جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کو بڑی پیشکش

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کی صورت میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو بڑی پیشکش کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ دینے کی پیشکش کردی۔ ایم کیو ایم کے…

جاوید لطیف کا پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سوال

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے استفسار کیا کہ پرویز الہٰی کیسے وزیراعلیٰ پنجاب نامزد ہوگئے؟نجی ٹی وی سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پرویز الہٰی کی نامزدگی کے بعد ہم خاموش سے یہ سب کچھ…

وسیم اکرم ملکی سیاسی صورت حال میں خود کا نام آنے پر حیران

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق  ٹیسٹ کرکٹر و سابق کپتان وسیم اکرم ملکی سیاسی صورت حال میں خود کا نام آنے پر حیران ہوگئے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے  نہیں معلوم کہ میرے حوالے سے ٹرینڈ کیوں چل رہا ہے؟وسیم اکرم نے اپنے نام سے…

کیپٹل مارکیٹ ریفارمز: ایشیائی بینک پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر دے گا

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ ہوگیا۔ ایشیائی بینک کے مطابق قرض معاہدے کی دستاویزات پر دستخط کر دیے گئے۔ اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر اور اقتصادی امور ڈویژن کے حکام نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اے ڈی بی اعلامیہ کے…

وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد اور موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی…

مریم نواز کا اسلام آباد جلسے سے خطاب

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان میں اتنی جرات نہیں کہ اپنی غلطی تسلیم کرے۔اسلام آباد میں ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ میں عمران خان کی تقریر نہیں سنتی ہوں، لیکن کل اس نے کہا…

بی اے پی کا وزیراعلیٰ محمود خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

خیبرپختونخوا اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے پارلیمانی لیڈر بلاول آفریدی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں بلاول آفریدی نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا…

دنیا کی پہلی سازش ہوگی جہاں سازش کرنے والے خط لکھتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے خط سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی پہلی سازش ہوگی جہاں سازش کرنے والے خط لکھتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول…

کیا شاہین آفریدی زخمی ہوگئے؟

کیا پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی زخمی ہوگئے ہیں؟ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ ہوم سیریز کے آغاز سے ایک روز قبل فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بیٹنگ کے دوران گھٹنے پر گیند لگ گئی۔ذرائع کے مطابق گیند لگنے…

پرویز الہٰی کی وزیر اعلیٰ کی نامزدگی پر علیم خان گروپ کا مشاورت کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کیے جانے کے معاملے پر علیم خان نے اپنے ساتھیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علیم خان گروپ پرویز الہٰی سے متعلق مشاورت سے جواب دے گا۔علیم خان…

ملکی سیاست پر ریحام خان کا تبصرہ

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور سینئر صحافی ریحام خان نے ملک میں جاری سیاسی اتھل پتھل پر تبصرہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں ریحام خان نے کہا کہ میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ…