکستان تحریکِ…

چلو کم از کم اب ہم غدار نہیں رہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے کہہ دیا ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ غلط ہے، چلو کم از کم ہم غدار نہیں رہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا شکریہ سپریم کورٹ ،الحمد للّٰہ۔واضح رہے کہ…

نگران وزیراعظم کی تقرری، PTI نے پارلیمانی کمیٹی کے 4 نام دیدیئے

تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کی تقرری کے لیے بنائی جانیوالی پارلیمانی کمیٹی کے لیے چار نام دے دیئے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسپیکر کے خط کے جواب میں 4 نام دیئے ہیں۔پارلیمانی کمیٹی کیلئے اسد عمر، پرویز خٹک، شفقت محمود، شیریں…

پاک آسٹریلیا سیریز ختم، محمد رضوان نے کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے آسٹریلیا کے تاریخی دورۂ پاکستان کے اختتام پر پیغام جاری کیا ہے۔محمد رضوان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں شائقین کرکٹ ، آسٹریلوی ٹیم کا  خصوصی شکریہ ادا کیا۔انہوں نے لکھا کہ ’شکریہ کرکٹ…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 190 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر بے لگام ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 87 پیسے بڑھ کر 189 روپے کا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 190 روپے اور سسٹم سے باہر 195 روپے کا ہو گیا۔ ملکی سیاسی صورتِ حال نے امریکی ڈالر کو 189 روپے کا کر دیا۔27 مارچ سے شروع…

فیاض چوہان نامزد وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کے ترجمان مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو نامزد وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔فیاض چوہان اسپیکر آفس اور پنجاب اسمبلی کے معاملات میں بھی پرویزالہٰی کے ترجمان ہوں گے۔فیاض الحسن چوہان کی چوہدری…

الیکشن کا انعقاد اکتوبر میں ممکن ہوگا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کا جواب دیدیا اور بتایا کہ الیکشن کا انعقاد اکتوبر میں ممکن ہوگا۔ انتخابات کرانے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر نے صدر کے خط پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ شفاف، غیر جانبدارانہ الیکشن کیلئے 4 ماہ درکار ہیں۔واضح…

ٹیم آسٹریلیا کیخلاف بہتر کھیلی، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف بہتر کھیلی، ٹیم اب پہلے جیسی نہیں رہی بلکہ تگڑی ہوچکی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹیم برا…

پنجاب، قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کی کمی کا اعلان

ترجمان جیل خانہ جات پنجاب نے قیدیوں کے لیے60 دن کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کردیا۔ترجمان کے مطابق قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان رمضان المبارک کی مناسبت سےکیا گیا ہے۔سزاؤں میں کمی کا اطلاق قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث نہ ہونیوالے قیدیوں…