جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان میڈیکل کمیشن نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو پرائیویٹ کالجز میں داخلوں سے روک دیا

پاکستان میڈیکل کمیشن نے وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو صوبے میں نجی میڈیکل کالجوں کو داخلے سے روک دیا۔ پاکستان میڈیکل کمیشن نے وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو خط لکھ کر صوبے میں نجی میڈیکل کالجوں کو داخلے سے روک دیا…

پاکستان 23 مارچ کو پھر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 22 اور 23 مارچ کو پاکستان ایک بار پھر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے…

یورپ اور امریکا کیلئے جلد پروازیں آپریٹ کریں گے، غلام سرور

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ہوا بازی کی تنظیم نے پی آئی اے کے محفوظ اور بہترین ایئرلائن ہونے کی تصدیق کر دی، جلد ہی اب یورپ، امریکہ اور مشرق وسطیٰ آپریٹ کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران غلام…

نواز شریف کی جان پیسوں میں ہے اور نیب وہ وصول کرنا چاہتا ہے، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی جان پیسوں میں ہے اور نیب وہ وصول کرنا چاہتا ہے، مسلم لیگی کہلوانے والے خود کو بے عزت کروا رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں شریفوں اور…

برطانیہ میں برڈ فلو انسان کو لگ گیا، عوام کو خطرہ انتہائی کم، حکام

برطانوی حکام نے تصدیق کی ہے کہ وہاں برڈ فلو انسان کو لگ گیا ہے، جنوب مغربی انگلینڈ کا رہائشی برڈ فلو میں مبتلا ہوگیا۔حکام کے مطابق اس طرح کے کیسز بہت کم سامنے آتے ہیں، یہ شخص بیمار یا مردہ پرندے سے متاثر ہوا ہے۔دوسری جانب ماہرین کا کہنا…

گجرات: ہوٹل میں سلنڈر دھماکا، بچے سمیت 9 افراد زخمی

گجرات کے ظہور الہیٰ اسٹیڈیم میں قائم ہوٹل میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا ہے، جس میں ایک بچے سمیت 9 افراد شدید زخمی ہوگئے، تین زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کے مطابق کچہری چوک کے قریب قائم ہوٹل کے باورچی خانے میں لگے تندور پر روٹیاں بنائی…

جوڈیشل کمیشن کی جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کردی، جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی حتمی منظوری کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو ارسال کر دی گئی۔ جوڈیشل کمیشن کے 9 میں سے 5 ممبرز نے جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ…

وزیر اعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی، جس میں نوجوانوں کی کردار سازی اور قومی رحمت اللعالمین اتھارٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔مولانا طارق جمیل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ علماء کرام کے ساتھ آج…

احساس سروے کو تصدیقی مراحل کے بعد مکمل کیا گیا، ثانیہ نشتر

سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس سروے کو متعدد تصدیقی مراحل کے بعد مکمل کیا گیا ہے۔  ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس سروے کی تکمیل پر تقریب منعقد ہوئی جس میں عالمی بینک کے ملکی سربراہ ناجی بن حسین، یو این ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین…

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کی میت امریکا منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل

 پنجاب کے شہر راولپنڈی میں سابق شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کی میت امریکا منتقلی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وجیہہ سواتی کی میت اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کردی گئی، 3…

صدر مملکت عارف علوی دوبارہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

صدر مملکت عارف علوی دوبارہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔عارف علوی کا کہنا ہے کہ چار، پانچ روز سے میرا گلاخراب تھا، تاہم طبیعت بہتر ہورہی تھی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ دو رات قبل مجھے ہلکا بخار ہوا۔عارف علوی نے کہا کہ مجھ…

پی ٹی آئی کو بھاگنے کا راستہ نہ ملا تو کوشش کی کہ رپورٹ ریلیز نہ کی جاسکے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی نے طاقت، دھونس، دھاندلی کا استعمال کرکے سات سال تک راہِ فرار اختیار کی، اب جب بھاگنے کا کوئی راستہ نہ بچا تو کوشش کی کہ رپورٹ ریلیز نہ کی جاسکے، جب چوری نہیں کی تو تلاشی کیوں…

کراچی کے7 اضلاع میں 25 سے27 ٹاؤن بنانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی میں ٹاؤن، میونسپل کونسلز کے لیے سفارشات تیار کرلیں، جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہر کے 7 اضلاع میں 25 میں سے 27 ٹاؤن بنائے جائیں گے۔ضلع وسطی میں 5 ٹاؤن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ کیماڑی، غربی اور ملیر میں بھی مزید…