جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پب جی گیم کے ذریعے دعا زہرہ سے رابطہ ہوا: ظہیر احمد

کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کے شوہر ظہیر احمد کا کہنا ہے کہ میرا پب جی گیم کے ذریعے دعا زہرہ سے رابطہ ہوا۔دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر احمد کے نئے ویڈیو کلپ سامنے آگئے۔’’دعا زہرہ کراچی سے خود آئی‘‘کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا…

ٹوئٹر پر تاریخ رقم کرنے والا ہیش ٹیگ کونسا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف اور اُن کے حامیوں کی جانب سے بنایا گیا ہیش ٹیگ ’امپورٹڈ حکومت نامنظور‘ ٹوئٹر کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹرینڈنگ ہیش ٹیگ بن گیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے سرکاری تجزیاتی ٹول ٹوئٹ بائنڈر نے ہیش ٹیگ ’امپورٹڈ حکومت نامنظور‘…

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کو دل کی تکلیف

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کو دل میں تکلیف ہونے پر ملتان میں اسپتال لے جایا گیا ہے۔جاوید ہاشمی ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنے کے لیے پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ سینے میں درد محسوس…

دنیا کی معمر ترین خاتون 119سال کی عمر میں چل بسی

دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز حاصل کرنے والی ’کین تاناکا‘ نامی جاپانی خاتون 119 سال کی عمر میں دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔رپورٹس کے مطابق خاتون ’کین تاناکا‘ 2 جنوری 1903 میں جاپان کے جنوب مغربی علاقے فوکاکا میں پیدا ہوئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا…

کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کیلئے ابتدائی بات چیت کا آغاز

قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کے لیے ابتدائی بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے ، قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہوگی، نئے کنٹریکٹ میں رد و بدل کا امکان ہے۔20 قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہو گی ، پی سی…

مئی ہنگامہ خیز ہوگا، استعفے لیے اور دیئے جاسکتے ہیں، شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عید کے بعد اگلا مہینہ مئی کا ہنگامہ خیز ہوگا،استعفے لیے بھی جاسکتے ہیں اور دیئے بھی جاسکتے ہیں، مسائل کا واحد حل الیکشن ہے۔شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کے دباؤ پر…

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست،جسٹس فاروق کی سماعت سے معذرت

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی سے متعلق درخواست پر سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کا نیا 2 رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل نیا بیچ تشکیل دیا گیا ہے جو اب مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔اس…

عمران کو جتنے مواقع ملے کسی ڈکٹیٹر کو بھی نہیں ملے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جتنے مواقع عمران خان کو ملے کسی ڈکٹیٹر کو بھی نہیں ملے، عمران نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کر دیا،چین، امریکا اور یورپی یونین سے تعلقات متاثر کئے، خلیجی ممالک سے بھی تعلقات سرد مہری میں دھکیل…

وزیرِ اعظم شہبازشریف کا یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کا حکم

وزیرِ اعظم شہبازشریف نے یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیدنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیدنگ پر ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ…

نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے کے دوبارہ جائزے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ سے منصوبہ مکمل کرنے کیلئے بریفنگ لی جائے گی،وفاقی وزیر احسن اقبال بھی منصوبہ پر بریفنگ لیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کیا گیا، پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اور قومی اسمبلی بھی احتجاج میں موجود رہے۔اسلام آباد میں ٹی آئی ارکان نے الیکشن کمیشن آف…