جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ میں اسکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا نوٹی فکیشن

سندھ حکومت کے محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کے اعلان کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔اس سے قبل 20اگست کو وزیراعلیٰ…

نیشنل پارٹی کی قومی کانگریس کوئٹہ میں ہوگی

نیشنل پارٹی کی قومی کانگریس 29 سے 31 اکتوبر تک کوئٹہ میں منعقد ہوگی۔اس بات کا فیصلہ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے دو روزہ اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں پارٹی…

کابل کیلئے PIA کی فلائٹس آج بھی آپریٹ نہیں ہونگی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی افغانستان کے دارالحکومت کابل کیلئے فلائٹس آج بھی آپریٹ نہیں ہوں گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کابل ایئرپورٹ پر کمرشل پروازوں کیلئے ضروری سہولیات موجود نہیں ہیں۔پی آئی اے ترجمان نے بتایا کہ…

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا دورہ پاکستان

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان سے قبل سیکیورٹی انتطامات کے جائزے کے لیے سیکیورٹی ماہرین پاکستان پہنچ گئے ہیں۔نیوزی لینڈ اور انگلینڈ بورڈز نے انتظامات کے جائزے کے لیے سیکیورٹی ایکسپرٹ کی خدمات حاصل کی ہوئی ہیں،…

کراچی میں کورونا مثبت کی شرح 15 فیصد سے اوپر

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 15اعشاریہ 63 اور حیدرآباد میں 13اعشاریہ 28 فیصد رہی جبکہ سندھ بھر میں یہ شرح 3اعشاریہ 97 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 627…

پنجاب خطے میں ایئر ایمبولینس شروع کرنیوالا پہلا صوبہ ہوگا: عثمان بزادر

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے ریسکیو ایئر ایمبولینس سروس سے متعلقہ امور جلد نمٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایئر ایمبولینس کے آغاز سے ریسکیو سروسز کو نئی شناخت ملے گی، پنجاب خطے میں ایئر ایمبولینس شروع کرنے والا پہلا صوبہ…

ملکی قرضوں میں ایک کھرب سے زیادہ کا اضافہ ہو گیا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا حکومتی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ حکومت نے 2018ء سے ملک پر معاشی اور اقتصادی تباہی مسلط کر رکھی ہے، ملکی قرضوں میں ایک کھرب سے زیادہ کا اضافہ ہو گیا ہے۔احسن اقبال نے مسلم لیگ ن کے دیگر…

لاہور، ٹریفک وارڈنز نے بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے ٹریفک وارڈنز کی جانب سے بچے کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کالج روڈپر ایک موٹرسائیکل سوار مشکوک انداز میں بچے کو لےجا رہا تھا، پیٹرولنگ آفیسر نے موٹرسائیکل سوار کو زبردستی…

سندھ میں اسکولز کھولنے کا فیصلہ کب ہوگا؟

سندھ میں محکمہ تعلیم کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو ہوگا جس میں کورونا صورتحال دیکھ کر تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔سندھ میں اسکول کب تک بند رہیں گے ؟ وزیراعلیٰ سندھ اور محکمہ تعلیم کے متضاد بیانات نے بچوں اور…

کونسا تیل صحت و خوبصورتی کیلئے کتنا مفید ؟

قدرت کی جانب سے بنائی گئی ہر چیز میں انسان کے لیے کوئی نہ کوئی بھلائی موجود ہے، روغنیات کو اکثر اوقات صحت کے لیے مضر قرار دیا جاتا ہے جبکہ کچھ پھلوں سے حاصل کیے جانے والے تیل صحت اور خوبصورتی کے لیے مفید بھی ثابت ہوتے ہیں۔دنیا بھر میں…

جمیکا ٹیسٹ، دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث منسوخ

کنگسٹن جمیکا میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔تیسرے، چوتھے اور پانچویں روز کا کھیل مقررہ وقت سے آدھے گھنٹے پہلے شروع ہوگا۔پاکستان اپنی پہلی اننگز 4 وکٹ 212 رنز سے…

گوادر حملہ پاک چین معاشی وژن سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ گوادر میں حملہ پاک چین معاشی وژن کو سبوتاژ کرنے کی ایک اور کوشش ہے، دشمن ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتا۔وفاقی وزیر اطلاعات نے دھماکے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرےمیں لائیں…

وزارت پیٹرولیم نے غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا

وزارت پیٹرولیم نے غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا۔ پی ایس او نے ستمبر کے لیے ایل این جی خریدنے میں پھر دیر کردی۔ صرف 26 دن پہلے 16 ستمبر کے لیے ٹینڈر کھولا تو تاریخ کا مہنگا ترین 34.6 فی صد کا ریٹ ملا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے…